You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ریپ کا ثبوت، ریاست پر قرض یا شہریوں پر فرض
کیا ریپ کے متاثرہ فرد کو انصاف کے حصول کے لیے بھی پیسے دینا پڑیں گے؟
بائیڈن کا افغانستان
ہمارا مسئلہ قبولیت سے زیادہ مقبولیت کیوں؟
منہا حیدر سوال اٹھا رہی ہیں کہ کیا ایک لباس دوسری مرتبہ پہن لینا کس طرح سماجی طور پر خفت کاباعث ہو سکتا ہے؟
مسلم سابق نائب بھارتی صدر کی آپ بیتی، ہندو قوم پرست چراغ پا
بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری کی سرگزشت پر ہندو قوم پرست عناصر خفا کیوں ہیں!
خواتین شدت پسندوں کا ٹارگٹ کیوں بنیں؟
شمالی وزیرستان میں چار ایسی خواتین کو قتل کیا گیا جن کا قصور محض بہتر مستقبل کی تلاش تھا۔ عفت رضوی کا بلاگ
بھارت: حکومتی بجٹ اور خاتون خانہ
بھارت میں فروری اور مارچ میں ہونے والا بجٹ اجلاس ہی خواص و عام کی دلچسپی کا محور ہوتا ہے۔ روہنی سنگھ کا بلاگ
لاہور شہر دل سے ’’شہر ادب‘‘ تک، ایک نیا بین الاقوامی رومان
ثقافتوں کا شہر، زندہ دلان ِ لاہور، یہ الفاظ اپنے پیچھے ایک مکمل اور بھرپور تاریخ رکھتے ہیں، جنہیں سن کر ہم جوان ہوئے۔
کرتار پور صاحب جانے والے سیاحوں سے اپیل
کرتار پور صاحب سفید سنگ مرمر کا خوبصورت گورودوارہ ہے، جو سکھوں کی شناخت کے ساتھ ساتھ خوبصورت طرز تعمیر کا بھی شاہکار ہے
شمالی اور جنوبی وزیرستان: چلغوزے کے باغات کی تباہی کی کہانی
گزشتہ دو دہائیوں سے میدان جنگ کا منظر پیش کرتے شمالی اور جنوبی وزیرستان بلاشبہ کئی حوالوں سے اپنی مثال آپ ہیں۔
تعلیمی اداروں میں نشے کا بڑھتا ہوا رجحان، والدین کیا کریں؟
تعلیمی اداروں میں نشہ آور اشیاء کے استعمال میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
چڑیوں کی چہچہاہٹ کہاں گم ہو گئی ؟
شہر میں کنکریٹ کی عمارات میں اضافے کے ساتھ ساتھ جیسے لوگوں کے دل بھی پتھر کے ہو گئے ہیں، چہچہاہٹ کی جگہ نہیں رہی۔
پاکستانی سیاست سبزی منڈی کی کیچڑ زدہ آڑھت کیسے؟
پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم نواز نے لاپتہ بلوچ افراد کی ماؤں کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، جو اچھی بات ہے، مگر نامکمل۔
چین کا نیا قمری سال اور میری کھانے کی دعوت
بچپن میں نئے چینی قمری سال کے جشن کے بارے میں پڑھتے ہوئے سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی میں اس موقع پر چین میں موجود ہوں گی۔
پاکستان: ذہنی امراض اور ان سے آگاہی کا فقدان
مجھے بھی چند برس قبل ذہنی مرض شیزوفرینیا میں مبتلا مریضوں کے بارے میں جاننے کا موقع ملا تھا۔
سینیٹ سرکس اور جادوئی آئینہ
طلسماتی کہانیوں کے بادشاہ اپنی سلطنتوں کے حال اور مستقبل کی مشکلات جادوگر کے آئینے کی مدد سے جان لیا کرتے تھے۔
میٹھا پان اور خلوص کی چاشنی
بہت دن بعد گھر میں چہل پہل تھی۔ آج ہم سب گھر والوں کو ایک دوسرے کا ساتھ ایک عرصے کے بعد میسر آیا۔
سستا عاشق جیب کا غریب ہوتا ہے یا زبان کا؟
سرمایا دارانہ نظام ایک منظم طریقے سے عام بول چال اور رویوں میں بھی طبقاتی تقسیم کی خلیج پیدا کر چکا ہے۔
بھارت: گھریلو تشدد، گزشتہ دس برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ایک پولیس افسر ہی اپنی ادھیڑ عمر بیوی کو مار پیٹ رہا ہو تو اس ملک اور معاشرے میں عورت اپنے گھر میں کتنی محفوظ ہو گی؟
صاحب جی کا مشورہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے اخراجات کم کریں!
