ماحولیاتی آلودگی کی سنگین صورتحال اور ایندھن کی بلند قیمتیں، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے بھرپور استعمال کے حق میں کئی مضبوط دلائل موجود ہیں۔ اب الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہو رہی ہے۔ اس ایکسپلینر ویڈیو میں بات کرتے ہیں کہ کیا پاکستان الیکٹرک موبیلیٹی کے لیے تیار ہے؟