You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
وقاص علی
وقاص علی کے فیچر سیکشن پر جائیں
وقاص علی کے فیچر
نالے سے نکلی ایک امید، کراچی کے باسیوں کا سبز خواب
کراچی کے ایک برساتی نالے سے کوڑا کرکٹ نکال کر جب وہاں پودے لگائے گئے، تو یہ صرف صفائی ہی نہیں تھی بلکہ یہ ایک نئی سوچ اور ایک نئی امید کی شروعات تھی۔ اس پائلٹ پراجیکٹ کے بانی کہتے ہیں کہ یہ تو صرف ابتدا ہے۔ اگر جذبہ ہو، تو کراچی کے باسی نہ صرف تمام برساتی نالے صاف کر سکتے ہیں بلکہ شہر کو سانس لینے کے قابل بھی بنا سکتے ہیں۔ جانیے وقاص علی کی اس رپورٹ میں۔
ڈیجیٹل کانٹینٹ تیار کرنے کے لیے کرائے کے اسٹوڈیوز کا کاروبار
اس کاروبار نے بہت سے تخلیق کاروں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی راہ ہموار کی ہے۔ تفصیلات وقاص علی کی اس رپورٹ میں۔
امید و عزم کی روشنی بکھیرتے نابینا بہن بھائی
علی خان ترین اور فضا حسین بینائی سے محروم افراد کو معاشی اعتبار سے خود مختار بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ
وقاص علی کی تحریریں سیکشن پر جائیں
وقاص علی کی تحریریں
کوئلے کی کہانی: مقامی معیشت اور ماحولیاتی چیلنجز
کوئلے کی کہانی: مقامی معیشت اور ماحولیاتی چیلنجز
معدنی کوئلہ تو زمین سے نکلتا ہے جس کا استعمال عام طور پر صنعتی سطح پر کیا جاتا ہے، مگر گھروں وغیرہ میں استعمال ہونے والا کوئلہ کہاں سے آتا ہے اور بنتا کیسے ہے؟ جانتے ہیں وقاص علی کی ویڈیو رپورٹ میں۔
لاوارث جانوروں کا علاج کرتی باہمت شیما خان
لاوارث جانوروں کا علاج کرتی باہمت شیما خان
ملیے شیما خان سے، سکولیوسز کے مرض میں مبتلا اس خاتون نے اپنی جسمانی کمزوری کو اپنے عزائم کی راہ میں حائل نہ ہونے دیا۔ جانوروں کے تحفظ کو اپنا جذبہ بنانے والی شیما کے بقول اس کام نے انہیں زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کے قابل بنایا۔
سائیکل پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتی خواتین پیرا میڈکس
سائیکل پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتی خواتین پیرا میڈکس
مسکان شہزاد سندھ حکومت کی جانب سے شروع کردہ 'ماؤنٹین بائی سائیکل ایمبولینس سروس کے پائلٹ منصوبے کا حصہ ہیں۔
وہیل چیئر، جو تھری وہیلر بائیک بن جائے
وہیل چیئر، جو تھری وہیلر بائیک بن جائے
کراچی کے ایک شہری نے اپنے جیسے دیگر جسمانی طور پر اسپیشل پرسنز کے لیے سفری سہولیات کا ایک حل تلاش کیا ہے۔
تتلی خوبصورت ہی نہیں بلکہ حیاتیاتی تنوع برقرار رکھنے میں بھی اہم ہے!
تتلی خوبصورت ہی نہیں بلکہ حیاتیاتی تنوع برقرار رکھنے میں بھی اہم ہے!
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تتلیوں کی آبادی کم ہوتی جا رہی ہے۔ کراچی کو ہی دیکھ لیں، جہاں شہری آبادی میں اضافہ بلند و بالا اور بے ہنگم تعمیرات کی صورت برآمد ہوا ہے۔ قدرتی مسکن ہی نہیں تو پھر تتلی تو دور کی بات ہے، حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے والے دیگر حشرات اور پرندے بھی ناپید ہو جائیں گے۔ شیریں عبداللہ لیکن قدرتی ماحول کی حفاظت کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کراچی سے وقاص علی کی رپورٹ۔
ہوم پیج پر جائیں