You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بجار کا بلوچستان
بجار کون ہے؟ وہ اپنے وطن کو اور اس کے حالات کو کیسے دیکھتا ہے؟ اور ان کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ محمد اکرم کا بلاگ
بچہ بچہ کٹ مرے گا، ایک نیا طوفان
ایک زمانہ تھا جب پاکستان کی سیاسی جماعتیں سرحد پار کے کشمیر کو بھارت سے آزادی دلانے کے وعدے کیا کرتی تھیں۔
جنسی جرائم میں تقدس اور مرتبے کے پیمانے
کچھ عرصہ قبل بھائی نے چھوٹے بیٹے کو قرآن حفظ کرانے کی غرض سے قریبی قصبے کے معروف مدرسے میں داخل کرانے کا فیصلہ لیا۔
آن لائن تعلیم کے بچوں پر نفسیاتی اثرات
بچے نہ دوستوں سے ملتے ہیں اور نہ ہی کھیلتے ہیں، بس اسکرین سے چپکے رہتے ہیں۔
ہمارے بچوں کی تعلیم بمقابلہ ولایتی بچوں کی تعلیم
سارا دن کتب خانے میں گزارنے والا بچہ لائبریرین کے پاس آیا اور بولا کہ میرا خیال ہے آپ کو نئی کتابیں منگوانی چاہئیں۔
پاکستان کے پریشان حال صحافی میڈیا مالکان کے رحم و کرم پر
جب سے صحافت کا پیشہ کاروبار بنا ہے، تب سے صحافت اور صحافی کے ایام گردش میں ہیں۔
امریکی تاریخ کی بنیادیں
وہ کون سا رویہ ہے جو امریکی سامراج کو امن عالم کے لیے خطرہ بناتا ہے؟ پڑھیے معروف تاریخ دان مبارک علی کا بلاگ
تاریخ کے گھنٹہ گھر پر بیٹھا گیانی دھیانی
بات ذرا تلخ ہے، مگر مان لینا چاہیے کہ ہم سیاسی بے راہ روی کے شکار لوگ ہیں۔ فرنود عالم کا بلاگ
کیا پاکستانی والدین کی جگہ بھی کل کسی اولڈ ہوم میں ہو گی؟
اگر پاکستان میں ہر شہری اپنے بوڑھے والدین کی دیکھ بھال کرتا ہوتا، تو حکومت کو اس بارے میں قانون سازی نہ کرنا پڑتی۔
پاکستان کے خلاف سازش کس نے کی؟
فواد چودھری بڑے کمال کے آدمی ہیں۔ میں انہیں اس وقت سے جانتا ہوں، جب وہ طالب علم تھے۔
اُدھر تم، اِدھر ہم .. مگر ذرا ہٹ کے
بھارت کے اکسٹھ فیصد مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مسجد نہ جانے والا مسلمان نہیں ہو سکتا۔
رام کے نام پر فریب، جو مسلسل جاری ہے
سنڈے ہو یا منڈے، لاک ڈاون کی وجہ سے آج کل ہر دن سنڈے ہی لگتا ہے۔ گھر پر بیٹھنے سے دنوں کی ترتیب ہی الٹ پلٹ ہو چکی ہے۔
پدرسری معاشرے کو مضبوط کرنے میں عورت کا کردار
ٹیکنالوجی اور اسپیس سائنس جیسے جدید شعبہ جات میں عورتیں اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔
تھر دل میں نہیں، خون کے ہر قطرے میں ہے!
مٹھی میں قیام کے دوران بارہا سننے کو ملا کہ آپ لوگوں کو اسلام کوٹ کے آشرم میں ضرور جانا چاہیے۔
کشمیری نوجوانوں میں منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال
چند برس قبل تک جموں و کشمیر میں والدین بانہال تحصیل کے رہنے والے اعجاز احمد کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے تھے۔
آؤ سائیکل چلائیں!
