امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستانی ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ساہیوال میں ریڑھی پر منفرد انداز میں صدائیں لگا کر 'وی آئی پی ڈونلڈ ٹرمپ کھیر' فروخت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ آئیے ملتے ہیں، ٹرمپ کے پاکستانی ہم شکل سے۔