کیا بچوں کو اسکولوں سے نکال لیا جائے، گھر کی بجلی کٹوا دی جائے یا پھر بچوں کا کھانا صرف ایک وقت کر دیا جائے؟
مرد اور عورت کے حقوق کی جنگ کب تک؟
کچھ عرصہ قبل ایک پاکستانی ڈرامے کا فقرہ ’’دو ٹکے کی عورت‘‘ زبان زد عام ہوا اور بحث چلتی رہی کہ دو ٹکے کی عورت ہی کیوں؟
بھارت: اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو!
برفیلی پہاڑیوں کے حصار میں ایک دور دراز کا گاؤں، دنیا جہان کی فکروں سے آزاد ایک معصوم سی بچی مجھے یہ نظم سنا رہی تھی۔
’لب آزاد ہوں نہ ہوں لیکن ہاتھ تو آزاد ہیں‘
چند دن قبل سپریم کورٹ میں معزز جج صاحبان قاضی فائز عیسیٰ اور مقبول باقر کی عدالت سجی ہوئی تھی۔
'اردو ہے جس کا نام‘ کیسے سیکھی میں نے زبان
کسانوں کا پاکستان میں دبئی لگا ہے - بلاگ
کیا کریں بڑے مجبور ہیں۔ دل لگی کرنے کو اپنا مسئلہ کوئی بچا ہی نہیں۔
کامیاب عورت اور ناکام ازدواجی زندگی
دفتروں کا ‘زہریلا ماحول‘
کیا ملک میں حاصل کردہ ڈگری ملازمتوں کی منڈی میں داخلے کے لیے کافی ہے؟
خودکشی، ریپ اور قتل کے وقت کتاب بینی کا کون سوچتا ہے؟
صدر عارف علوی نے عوام کو اس سال دس کتابیں ضرور پڑھنے کی ترغیب دی، تاہم سوال یہ ہے کہ کیا یہ تجوز برمحل ہے؟ عصمت جبیں کا
بھارتی دلہنیں جہیز کی آگ کا ایندھن کب تک بنتی رہیں گی!
میرے نزدیک یہ واقعہ اس لیے بھی زیادہ تشویش کا باعث ہے کیونکہ یہ ایک تعلیم یافتہ مسلم خاندان میں رونما ہوا ہے۔
توہم پرستی اور ذہنی امراض
ساس اور شوہر کو قابو کرنے کے لیے کسی تعویذ کی ضرورت نہیں۔ طاہرہ سید کا بلاگ
مظلوم کو لاقانونیت کے شکنجے سے کوئی کیسے نکالے؟
جنسی زیادتی کے شکار افراد کو قانونی مشکلات کے علاوہ انتہائی نامناسب سماجی رویوں کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ صبا حسین کا بلاگ
ڈینیئل پرل کو اغوا اور قتل کیسے کیا گیا؟ پس پردہ کہانی
احمد عمر سعید شیخ کی رہائی کے حکم کے بعد میری نظروں کے سامنے پھر ایک بار وہ تمام واقعات آ گئے ہیں۔
جنات کا سایہ یا پھر شیزوفرینیا کی بیماری
میں شاید پندرہ سال کی تھی، جب میری ایک رشتہ دار نے اپنے آپ کو باتھ روم میں بند کر کے آگ لگا لی تھی۔
’ہائی جیکروں‘ سے غیرمشروط محبت
بطور جونئیر صحافی اسی شام پی ٹی وی کی عمارت پر قبضے کے چند مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے۔
بھارتی یوم جمہوریہ اور آئین کی روح پر بڑھتے حملے
اس دن دارالحکومت نئی دہلی میں مغل سلطنت کی یادگار لال قلعہ تک ایک رنگا رنگ پریڈ منعقد ہوتی ہے۔
مردوں کو قابومیں رکھنے کے رہنما اصول
میں نے کامیاب زندگی کے چند راز کسی نہ کسی طرح جان لیے، پھر سوچا ان چیزوں کو پبلک کر دوں، کیا پتہ کب کس کا بھلا ہوجائے۔
پاکستانی سیاست میں درآمد شدہ کرداروں کا پتلی تماشہ
بچپن میں ہمارے آبائی شہر لاڑکانہ اور اس کے گرد ونواح میں کوئی میلہ لگتا یا کوئی دوسرا تہوار ہوتا تو پتلی تماشہ سجتا تھا۔
انٹرنیٹ پر آپ کے بچوں کے ساتھ یہ کچھ ہو سکتا ہے!
