You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت، غلط تراجم سے برباد ہوئی زندگیاں
غلط ترجمہ کسی بھی عام آدمی کو سالوں تک جیل میں بند یا پھانسی پر چڑھا سکتا ہے۔
کشمیری لڑکیوں کا کھیلوں میں کیرئیر اور درپیش مشکلات
ڈی ڈبلیو نے ان خواتین کے ساتھ بات کی، جو ماضی کی روایات کو توڑتے ہوئے لڑکیوں کو کھیلوں سے وابستگی کی قدر سکھا رہی ہیں۔
ارنب گوسوامی کا دعویٰ مذاق کی زد میں
ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا کہ کابل میں [دومنزلہ] سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔
بھارت: مذہبی فسادات میں اضافہ
بھارت میں لاک ڈاؤن کے سبب عوامی نقل وحرکت کافی محدود رہی، لیکن مذہبی تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بھارت کی کسان تحریک، ’اللہ اکبر اور ہر ہر مہادیو‘ کے نعرے
یہ شاید اکیسویں صدی کے ہندوستان کی سب سے طویل اور وسیع البنیاد تحریک ہے۔
کیا بھارت میں جمہوریت خطرے میں ہے؟
میڈیا کا اصل کام اداروں کا ہمہ وقت احتساب کرنا اور حکومت اور عوام کے درمیان ایک رابطے کی ذمہ داری بھی نبھانا ہوتا ہے۔
بھارت: جے پور کا مزیدار ’اچچھو پور پلاؤ‘
جے پور کا ’اچچھو پور پلاؤ‘ جو ایک بار کھاتا ہے، اسے پلاؤ کا ذائقہ بار بار اپنی جانب کھینچ لاتا ہے۔ جسوندر سنگھ کی رپورٹ
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف فیک نیوز کا بھانڈا پھوٹ گیا
بھارتی میڈیا نے ویڈیو گیمز کے مناظر کو افغانستان کی وادی پنجشیر میں پاکستانی جیٹ طیارے کی کارروائی کے طور پر پیش کردیا۔
بھارت: ’ہم دیکھیں گے کہ پاکستان افغانستان میں کیا کرتا ہے‘
بھارت کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ محدود بات چيت سے لگتا ہے کہ وہ بھارتی خدشات پر ’معقول رویہ‘ اپنائیں گے۔
بھارتی سفیر کی دوحہ میں اعلیٰ طالبان رہنما سے اولین ملاقات
ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار نے دوحہ میں طالبان کے ایک مرکزی عہدیدار سے پہلی مرتبہ ملاقات کی ہے۔
بھارت میں موجود افغان سکھوں کی وطن واپسی کی خواہش
سکھ مذہب کے بانی بابا نانک جب حج کے بعد مکہ سے واپس پنجاب آ رہے تھے، تو انہوں نے کابل میں قیام کیا تھا۔
2017ء سے جرمن ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار ہنگری اور امریکا
جرمن حکومت نے گزشتہ تقریباﹰ چار سال کے دوران ہتھیاروں کی برآمد کے سرکاری اجازت ناموں سے متعلق ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔
کشمیر میں پیلٹ کے متاثرین کی تاریک زندگیاں
چھرے لگنے سے بینائی کھونے والے کشمیری اب تاریک زندگی گزار رہے ہیں۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟
اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت ’آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن بعض پولیس حکام نجی گفتگو میں اس کا اعتراف کرتے ہیں۔
کشمیر: کیا حریت کی تحریک دم توڑ چکی ہے؟
سرینگر میں مسلم کانفرنس کے سربراہ اور حریت کے رہنما پروفیسر عبد الغنی بھٹ سے حریت کے مستقبل کے حوالے سے خصوصی گفتگو۔
بھارتی خواتین کی کوڑے کرکٹ کے خلاف جنگ
بھارتی شہر سُدھیڑ کے گلی کوچوں میں بکھرے کچرے کو مقامی خواتین رضاکارانہ طور پر اٹھاتی ہیں۔
کیا بھارت اور پاکستان کے بیچ نفرت ختم نہیں ہو سکتی؟
سال قبل بھارت اور پاکستان آزاد تو ہوئے، مگر اپنے پیچھے ان گنت ایسی کہانیاں چھوڑگئے، کہ انسانیت شرما جائے۔
سن 1947: جب لاکھوں سندھی ہندو بھارت ہجرت کر گئے
دستاویزی فلم ’سندھوستان‘ میں ایسے ہندو سندھیوں کی کہانی پیش کی گئی ہے، جو سن 1947 میں سندھ سے بھارت نقل مکانی کرگئے تھے۔
