You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
گھریلو تشدد اور ہمارا دوہرا معیار
پاکستان میں خواتین بڑی تعداد میں گھریلو تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
صوفیہ اور افلاطون کی چارپائی
صوفیہ جو صحافی ہے اور جس نے عن قریب ناول لکھنے کا بھی ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔
کیا سندھ کو پھر کسی مزاحمتی صوفی کی ضرورت ہے؟
مقتل میں پہنچنے کے بعد انقلابی پھندے کو چوم لیا کرتے ہیں، اسی لئے شاہ عنایت نے گورنر ٹھٹھہ کے سامنے اپنا سر پیش کیا۔
دورہ واشنگٹن سے پاکستان کی خاتون اول کیوں دور رہیں؟
دورہ واشنگٹن سے پاکستان کی خاتون اول کیوں دور رہیں؟
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی کڑوی گولی
مثبت رپورٹنگ کا تقاضا ہے، جب حکمران بیرونی دورے پر ہوں تو ہم سب پاکستانی بن کر سوچیں اور اچھے پہلوؤں کو اجاگر کریں۔
خان اور باجوہ ایک ساتھ: سی آئی اے کے لیے مشکل یا آسانی؟
یہ وائٹ ہاؤس والے جب کسی کو بلاتے ہیں تو لگتا ہے جیسے انہیں پہلے ہی معلوم ہوتا ہے کہ آنے والا بات کیا کرے گا۔
پاکستان میں لوگ ٹیکس نیٹ میں آخر کیوں نہیں آنا چاہتے؟
پاکستان میں کاروباری حضرات اور خاص طور پر دکان دار ٹیکس نیٹ میں آنے سے آخر کیوں اتنا گریزاں ہیں؟
ضمیر پر بوجھ اور مریل گھوڑا
پاکستان میں حالیہ ریل حادثے کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید پر شدید تنقید جاری ہے۔ اس حوالے سے عاطف توقیر کا بلاگ
ایک تھی قندیل بلوچ
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے آٹھ سوال
فون پر مطلع کیا گیا کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک پریس کانفرنس کرنے والے ہیں۔ پھر مجھے کھانے کی فکر رہی نہ پینے کی۔
ویڈیو کی بات کی تو تمام چینل میوٹ ہو گئے
پانچ سالوں سے سہج سہج کر بنایا کرپشن کا بیانیہ ایک ہی ہلے میں زمین بوس ہو گیا ہے۔
ایک ویڈیو کئی شکار: کون گھائل، کون قائل ہوگا
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے لانے کے بعد کئی پاکستانی حلقوں میں بھونچال کی سی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔
بندوق کا احترام
میں نے زندگی میں کبھی بندوق نہیں رکھی۔ لیکن ایسے دوست احباب ہیں جنہیں ہتھیاروں کا بڑا شوق ہے۔
حکومت کے سہرے میں ایک اور پھول سج گیا
الزام کیا ہے؟ گرفتار کس نے کیا ہے؟ دفعہ کون سی لگائی گئی ہے اب یہ سب فروعی سی باتیں ہیں۔
کھیل تو محبت کا درس دیتے ہیں!
جب افغانستان مدمقابل آیا تو پاکستانی شائقین کے ایک حلقے نے افغان ٹیم کے جیتنے کے عزم کو ’نمک حرامی‘ قرار دے دیا۔
پیچھے دیکھو پیچھے!