گھر میں موجود بچہ کافی عرصے سے ایک آن لائن گیم کھیل رہا تھا اور دوران گفتگو گھر کی ساری معلومات بھی فراہم کر رہا تھا۔
آخر انگریزی ہماری کمزوری کیوں؟
مسئلہ اس وقت مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے، جب اچھی انگریزی بولنے کا احساس لوگوں کی تذلیل کا باعث بن جاتا ہے۔
پاکستان میں میریٹل ریپ سے متعلق قانون
پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں شوہر کو مجازی خدا مانا جاتا ہے۔ سمیرا راجپوت کا بلاگ
کیا مہنگی شادیاں کامیاب ازدواجی زندگی کی ضامن ہیں؟
شادی ہالز کے منتظمین ناک پہ مکھی نہیں بیٹھنے دے رہے، مہنگے ملبوسات تیار کرنے والوں کے پاس بات کرنے کی فرصت نہیں۔
چائے پانی کی دعوت یا کچھ اور ؟
شہر اقتدار یعنی اسلام آباد کے ایک عالی شان ہوٹل کی لابی اقتدار سے ہمیشہ جڑے رہنے والے سیاستدانوں کا گڑھ ہوتی تھی۔
’محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا‘
بریک اپ زندگی کا خاتمہ نہیں بلکہ ایک بھرپور، آزاد اور کامیا ب زندگی کی نئی شروعات بھی ہوسکتی ہے۔ شمائلہ حسن کا بلاگ
غور کیجیے، کہیں قاتل ہم ہی نہ ہوں!
ضیا بٹ نے اپنی بیٹیوں کے مستقبل کی فکر سے تنگ آکر انہیں قتل کر دیا۔
دہلی میں بے گھر ہونے کا کرب
کھلے آسمان کے نیچے ہزاروں لوگ فٹ پاتھوں اور پلوں کے نیچے ٹھٹھر ٹھٹھر کر جیتے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا۔
نجی زندگی اور ’دنیا کیا کہے گی؟‘ کا خوف
ہمیں معلوم ہی نہیں کہ شخصی آزادی کیا ہے، انسان کے ذاتی معاملات کون سے ہیں اور کہاں پر مداخلت بالکل ہی نہیں کرنی؟
پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کی بھول بھلیاں
سندھ کی مختلف سرکاری یونیورسٹیوں میں اٹھارہویں ترمیم اور ايچ ای سی کے اختیارات پر پرانی بحث پھر سے چھڑی گئی ہے۔
مشترکہ خاندانی نظام، اچھا کیا ہے اور برا کیا؟
مشترکہ خاندانی نظام صرف ہماری ثقافت ہی نہیں ہماری مجبوری بھی ہے۔
پہلا سوال ہوتا ہے کہ لڑکی کی عمر کیا ہے؟
تعلیم مکمل کرتے ہی ہاتھ پیلے ہو جائیں تو زبردست اور اگر دوران تعلیم رشتہ ہو جائے تو کیا ہی کہنے۔
’مجھے کیوں نکالا‘ کا امریکی ورژن
کیپیٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کا دھاوا، پُرتشدد کارروائیوں میں چار افراد ہلاک، یہ مناظر ناقابل یقین مگر حقیقی ہیں۔
ہزارہ برادری کو پاکستان میں جیسینڈا آرڈرن کی تلاش
سچ ہے کہ ہزارہ برادری کو پرسہ دینے کے لیے ایک جیسینڈا آرڈرن کی ضرورت ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 35
اگلا صفحہ