چاليس سالہ خواجہ عبد الحق برسا برس تک نیند کی گولیوں کے نشے میں مبتلا رہے۔ کم عمری میں ڈاکٹر کی تجويز کردہ دوا کب عادت اور پھر کب مجبوری بن گئی، انہيں پتا ہی نہيں چلا۔ علاج کے بعد اب وہ نشے کی عادت پر قابو پا چکے ہیں اور دوسروں کو اس بارے ميں آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ سميرا لطيف کی رپورٹ۔