حال ہی میں ’صاف ڈيسٹینیشن‘ کے نام سے ایک سیاحتی ایپ لانچ کی گئی ہے، جس کا مقصد لوگوں کو پاکستان کے مختلف تفریحی اور تاریخی مقدمات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس ایپ کی خالق اسماء چشتی دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت پہلو پیش کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی اسماء چشتی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