You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان میں صحافت کے چار حالیہ ادوار
پاکستانی صحافت میں آج کل پوری تصویر دکھائی جاتی ہے نہ مکمل خبرسامنے آتی ہے۔ اعزاز سید کا بلاگ
بسنت پر پابندی: جان و مال کا تحفظ یا ثقافتی سانجھ کا قتل؟
جہاں ٹریفک حادثات ميں اوسطاً سالانہ اموات 15 ہزار ہوں، وہاں عوامی تحفظ کے نام پر خوشیوں اور رنگوں بھرا تہوار بند کر دیا۔
اسمارٹ فون: ضرورت یا فیشن؟
اسمارٹ فون کی ہمیں کس حد تک ضرورت ہے؟کیا وقت کے ساتھ ساتھ اسمارٹ فون اب ایک ’فیشن کی علامت‘ بن چکا ہے؟
امریکا: پاکستانیوں کا استحصال اپنے ہی ہم وطنوں کے ہاتھوں
یہ نیویارک کے علاقے جیکسن ہائیٹس میں ایک پاکستانی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں کی ادائیگی کا دن ہے۔
ایک لقمے کی سزا موت
بھلا کوئی کیسے کسی کو ایک نوالہ کھانے پر جان سے مار سکتا ہے، یہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟
’مٹی پاؤ‘، پاکستانیوں کا ’بیڈ فیتھ‘
’میں تو بہتری چاہتا ہوں لیکن یہ سماج اور حالات اس کی اجازت نہیں دیتے، اس صورتحال میں آخر میں کر کیا سکتا ہوں؟‘
اُردو اپنی غنائیت اور موسیقیت کے سبب ہی الگ ہے، گلزار
سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ ہندوستانی اسلام مغربی ایشیا کے اسلام سے مختلف ہے۔
’چھٹے اسیر تو بدلا ہوا زمانہ تھا‘
پریس گیلری میں سے جنرل ضیاء مردہ آباد اور پاکستان میں جمہوریت بحال کرو کے نعرے تڑ تڑ لگنے شروع ہوئے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کو درپیش نیا امتحان
پشتون تحفظ موومنٹ کو مسقبل قریب میں ایک اور اہم امتحان سامنا ہے۔
شاہی شکاری، سفارت کاری اور پردیسی پرندوں کا قتل عام
لیکن اب حالات دیکھتا ہوں تو خود کہنا پڑتا ہے، پردیسی پرندوں کے کیسے مدفن کیسے مسکن؟
’نیا پاکستان‘ دراصل ’مثالی ریاست‘
عمران خان کو اقتدار میں آئے ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ ان پر تنقید میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
لیڈروں کو نگلتا سیاسی بلیک ہول
ایم کیو ایم کو بطور سیاسی جماعت ان گنت ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا کیا مقصد تھا؟
’نیا پاکستان‘ اور دم توڑتی اُمیدیں!
ایک طرف تو ’نیا پاکستان‘ بے ساکھیوں پر آتا جا رہا ہے اور دوسری جانب صاحبِ اقتدار کے دم توڑتے وعدے ہیں۔
نیا سال، نئی قیادت، نئے چیلنجز
وزیراعظم خان کی قیادت میں تحریک انصاف تو ایوان اقتدار میں نووارد ہی ہے مگر عوام کو اس نئی حکومت سے توقعات بہت ہیں۔
’راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی‘
نا اُمیدی تو کوئی حل نہیں، ناصرہ زبیری
پاکستانی شاعرہ اور مصنفہ ناصرہ زبیری کا کہنا ہے کہ سیاسی عمل سے پراُمید رہنا چاہیے اور مسائل کے حل کی خاطر انفرادی اور اجتماعی ترجیحات کو تبدیل کرنا چاہیے۔ ناصرہ زبیری کی ڈی ڈبلیو کی بلاگ سیریز دستک کے ساتھ خصوصی گفتگو سنیے۔
’ميڈيا پر غير اعلانيہ قدغنيں لگائی جا رہی ہيں‘
پاکستان کے سينئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ميڈيا پر غير اعلانيہ قدغنيں لگائی جا رہی ہيں۔ تاہم انہوں نے يہ بھی کہا کہ پاکستان ميں ذرائع ابلاغ کی ص ورتحال بيشتر علاقائی ممالک سے بہتر ہے۔ ان کے بقول حکومت پر تنقيد سے نمٹنے کے ليے آئندہ برس پيمرا سب سے بڑا ہتھيار ثابت ہو گا، جسے تواتر سے استعمال کيا جا سکتا ہے۔ مزيد تفصيلات جاننے کے ليے ديکھيے، ڈی ڈبليو کے ساتھ کامران خان کی گفتگو۔
’آئی ايس پی آر کی معاشرے ميں شايد ضرورت سے زيادہ مداخلت ہے‘