توانائی اور پیسے کی بچت، ماحول کی بہتری اور ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیے سائیکل کے استعمال کو فروغ دینا ہو گا۔
ذکر جہلم کا ہے، بات ہے ’گلزار‘ کے دینے کی
شمائلہ حسین بتا رہی ہیں گلزار سے اپنی محبت اور عقیدت کا قصہ۔
عمران خان کا مُکا
یہ نومبر دو ہزار سات کا قصہ ہے۔ پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔
وبا کے دنوں میں افواہوں کے ٹیکے
انسان بانجھ پن کا شکار ہو جاتا ہے، ویکسین میں چِپ ہوتی ہے جیسی افواہیں ویکسینیشن سینٹر میں گونجتی رہتی ہیں۔
بھارت میں ہم جنس پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان
اٹھائیس جون 1969 کو پہلی بار ہم جنس پرست اپنی شناخت کے لیے منظر عام پر آئے تھے اور دنیا میں تھرتھلی مچ گئی تھی۔
شادیوں سے متعلق لوک ادب، سسرال دشمنی یا محض مزاح
ہمارے معاشرے میں لوک ادب نے شادی کو بھی ایک ’جنگی کارروائی‘ بنا رکھا ہے۔
فریش گریجویٹ بہن کے نام بڑی بہن کا خط
تحریم عظیم اپنی چھوٹی بہن کو خط لکھ کر بتا رہی ہیں کہ گریجویشن کے بعد کی زندگی کے مسائل کیا ہو سکتے ہیں؟
ارمان لونی کی بہن اور عثمان کاکڑ کی بیٹی
عثمان کاکڑ اپنی مٹی اوڑھ کے سو گئے ہیں۔ سوئے کہاں ہیں، لگتا ہے ایک انگڑائی لی ہے اور زمانے کو جگا دیا ہے۔
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو
ایسا نہیں ہے کہ سارے کے سارے سیاستدان ہی کرپٹ، مفاد پرست یا سیاست میں محض مال بنانے کے لیے ہیں۔
غصہ کیوں آتا ہے اور اس مسئلے کا حل کیا ہے؟
اگر آپ بھی ایسا سمجھتے ہیں تو جان لیجیے کہ غصہ فطری جذبہ ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ تمام انسانی جذبات کا نقطہ عروج ہے۔
افریقہ، کلونیل ازم اور نیشنل ازم
یورپی مورخوں نے افریقہ کو تاریک براعظم کہا اور اس کے باشندوں کو ان کی سیاہ جلد کی وجہ سے 'انسانیت سے گرا ہوا‘ قرار دیا۔
کیا ’دھوپ کی دیوار‘ ملک دشمنی اور غداری ہے؟
’’ تھوڑی سی موت وہ ہماری طرف پھینک دیں، تھوڑی سی ہم ان کی طرف۔‘‘
جنسی روایت کا اعتراف اور زندگی کا سوال
کراچی کے ایک پوش علاقے میں خانقاہ کھلی تھی، جس کے ڈنکے بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ تک پِٹے تھے۔
افغان طالبان پر پاکستان کا اثر کتنا ہے؟
اس گاؤں کا نام سرخاب ہے، جہاں آج بھی ڈاکٹر اشرف غنی اور ان کے خاندان کے پرانے گھر موجود ہیں۔
ہندوتوا نظریے کا فروغ، جدید سائنس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے!
