ایک اسٹریمر حال ہی میں براہِ راست نشریات کے دوران ہلاک ہوگیا۔ یہ ایک خطرناک رجحان کا حصہ ہے جسے ’’ٹریش اسٹریمنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ کانیٹنٹ کریئیٹرز اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہیں اور ناظرین دیکھنے کے لیے پیسے دیتے ہیں۔ یہ شدید نوعیت کےآن لائن ایکشنز آپ کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں اور آپ اپنی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