حالیہ چند برسوں میں جہاں پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے تو وہیں سوشل میڈیا استعمال کرنے والی خواتین کے خلاف سنگین نوعیت کے تشدد کے واقعات بھی جنم لینے لگے ہیں، ایسے ہی حالیہ ایک واقعے نے ملک بھر میں خواتین کے سوشل میڈیا استعمال اور پدر شاہی ذہنیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ ۔