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کو بھگانے کے لیے دنیا کے کسی ملک میں اس کا بت بنا کر پوجا کی جا رہی ہو؟
بھگوان کے زیر تصرف رقوم اور بلکتے بندے
بھارت میں سونا اور دولت جمع کرنے کا خبط بس عوام تک ہی محدود نہیں ہے۔ عبادت گاہیں بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔
کیا گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے؟
ایوانوں میں بیٹھ کر زبان کو سیاسی ہتھکنڈا بنانا نہایت غلط طرز عمل ہے۔
مہذب معاشروں کی تشکیل، غلامی اور خانہ بدوشوں کی تاریخ
دیوار چین حملہ آوروں کو روکنے کے لئے ہی نہیں تھی بلکہ اس کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ کسان کھیتی باڑی چھوڑ کر نہ جائیں۔
مدارس کی جنسی اور معاشی ثقافت
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بھائی بہن کی طرف قدم بڑھا رہا ہے اور والد بیٹی پر ہاتھ ڈال رہا ہے۔
گالی دیجیے لیکن خبردار! سچ بولنا منع ہے
پاکستان جیسے ممالک میں جب کوئی صحافی سوال کے ہتھیار کا بے دریغ استعمال کرنے لگے تو پھر وہ خود خبر بن جاتا ہے۔
سوشل میڈیا کے نئے اسٹار، روایتی میڈیا کی اجارہ داری ختم
اب روایتی میڈیا کی عشروں سے قائم کردہ اجارہ اداری ٹوٹ رہی ہے اور مستقبل میں اسے مزید دھچکا لگے گا۔
گھر بیٹھے آن لائن ہزاروں روپے کمانے کا فراڈ
کہانی تو شاید عام سی ہے لیکن ہر کہانی کسی دوسرے کے لیے سبق سیکھنے کا ذریعہ ہو سکتی ہے۔
ہم سب ہمیشہ پاکستان کو ہی برا کیوں کہتے ہیں؟
مکین کے جرم پر مکان کو مجرم قرار نہ دیں۔ ہمیشہ پاکستان کو ہی برا کہنا بند کریں۔ ہم سب کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
”بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور شدید ذہنی بیماری‘‘
سویڈن میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے افراد شدید ذہنی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔
ملالہ نے ایک بات کی ہم نے کمال کر دیا
خون پانی سے زیادہ گاڑھا ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، مگر پانی کو خون سے زیادہ گاڑھا کرنے پر توانائیاں صرف نہیں کرنی چاہئیں۔
امیر خسرو، ایک شاعر صوفی کی کلاسیکل موسیقی سے محبت
موسیقی کا اہم ساز طبلہ اور ستار پر تیسرا تار چڑھانا انہی کی ایجاد ہے اور فن موسیقی کے اجزا جیسے خیال اور ترانہ بھی۔
کشمیر، قانون کی کتابوں میں درج انسانی حقوق کی اصلیت
شفیق احمد راٹھور، جب فرد واحد کو دی گئی آزادی پر لیکچر دیتے تھے، تو احساس تفخر سے گویا خون میں روانی پیدا ہو جاتی تھی۔
عالمگیریت اور تاریخ، دنیا میں تاریخ نویسی کیسے بدل رہی ہے؟
ہر عہد کی تاریخ نویسی جداگانہ ہوتی ہے۔ وہ اپنے دور کے سیاسی، سماجی اور معاشی حالات کا احاطہ کرتے ہوئے ان کو پیش کرتی ہے۔
معدے میں تکلیف کو نظر انداز نہ کریں!
ایسی زیادہ تر بیماریوں کا تعلق غذا سے ہوتا ہے کہ انسان کیا کھاتا ہے، کتنا کھاتا ہے اور پانی کس طرح استعمال کرتا ہے؟
رشتے ناطے نبھانا اب قطعاً ضروری نہیں رہا
آج کے دور میں جس قدر سہولیات میسر ہیں اسی قدر ہر شخص وقت کی کمی کا رونا روتا نظر آتا ہے۔
دنیا کی سب سے قیمتی و حسین چیز وقت ہے
یہ الگ بات کہ سرمایا دارانہ نظام نے وقت کا جو نظریہ ہمارے ذہنوں میں بیٹھا دیا ہے اس سے چھٹکارہ فی الحال شائد ممکن نہیں۔
صحافیوں کو مارنا ضروری ہے کیا؟
حملوں کے پے در پے واقعات اور ان کے خلاف احتجاج میں کی جانے والی تقاریر نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کیا ہوا ہے۔
پاکستانی خواتین اپنے پیسے کہاں انویسٹ کر سکتی ہیں؟
ایک مسئلہ اور بہت سے دیگر مسائل کی وجہ خواتین کا معاشی طور پر خود مختار نہ ہونا ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹری میں خودکُشیوں کا بڑھتا رجحان
بھارت میں ایک درجن کے قریب فنکار معاشی مسائل اور بے کاری سے تنگ آ کر خود کشی کا انتہائی قدم اٹھا چکے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