پاکستانی ٹيلی وژن اينکر جيسمن منظور نے پاکستان ميں آزادی صحافت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ ظاہر سی بات ہے کہ معاشرے کے مختلف پہلوؤں ميں آئی ايس پی آر کا اثر و رسوخ ہے۔ انہوں نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے فلموں اور نغموں کی پروڈکشن تک ميں شامل ہونے پر بھی سوال اٹھایا۔ تاہم جيسمن نے يہ بھی واضح کيا کہ ان پر کبھی کسی ادارے کی جانب سے دباؤ نہيں ڈالا گيا۔
امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، بینا سرور
مشہور صحافی اور دستاویزی فلم ساز بینا سرور کا کہنا ہے کہ حالات جتنے بھی برے ہو جائیں، امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ ڈی ڈبلیو کی بلاگ سیریز دستک کے لیے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جمہوری تسلسل پر یقین رکھنا ضروری ہے۔
کامیاب سفرنامہ احساسات سے لکھا جاتا ہے، مستنصر حسین تارڑ
مقبول پاکستانی ادیب مستنصر حسین تارڑ کے مطابق عہد حاضر میں کوئی کامیاب سفرنامہ لکھنے کے لیے مقامات کی تاریخی اور معروضی تفصیلات بیان کرنے کے بجائے احساسات کی ضرورت ہے۔ تارڑ کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں میں مطالعے کا رجحان کم نہیں ہوا بلکہ اب لوگ کتابیں کمپیوٹر اور کنڈل پر پڑھ رہے ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو اردو کے لیے مستنصر حسین تارڑ کا ویڈیو بلاگ۔
لوگ پیسوں کے پیچھے بھاگنے لگے ہیں، حسینہ معین
پاکستان کی معروف و مقبول ڈرامہ نگار حسینہ معین کے بقول آج کل کا دور بہت زیادہ کمرشلائز ہو گیا ہے اور لوگ پیسوں کے پیچھے بھاگنے لگے ہیں۔ ان کے مطابق جب انہوں نے ڈرامے لکھنا شروع کیے تھے تو ان کی توجہ صرف کام پر ہی مرکوز ہوتی تھی اور انہیں یہ بھی معلوم نہیں ہوتا تھا کہ انہیں کتنے پیسے دیے جا رہے ہیں۔ ڈی ڈبليو اردو کی بلاگ سيريز دستک کے ليے حسینہ معین کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔
’پاکستان میں اردو ادب کے ارتقاء کا سفر جاری ہے‘
پاکستان کی شاعرہ ناصرہ زبیری کا کہنا ہے کہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں اردو ادب کی تخلیق انتہائی عمدگی سے کی گئی.
اُف! آج دس دسمبر ہے، حامد میر
دس دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر معروف صحافی حامد میر کا ڈوئچے ویلے اردو کے لیے خصوصی بلاگ۔
چوتھی کھونٹ طلسم
انسانی حقوق کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے سلمان حیدر کا ڈی ڈبلیو اردو کے لیے بلاگ۔
ايک سو دنوں ميں کوئی تبديلی نہيں لا سکتا، انور مقصود
پاکستان کے معروف فنکار، مصنف اور اديب انور مقصود نے ڈی ڈبليو کی ويڈيو بلاگ سيريز دستک کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ايک سو دنوں ميں کوئی تبديلی نہيں لا سکتا تاہم اگر موجودہ وزير اعظم پانچ سال تک رہے تو ممکن ہے کہ تبديلی آ جائے۔ انور مقصود نے اپنی گفتگو ميں موجودہ سياسی حالات سے لے کر اردو زبان کے فروغ پر بات چيت کی۔
سنسرشپ کی ڈائن اور جنرل آصف غفور، ہم سب ایک پیج پر
میرے ہم پیشہ، کئی ہم نوا بھائی اور بہنیں سنسرشپ میں نہ فقط اپنے لیے روزی پیدا کر رہے ہیں بلکہ زندہ بھی ہیں۔
’پاکستان ميں اُردو زبان زوال پذير ہے‘
معروف پاکستانی اداکار، ہدايت کار، ريڈيو کے ميزبان اور اب ايک استاد کی حيثيت کام کرنے والے طلعت حسين کا کہنا ہے کہ ذہنی طور پر پاکستانی آج بھی ’آزاد‘ نہيں ہیں۔ ان کے بقول آزادی نقشے پر کھینچی ہوئی لکير نہيں بلکہ انسان کے ذہن اور اس کے کردار ميں ہوتی ہے۔ ڈی ڈبليو اردو کی بلاگ سيريز دستک کے ليے اپنے خصوصی انٹرويو ميں انہوں نے اردو زبان کے زوال کی وجوہات بھی بيان کيں، ديکھيے اس ويڈيو ميں۔
’’پھر فوج کے بوٹ تلے ہے بنگال کی گھائل دھرتی‘‘
فہمیدہ ریاض اردو شاعری کے ان نام ور شعراء میں سے ایک تھیں، جو اپنے پیچھے ایک غیرمعمولی خلا چھوڑ گئے۔
امریکی اوپیرا، بھٹو اور دکھ کا بلیک ہول
امریکا میں ’بھٹو‘ نام کا اوپیرا راہ جاتے یا دیکھنے والوں کے لیے ہے نہ عجب بات!