بھارتی قومی پرچم ہاتھ سے بنانے والا مسلمان کاریگر
بھارتی شہر کولکتہ میں محمد عارف کو ہینڈ میڈ جھنڈے بنانے والا آخری کاریگر خیال کیا جاتا ہے۔
نیرج چوپڑا کے لیے گولڈ میڈل، ارشد ندیم کے لیے نیک تمنائیں
بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے جیولن تھرو میں سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر رہے۔
بھارتی خاتون صحافی رعنا ایوب نے خاموش رہنے سے انکار کردیا
ایک ٹویٹ کے بدلے میں قید کی سزا، بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔
بھارت میں مسجد کا تنازعہ، مذہبی کشیدگی کا خدشہ
ہندوؤں کا دعویٰ ہے کہ شمالی بھارت کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد ایک ہندو مندر کے کھنڈرات پر تعمیر کی گئی تھی۔
افغان طالبان کا کنٹرول: کشمیرمیں عسکریت پسندی بڑھ سکتی ہے
ماہرین کے مطابق افغانستان میں مسلح گروہ کی برتری سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔
عمران خان ’آزادی صحافت کے دشمن‘ کیسے بن گئے؟
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم نریندر مودی رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی آزادی صحافت کے 37 عالمی دشمنوں کی فہرست میں شامل۔
کشمیر میں ٹی ایل پی متحرک: قوم پرست تنظیموں کو تشویش
کشمیری قوم پرست تنظیموں کا کہنا ہےکہ تحریک لبیک پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتیں کشمیری قوم کی وحدت کونقصان پہنچا رہی ہیں۔
’کشمیری رہنما عالمی حالات کو بھانپ نہیں پائے‘
روح اللہ مہدی کے مطابق نئی دہلی میں چوبیس جون کو ہونے والی میٹنگ کا سب سے زیادہ فائدہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہوا ہے۔
ممبئی حملے: پاکستانی نژاد رانا ابھی امریکی جیل میں رہیں گے
بھارت کو ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین تہور رانا ابھی امریکی جیل میں ہی رہیں گے۔
بھارتی پولیس کی طرف سے دیہاتیوں کو بارڈر سکیورٹی کی تربیت
بھارتی پولیس نے پاکستانی سرحد کے قریب آباد دیہاتیوں کو بارڈر سکیورٹی کے عمل میں معاونت کی تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
صحرائے تھر کے نایاب نیلے مور
پاکستان کےصحرائی علاقے تھرمیں پائے جانے والے ہندوستانی نیلے مور کی نایاب نسل خشک سالی کی وجہ سے بقا کے خطرات سےدوچار ہے۔
بھارت: کورونا وائرس گیا نہیں ’بلیک فنگس‘ آن پہنچا
کووڈ انیس کا مقابلہ کرتے ہوئے بھارت کو میکورمائیکوسس یعنی ’بلیک فنگس‘ کے بڑھتے کیسز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
روایتی کھڈی اور جدید فیشن
دہلی میں کھڈیوں کے ذریعے متروک ٹیکسٹائل مصنوعات کو اپ سائیکل کر کے اعلی درجے کے گارمنٹس بنائے جا رہے ہیں۔
نایاب نسل کی سارس کی بلوچستان میں پرسرار گمشدگی کی کہانی
سارس کی ایک نایاب نسل ’ویڈلا‘ سال میں دو مرتبہ ہجرت کرتی ہے۔ لیکن اس برس ہجرت کے دوران سارس کے ساتھ کیا ہوا؟
کشمیر: تین دن میں آکسیجن کی فراہمی کے ساتھ کووڈ ہسپتال تیار
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں غیر سرکاری تنظیم ’آتھ رؤٹ‘ نے کورونا وبا کے دوران متاثرین کے لیے عارضی ہسپتال قائم کردیا۔
سمندری طوفان سے پاکستان اور بھارت کو خطرہ
خطرناک سمندری طوفان آئندہ ہفتے کے اوائل میں پاکستانی اور بھارتی ساحلوں سے ٹکرائے گا۔
فیس بک واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا استعمال نا کرے، جرمن کمشنر
جرمنی میں صارفین کے ڈیٹا سے متعلق ریگولیٹری اتھارٹی نے فیس بک کو واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا استعمال نا کرنے کا حکم دیا ہے۔
کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک مذاکرات ناممکن، عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مطابق کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کی بحالی تک بھارت سے مذاکرات خارج از امکان ہیں۔
بھارت: ایک طرف کورونا کی مار دوسری طرف لوٹ کھسوٹ کا بازار
بھارت میں ایسے وقت جب کہ ہر کوئی کورونا کے قہر سے پریشان ہے، کچھ لوگوں نے اسے پیسے کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
عید الفطر کی تعطیلات: پاکستان میں نو روزہ لاک ڈاؤن کا آغاز
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نو روزہ ملک گیر لاک ڈاؤن آج ہفتہ آٹھ مئی سے شروع ہو گیا۔
کشمیری رہنما اشرف صحرائی کی موت پرغم وغصہ
کشمیری علحیدگی پسند رہنما اشرف صحرائی بدھ کو جموں کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اٹہتر برس تھی۔
مودی اور بولسونارو، دو عوامیت پسند لیڈر: مشترک اور مختلف کیا
ایک بھارتی وزیر اعظم اور دوسرے برازیلین صدر، دونوں ہی عوامیت پسند اور برسراقتدار۔ ان دونوں میں مشترک اور مختلف کیا ہے؟
بھارت: کورونا متاثرین اب 19.5 ملین، اموات دو لاکھ سولہ ہزار
کورونا وائرس کی وبا سے شدید متاثرہ ملک بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تقریباﹰ تین ہزار سات سو مریض ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کا بھارت کے ساتھ اظہار یکجہتی
اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام بھارت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
احتیاط نہ کی تو ہمارا بھی بھارت جیسا حال ہو گا، عمران خان
وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاط نہ ہوئی تو دو ہفتوں کے اندر پاکستان کے حالات بھی بھارت جیسے ہو جائیں گے۔
بھارت، یومیہ کورونا کیسز ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئے
حکام کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے ویکیسن کے ٹیکے لگا رہا ہے۔
خطے کی صورت حال، روسی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت اختیار کر گیا
خطے کی صورت حال کے باعث روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان خاص اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
کشمیر: کنٹرول لائن پر موت کی گھن گرج پر محتاط خاموشی کا غلبہ
پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر میں کنٹرول لائن پر زور دار دھماکوں سے گولے اگلتی توپیں کافی عرصے بعد خاموش ہو گئی ہیں۔
پاک بھارت تعلقات، بھارت سے درآمدات: پاکستانی حکومت کا یو ٹرن
پاک بھارت تعلقات میں پاکستان نے یو ٹرن لیتے ہوئے بھارت سے مختلف اشیاء کی درآمد کے کل کیے گئے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان نے بھارت سے کپاس، چینی کی درآمد پر پابندی ختم کر دی
پاکستانی حکومت نے حریف ہمسایہ ملک بھارت سے کپاس اور چینی کی درآمدات پر عائد تقریباﹰ دو سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔
ریکارڈ انفیکشنز، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں رات کا کرفیو نافذ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی ریکارڈ حد تک نئی انفیکشنز کے سبب آج اتوار سے رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
کشمیر کی ہاؤس بوٹس ڈوبنے کے دہانے پر
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل کرفیوز اور احتجاجی ہڑتالوں نے مقامی ہاؤس بوٹ صنعت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 31
اگلا صفحہ