انہوں نے پتھروں کوچاٹنا شروع کر دیا۔ تجسس کے مارے کسی لشکری نے بھی پتھر چاٹ ڈالا۔ يوں محض اتفاقاً نمک دریافت ہو گیا ہے۔
مہاجر کون اور کیوں ہے؟
انسان نقل مکانی پر کیوں مجبور ہے؟ کشور مصطفیٰ کا بلاگ
برانڈ جمہوریت خطرے میں
عمران خان کا برانڈ بتدریج غیرمقبول ہو رہا ہے لیکن ان کی حکومت اپوزیشن کے ساتھ محاذآرائی پر بضد ہے۔
پاک بھارت ميچ: سرفراز کے ليے ایک بار پھر موقع، دھوکہ نہ دینا
پاک بھارت ميچ: سرفراز کے ليے ایک بار پھر موقع، دھوکہ نہ دینا
ہاؤس آف کارڈز پر قائم عمران خان کی حکومت
بیساکھیوں پر کھڑی حکومت گر بھی سکتی ہے کیونکہ ہاؤس آف کارڈز میں کوئی ایک پتہ بھی کھسکے تو پورا گھر بکھر جاتا ہے۔
پردیسیوں کی عید
اپنے دیس کے رنگ کتنے پکے اور دائمی ہیں اس کا اندازہ مجھے پردیس آکر ہوا ہے۔
قسمت کا چکر سائیکل کے پہیوں سے بندھا ہوا
سائیکل چلانا میرا پجپن کا شوق ہے- کوئی بھی نئی جگہ گھومنے کے لیے یہ بہترین سواری ہے۔
تھانوں کے بے تاج بادشاہ
اس کے رونے کی پہلی آواز آنگن میں گونجی ہو گی تو پورا کنبہ خوشی سے نہال ہو گیا ہو گا۔
چین شادی اسکینڈل سے کیا سبق حاصل کیا گیا؟
ملکی تاریخ میں پہلی بار کم و بیش دو درجن کے قریب چینی شہری راولپنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد اور لاہور سے گرفتار کیے گئے۔
قدیم جرمن اور جدید فرانسیسی کو ’جوڑنے والی‘ پنجابی
چاولوں کی پوری دیگ تیار ہو گئی ہے یا نہیں، اس کا اندازہ چاول کے صرف ایک دانے کو دو انگلیوں میں دبا کر لگایا جا سکتا ہے۔
یہ راستہ ہے اپنی منزل تک پہنچنے کا
پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں خواتین آج تک اس بنیادی حق سے بھی محروم ہیں۔
روزے اور بڑے بڑے ہوٹلوں میں افطار پارٹیاں
اس بار بھی عالم اسلام میں ماہ رمضان کا آغاز روایتی جوش و جذبے اور چاند نظر آنے یا نہ آنے کی تقسیم کے ساتھ ہو چکا ہے۔
پاکستانی پارلیمان اور پشتون تحفظ موومنٹ
انتیس اپریل کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس غیر معمولی تھی۔
مکتب سے مہندی تک
خوابوں کے راستے پر رواں ان معصوم مسافروں کو آنے والا کل کیا تعبیر دے گا کوئی نہیں جانتا۔
جہاں کتاب دوستی بقا کے لیے خطرہ بن جائے، وہاں جیا کیسے جائے؟
پاکستان اس بات پر فخر کر سکتا ہے کہ آج وہ کئی معاملات میں دنیا کے بہت سے دیگر ممالک سے کہیں آگے ہے۔
سفید مونچھوں والے رویے
ان کا لطیفوں کا ذخیرہ ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر سے کچھ مختلف حالت میں تھا۔
بے بی مری: جہاں خون پانی اور شراب شہد بن جاتے ہیں
ایک کالج کی طالبہ کو ’قتل‘ کے چار دن بعد بغیر کسی مذہبی یا سماجی آخری رسومات کے چپ چاپ دفنایا جا چکا تھا۔
کب تک بھٹو بیچو گے؟
پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین اور پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی منا رہی ہے۔
سندھ: پیپلز پارٹی کو گھیرنے کی کوشش اور اقتدار کی رسہ کشی
آصف علی زرداری کے خلاف اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی، جب تک پیپلز پارٹی کے قلعے کے اندر سے نقب نہ لگائی جائے۔
