يورپی يونين کے رہنما دفاعی امور پر تبادلہ خيال کے ليے برسلز ميں ملاقاتیں کر رہے ہيں۔ روس سے لاحق خطرات کے پيش نظر بلاک کا ايک موقف پر يکجا ہونا لازمی ہے اور يہ بھی کہ برطانيہ کو کسی نہ کسی طرح اس عمل کا حصہ بنايا جائے۔ تاہم اتفاق رائے تک پہنچنا ايک بڑا چيلنج ہے۔