You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان: تین متوازی تعلیمی نظام، خیالات اور نظریات کی خلیج
بیک وقت تین متوازی تعلیمی نظام، سرکاری تعلیمی ادارے، مدارس اور نجی اسکولوں میں اس قدر فرق اور خلیج کیوں موجود ہے؟
مشکل حالات، لاکھوں پاکستانی گھریلو سامان بیچنے پر مجبور
ن گھرانوں کو اہم گھریلو اشیاء یا الیکٹرانک سامان، مثلاﹰ موٹر سائیکلیں، ٹی وی، فریج اور فرنیچر وغیرہ بیچنا پڑ رہے ہیں۔
دوسری شادی کی ’دھمکی‘ نہیں چلے گی
دوسری شادی کی ’دھمکی اب نہیں چلے گی‘، یہ بل گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
مویشی منڈی سے خرید لایا ہوں ... ہم اتنے بے حس کیوں ہیں؟
سوشل میڈیا پر وائرل ایک میم میں انتہائی بے دردی سے ایک لڑکی کی جسمانی ساخت کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
بلاگ: فیشن کی دوڑ
یہ کھیل کچھ دہائیاں پہلے شروع ہوا اوراب باقاعدہ جیسے ایک مرض کی شکل اختیار کر چکا ہے اور اس کھیل نام ہے فیشن۔
اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو، صدف زہرا کی موت
ایک برس کی اپنی ننھی دنیا کی یاد تمہیں یقینا وہاں تڑپا رہی ہو گی۔ لوٹ آنے کے بارے میں سوچنا بھی مت۔
اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر
ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں اسلام، آئین، قانون، ریاست، حکومت اور معاشرے کے بنیادی تصورات پر اتفاق رائے نہیں ہے۔
’میں سب سے بڑے ایڈونچر کے لیے تیار ہوں‘
کچھ موٹی توندوں والے بابو ٹائپ حضرات وہاں لگے بینچوں پر سویرے سویرے ملکی سیاست پر تبصرے کرنے میں مصروف تھے۔
سندھ کے میلوں میں رقص کرتے ناچو بچے
قہقہ لگا کر اس نے بات جاری رکھی، ’’عاشق مجبور ہے، پھر کتنا ہی رعب والا کیوں نہ ہو۔‘‘
چاند گرہن اور لڑکی کا کٹا ہوا ہونٹ
میرے گاؤں میں بختو نام کی ایک لڑکی ہوا کرتی تھی۔ گندمی رنگت، بڑی سیاہ آنکھیں اورگھنگریالے بال۔
جنسی ہراسانی: زمانہ اور فلمیں بدل گئے ہیں
سردی کی ایک عجیب خاموش اور خنک شام ہے۔ ارے، ایسی اچنبھے کی کیا بات ہے؟ میں آسٹریلیا رہتی ہوں نا۔
ایک نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت
سچ پوچھیں تو پاکستان میں جمہوریت کی کشتی ایک بار پھر ڈوبتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
ہراسمنٹ: خواتین کے لیے وقت بدلا اور نہ حالات
ایک زمانے تک خواتین کو صرف گھر سے باہر جانے کی صورت میں ہی ہراسمنٹ کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
ویڈیو اسکینڈل: جج چلا گیا لیکن کئی سوالات چھوڑ گیا
نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی بدلتی سیاسی صف بندی کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔
ٹیم اچھی نہ ملی تو کیا ہوا، اپوزیشن تو اچھی ملی ہے
عمران خان یونہی کفران نعمت کرتے ہیں، کہتے ہیں مجھے ٹیم اچھی نہیں ملی۔ عفت حسن رضوی کا بلاگ
جمشید میموریل ہال سے خوب صورت یادوں کی دستک
ان سے میری پہلی ملاقات ایک ادبی مجلس میں ہوئی، وہ جمشید میموریل ہال کے کرتا دھرتا ہیں۔
عورت پر بلاجواز تبصرہ کرنے سے گریز کریں!