کیا زہر بھی ’حلال‘ ہے؟
کھانا کھاتے ہوئے فقط یہ جان لینا کافی نہیں کہ یہ خوراک حلال ہے یا نہیں بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ کہیں وہ زہر تو نہیں؟
کافر کہانی
کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ مرغے اپنے ڈربوں میں، ملاں اپنے حجروں میں اور فوج بیرکوں تک ہی ہونی چاہیے۔
پاکستان ان طریقوں سے پانی کی بچت کر سکتا ہے
جانیے کہ پاکستان کس طرح اپنے پانی کے مسائل سے نمٹ سکتا ہے؟
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
فرانسیسی صحافی نے آسیہ بی بی کی قید اور پھر سزائے موت کی خبریں میڈیا میں پڑھیں اور پھر اسے آسیہ سے ہمدردی پیدا ہوئی۔
ملٹری، میزائل اور کھیرتھر کے بچے
بھیڑ بکریاں چرانے والے بچوں نے انہی پہاڑوں سے گھرے ایک گاؤں کھندانی میں ایک نامعلوم دھات کے ٹکڑے دریافت کیے۔
’’تم اکیلے ہی عزرائیل نہیں‘‘
آج کل صورت حالات بیچ کر رزق ’’مانگنے‘‘ والے صحافیوں کی یہ عملی داستاں ہے۔
پانی کا کوزہ پھانسی کے پھندے تک پہنچا سکتا ہے
یہ کہانی پاکستان کی تاریخ میں کن حروف سے رقم کی جائے گی؟
پتلی گردن والا سیرل اور میڈیائی مارشل لاء
سیرل المیڈا کے فرشتوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ غداری کے مقدمے میں شریک ملزم ہو گا۔
پاکستان کا سعودی عرب کی طرف جھکاؤ کیوں؟
پاکستانی وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کے مجوزہ دورے پر معاشی بحران کے پیش نظر آسان قرضے پر مذاکرات کریں گے۔
حالیہ انتخابات پر جھوٹی خبروں کے اثرات
سٹیج کی سجاوٹ، ملبوسات کی آزمائش اور مکالموں کو رٹنے رٹانے کے مراحل بھی سکرپٹ کا حصہ ہیں۔
لاہور بن گیا رنگون
اب برما میں نہ وہ کل کی سوچی رہی ہے نہ لاہور میں کل بے نظیر اتری تھی بلکہ اس جگہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز
25 جولائی کو ایک سیاسی بحران کا آغاز نظر آ رہا ہے، حامد میر
انتخابات کی تیاری، اقلیتوں پر بھاری
پاکستان میں اقلیتیں اگر جان کی امان پائیں گی تو ووٹ کا حق استعمال کریں گی نہ!
کیا جمہوریت کی پتی سے کٹ سکتا ہے ’اسٹیبلشمنٹ کا جگر‘؟
ہو گا، نہیں ہو گا، ہو گا ہو گا، نہیں ہو گا، نہیں، ہوگا۔
بیناؤں کے حقوق کی جنگ لڑنے والے نابینا زاہد عبداللہ
بیناؤں کے حقوق کی جنگ لڑنے والے نابینا زاہد عبداللہ
پاکستان: فرسودہ روایات کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتی خواتین
پاکستان میں خواتین کی ایک تنظیم مردوں کی بالادستی اور خواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے خلاف مزاحمت کر رہی ہے۔
طاہرہ: گھریلو ملازمہ سے کمپیوٹر ماہر کیسے بنی ؟
طاہرہ: گھریلو ملازمہ سے کمپیوٹر ماہر کیسے بنی ؟
بڑے سماجی مسئلے کے حل کے ليے دو بچوں کی کاوش
بڑے سماجی مسئلے کے حل کے ليے دو بچوں کی کاوش
پاکستان میں ترقی تعلیم کے ذریعے، سیما عزیز کا مشن
پاکستان میں ترقی تعلیم کے ذریعے، سیما عزیز کا مشن
نجمہ کا مشن، خواتین کے لیے ہنر کا ہتھیار
نجمہ کا مشن، خواتین کے لیے ہنر کا ہتھیار
حمیرا، ’’دا گیم چینجر‘‘
حمیرا بچل کا تعلق ایک ایسے علاقے سے ہے، جہاں چند برس پہلے تک تعلیم خصوصاً لڑکیوں کو تعلیم دلوانے کا خیال ناپید تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 42
اگلا صفحہ