وہ در پہ دستک ہے زندگی کی
تقریباﹰ ڈھائی صدیاں پہلے ایک ماہر طب نے لاعلاج امراض کی فہرست میں ایک نئی بیماری شامل کرائی تو دنیا چونک اٹھی۔
منٹو کا گیسو تراش بزرگ، سوشل میڈیا اور مہوش حیات
’پاکستانی فلم‘ کیسے ’بھارتی فلم‘ سے مختلف ہو گی؟ منٹو نے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی تو انہیں ایک زلف تراش بزرگ دکھائی دیے۔
’’ریل سندھ میں چلی اور دھواں پنڈی سے نکلا‘‘
بلاول بھٹو کا ٹرین مارچ، جس کا آغاز انہوں نے کراچی کینٹ اسٹیشن سے کیا، صرف ٹرین کا سفر ہی نہیں تھا۔
’میرا نام ہے رنکل کماری‘
جاتے بھی کیوں؟ آخر ہمارا کون تھا وہاں؟ ہمارا دیش تو ہماری جنم بھومی ہی تھا۔
’یہ سب کچھ ایک عورت ہی کر سکتی ہے‘
غم و اندوہ میں ڈوبے انسانوں کو زندگی کی طرف واپس لانے کا اہم ترین کام ایک عورت ہی سر انجام دے سکتی ہے۔
پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی: دوست کون، دشمن کون؟
اس نئی پالیسی کے مطابق ماضی کے کئی ناپسندیدہ ممالک پسندیدہ کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
عورت مارچ: ’سوشل میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا‘
آٹھ مارچ کو پاکستان کے کئی علاقوں میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے وابستہ خواتین نے ’عورت مارچ‘ میں حصہ لیا۔
پاکستانی خواتین اپنے حقوق کی منتظر
پاکستان کی 93 فیصد خواتین جنسی تشدد کا نشانہ بنتی ہیں جبکہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں صرف 10 فیصد کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔
سیاہ لکیر کے قیدی
لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کمشیریوں کو کس انداز کے مسائل کا سامنا ہے؟ انعم صبا کا ایک مشاہداتی بلاگ۔
کالعدم جماعتوں کے خلاف کارروائی، کیسا ردعمل ممکن ہے؟
پاکستان میں کالعدم جماعتوں کے خلاف کارروائی کی خبریں ہیں۔ ایسی کسی کارروائی کی صورت میں کیسا ردعمل سامنے آ سکتا ہے؟
پاکستانی جوہری پروگرام سے متعلق سی آئی اے کی خفیہ فائلیں
امریکا کی افغانستان سے متعلق پالیسی میں اب کی بار بھی پاکستان کا کلیدی کردار ہے۔
ماؤں کے جسموں میں راکھ اور بو بیجنے والے بیٹے
گولی کی کوئی زبان نہیں ہوتی۔ بم پھٹنے سے پہلے یہ نہیں پوچھتا کہ وہ کس پر گرایا جا رہا ہے۔
صرف کشمیر ہی نہیں: ’تم تو ہم سے بھی گئے گزرے نکلے‘
میں سمجھا تھا کہ صرف پیارا پاکستان ہے جہاں سوشل میڈیا پر محض کسی پوسٹ پر ’لائیک‘ کا بٹن دبانے پر بندہ غائب ہو جاتا ہے۔
’اب لال ٹماٹر کو ترسے گا پاکستان‘
پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اپنی جگہ مگر اکھاڑا میڈیا بنا ہوا ہے۔
دہلیز کے اس پار
والدین کی اکثریت آج بھی اولاد نرینہ یعنی بیٹے کی پیدائش کی آرزو مند دکھائی دیتی ہے۔
رمشا وسان کا قتل، وڈیرا سیاست و جرم کی دنیا
سندھ کے علاقے خیرپور میرس کی چودہ سالہ بچی رمشا وسان ے قتل کے سنگین جرم کو ’’غیرت کے نام پر قتل‘‘ قرار دے دیا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 41
اگلا صفحہ