وہ اذیت، جو ایک ملازمت کرنے والی عورت ہونے کے ناتے آپ کو برداشت کرنا پڑتی ہے۔ مختلف جملے، رویے، لہجے اور باتیں۔
اسرائیل فلسطینی علاقے ہڑپ کر لے تو کیا فرق پڑے گا؟
بینجمن نیتن یاہو 'گریٹر اسرائیل‘ کے خواب کی تکمیل کے لیے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنے جا رہے ہیں۔ شاہ زیب جیلانی کا تجزیہ
’چند روز بعد کسی کو ان کا نام تک یاد نہیں رہے گا‘
افتخار وحید، خدا یار اور محمد شاہد کے گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہو گا۔
یہ قصہ ہے سوشل میڈیا ٹرولنگ کا
پکچر ابھی باقی ہے دوست۔ بجائے اس کے کہ میں کروٹ بدل کر سو جاؤں، میں مزید اپنا بیڑہ غرق کرنے پر تلی ہوئی ہوں۔
شادی تو خانہ آبادی ہوتی ہے!
شادی کا لفظی مطلب ہے خوشی۔ خوشی اور محبت ہی کسی بھی شادی کی بنیاد قرار دی جاتی ہے۔
دنیا میں نیو لبرل آرڈر کا بحران
بنیادی تبدیلیوں کا آغاز ہوا، جنہوں نے عالمی معیشت کا ناک نقشہ بدل دیا۔ انہیں نیو لبرل آرڈر کے نام سے جانا جاتا ہے۔
کیا میرا نام میرے ’انجام‘ کی علامت ہے؟
پھر ساتھ ہی پوچھا گیا کہ آپ کے والد کا نام کیا ہے؟ دوسرا ٹیچر آیا اور وہی سوال پوچھا گیا کہ تمہارے باپ کا نام کیا ہے؟
پی ٹی آئی ہمارا رومانس تھا، ختم ہوا
میدان ِ عمل میں کچھ بھی ڈھکا چھپا نہیں۔ کھلاڑیوں کا آپسی تعلق یا پھر ٹیم کے کپتان کی بے بسی، کچھ بھی نہیں چھپتا۔
پنجاب کب جاگے گا؟
جرمنی اور فرانس میں جنگ کی ہولناکیوں کے خلاف اس وقت آوازیں اٹھیں، جب یہ اجتماعی پاگل پن سب کے سروں پر سوار تھا۔
جہاں محبت کی ’سزا قتل‘ ہے
غیرت کی یہ گولی بندوق سے نکلی اور ایک معصوم جسم کو چیرتے ہوئے اندر کہیں گم ہو گئی۔ البتہ ’عزت بحال‘ ہو گئی۔
پاکستانی عوام کن ٹیکوں کو زہر کے ٹیکے سمجھ رہے ہیں؟
یہ لوگ ہسپتال لے جا کر زہر کا ٹیکہ لگا دیتے ہیں، ’’ایک ایک آدمی کے اعضاء لاکھوں میں بِکتے ہیں، لاکھوں میں۔‘‘
بیواؤں کا عالمی دن اور معاشرے کا فرسودہ رویہ
اس کے نینوں میں بسے کاجل کے سیاہ دھارے اس کے چہرے کے ساتھ ساتھ اس کی تقدیر پر بھی بہنے لگے تھے۔
سندھ: اسکول وڈیروں کے اصطبل تو کہیں مویشیوں کے باڑے
لڑکیاں پرائمری کے بعد مزید تعلیم حاصل نہیں کر پاتیں، جہاں کئی اسکول وڈیروں کے اصطبل تو کہیں مویشیوں کے باڑے ہیں۔
ہمارے معاشرے کی ’حلال خود کشیاں‘
سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد مینٹل ہیلتھ، ٹاک ٹو می اور خودکشی سے جڑے المیوں پر ایک ٹرینڈ منظر عام پر آیا۔
خدارا ’بیچ دو‘ کے نعرے کو ترک کر دیں!
وزیر اعظم کے دورہ لاڑکانہ کی بڑی دھوم رہی۔ ناقدین کے مطابق کپتان کی تواضح انواع و اقسام کے کھانوں سے کی گئی۔
پاکستان: اپنے ہی ملک میں در بدر ہونا کیسا ہے؟
چار بجے کے قریب ہمیں بولا گیا کہ اس علاقے سے فورا ہجرت کر جائیں، ہمارے لیے وہ رات قیامت کی رات تھی۔
کورونا وائرس ہونے کے بعد میرے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟
مجھ پر اب یہ حقیقت کھلی ہے کہ کورونا وائرس مثبت ہونے سے ہماری زندگی میں بھی چند مثبت رویے جنم لے سکتے ہیں۔
انتباہ: قبائلی خواتین انٹرنیٹ سے دور رہیں!
گھر کے مخصوص کونے میں گھنٹوں تک صرف اس اُمید پر بیٹھے رہنا کہ شاید یہاں انٹرنیٹ کے سگنل بہتر آئیں!
نئی دہلی سے کشمیر تک سفر کی کہانی
خدشات، خطرات اور اندیشوں کے ساتھ میری یہ پہلی فلائٹ تھی، جس کے لیے مجھے ضوابط پر عمل کے لیے کافی تیاری کرنا پڑی تھی۔
وادی کیلاش: ایام حیض کے لیے بنائے گئے مخصوص گھر
وادی کیلاش کا یہ چھوٹا سا گھر خواتین کی جائے حیض تھا، جہاں وہ اپنے مہینے کے مخصوص ایام گزارنے جاتی ہیں۔
کرایے کی تحریکیں، ادھار کے انقلاب
چین چاہے جتنا زور لگا لے فیشن اور ٹرینڈز کلچر کی ابتداء اب بھی امریکا سے ہی ہوتی ہے۔
اب کی بار کیا مختلف ہے؟
نسلی ظلم کی تاریخ آزاد دنیا کے خوابوں کے ملک امریکا میں اتنی ہی پرانی ہے، جتنا خود امریکا۔
پاکستان میں جسمانی خوبصورتی کے بدلتے ہوئے معیارات
جب میڈم نور جہاں کا ’’ترنم‘‘ شروع ہوا تو ہر ہفتے ایک ہی بات سننے کو ملا کرتی تھی کہ ’’ولایت توں چمڑی کھچا کے آئی اے۔
سات دہائیوں سے چودھری اپنے چوکیدار پال رہا ہے!
ایک چودھری ایک نئے علاقے میں آ کر آباد ہو گیا۔ چودھری کو اپنے ہمسایوں سے خطرہ تھا، سو اس نے چار چوکیدار رکھ لیے۔
یہ آپ کی ماں، بہن اور بیٹی بھی تو ہو سکتی ہے!
جبری گمشدگیوں کے ذمہ داروں نے کبھی سوچا ہے کہ احتجاج کرتی یہ مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ان کی اپنی بھی تو ہو سکتی ہیں۔
بلوچستان: ’نامعلوم عناصر‘ کی معلوم کارروائیاں
کپکپاتے ہونٹ، مغموم آنکھیں اور شدتِ کرب سے لرزتا بدن، اس کے ہاتھ میں دو تصویریں تھیں جواس کے لاپتہ بھائیوں کی تھیں۔
پاکستان ميں کورونا پر رپورٹنگ کے تين ماہ
وزير اعظم عمران خان کی حکومت جس طرح اس بحران سے نمٹی ہے، اس کے بعد تشويش بڑھ گئی ہے کہ ملک کن لوگوں کے ہاتھوں ميں ہے۔
بابا جی کو قاضی فائز عیسیٰ کا انتظار تھا
سفید کرتا شلوار اور واسکٹ میں ملبوس ان انکل کی کمر معمولی سی خم کھا چکی تھی، جس سے ضعیف العمری عیاں تھی۔
انھے گھوڑے دا دان
یہ ان ہونی کبھی کبھی ہوتی ہے۔ پنجابی فلم "انھے گھوڑے دا دان" میں ہدایت کار گروندر سنگھ نے یہ ان ہونی کر دکھائی۔
’ارطغرل غازی‘، یکطرفہ ٹریفک نہیں چلنا چاہیے
پاکستان کے کچھ معروف فنکاروں کی جانب سے اس کے خلاف شدید ردّعمل سامنے آیا ہے۔
کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
کورونا کے بحران کے دوران انسانی رویوں میں بھی بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔
کورونا واقعی میں ہے بھی، یا نہیں؟
پاکستان میں اوپر سے نیچے تک کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک میں کورونا اتنا بڑا مسئلہ نہیں جتنا ہم نے اسے بنا لیا ہے۔
پاکستانی مسجدوں میں ہی عبادت کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
سوال یہ ہے کہ پاکستانی مذہبی رہنما اس بات پر زور کیوں دے رہے ہیں؟
کورونا کا کوئی مذہب نہیں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 39
اگلا صفحہ