You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت کا لو جہاد اور محبت کی المناک داستانیں
بھارت میں جب سے ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی برسراقتدار آئی ہے، اس طرح کے پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
بھارت: انتخابی میلہ ہوا کورونا کا شکار
اس بار کورونا وائرس کی تیسری لہر نے بھارت میں الیکشن صنعت سے منسلک افراد کی امیدوں کو ماند کر کے رکھ دیا ہے۔
حجاب نا ہوا، عذاب ہو گیا
صدف فاطمہ
باحجاب خاتون اگر کسی اعلیٰ تعلیم گاہ تک پہنچ جائے تو یہ حجاب اکثر لوگوں کے ماتھے پر گہری شکن پیدا کر دیتا ہے۔
برجو مہاراج، کتھک ڈانس کے بھارتی لیجنڈ چل بسے
ان کی موت پر عدنان سمیع نے کہا، ’’ہم نے پرفارمنگ آرٹس کی دنیا میں ایک بے مثال ادارہ کھو دیا ہے۔‘‘
فلپائن بھارت سے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدے گا، معاہدہ ہو گیا
فلپائن اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافے کے لیے بھارت سے تقریباﹰ چار سو ملین ڈالر مالیت کے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدے گا۔
’ایران صغیر‘ میں ایرانی سیب سے بیر کیوں؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو ’ایران صغیر‘ بھی کہا جاتا ہے تاہم فی الوقت وادی کشمیر کے سیب مالکان، تاجروں اور کاشت کاروں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ بھارت کی میوہ منڈیوں میں ایرانی سیبوں کی وافر مقدار میں در آمد سے کشمیری سیبوں کا مستقبل اب خطرے میں پڑگیا ہے۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ
ریختہ فاؤنڈیشن کی اردو کے لیے بے مثال خدمات
ریختہ ایک ایسا ادارہ ہے جو اردو زبان میں تقریح طبع کا مواد مہیا کرنے کے ساتھ ہی اس کی آبیاری اور فروغ کے لیے بے بہا کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ ادارہ اردو کے ماضی کے قیمتی اثاثوں کو محفوظ بنانے اور اسے فروغ دینے کے لیے بھی بڑے پیمانے پر کوشاں ہے۔
بھارت: مسلم خواتین کی توہین کے درپردہ منصوبہ بندی کیا ہے؟
بُلّی بائی اور سلّی ڈیلز جیسی سوشل میڈیا مہم بھارت میں مسلم خواتین کی منصوبہ بند توہین کی صرف ایک جھلک ہیں۔
بھارت اپنی عسکری صلاحیتیں کتنی تیزی سے بڑھا رہا ہے؟
ماہرین کے مطابق بھارت نا صرف تیزی سے اپنی عسکری استعداد بڑھا رہا ہے بلکہ اسے جدید تر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
کشمیر کا سرد موسم اور مقامی آبادی کی حالت زار
کشمیر میں شدید سردی کے دوران چاول کے ساتھ شلغم اور راجما کا سالن کھانا اور نمکین چائے پینا موسم سرما کی ایک سوغات ہے۔
سیاچن: برف پوش پہاڑ سے بہتا گرم پانی کا چشمہ
دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن گلیشیئر سے نکلنے والا گرم پانی کا چشمہ قدرت کا ایک کرشمہ ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
پاکستان اور بھارت: ایٹمی تنصیبات، قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
جنوبی ایشیا کی دونوں ایٹمی طاقتوں نے اپنی جیلوں میں قید ایک دوسرے کے شہریوں اور جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا ہے۔
بھارت: طویل لاک ڈاؤن تنہائی اور غربت وبالِ جان
تنہائی، تنگ دستی اور بے بسی نے لوگوں سے جینے کی امنگ چھین لی۔
کھردونگلا ٹاپ: موٹر گاڑیوں کے لیے دنیا کی بلند ترین سڑک
یہاں تک پہنچنا آسان نہیں تاہم مہم جو سیاح اس علاقے کی سیر کو آتے ہیں۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
آرٹ اور بامقصد تھیٹر کا نیا پلیٹ فارم ’تحیر‘
اسلام آباد میں آرٹ کی ترویج اور بامقصد تھیٹر کا نیا پلیٹ فارم ’تحیر‘ سماجی تبدیلی کے لیے کوشاں ہے۔ عصمت جبیں کی رپورٹ
کشمیر: ایک گاؤں جہاں جہیز پر ہے مکمل پابندی
کشمیر کے اس علاقے میں اگر کوئی بھی کنبہ جہیز نہ دینے کی روایت کی خلاف ورزی کرتا ہے، تو اس کا سماجی بائیکاٹ کیا جاتا ہے۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بجلی کی شدید قلت آخر کیوں؟
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بجلی کی شدید قلت آخر کیوں؟
مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟
بھارتی شہر پونے میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے حل تلاش کیے جا رہے ہیں۔
بھارت میں نماز جمعہ اتنی مشکل کیوں ہو گئی؟
گڑگاؤں میں گزشتہ چند ماہ سے سخت گیر ہندو تنظیمیں مسلمانوں کو کھلے میدان میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکتی رہی ہیں۔
طورتک کا محل جو کبھی پاکستانی فوج کا مرکز تھا
طورتک میں بلتستان کے یبگو شاہی خاندان کا ایک قدیم محل آج بھی قائم ہے۔ اس میں شاہی خاندان کی قدیم ترین اور نایاب نوادرات بھی محفوظ ہیں۔ یہ محل خطے میں کبھی ان کی طاقت اور اقتدار کی علامت تھا، تاہم اب یہ سنسان پڑا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
بھارت: کوئلے سے توانائی کے حصول کے سنگین نتائج
یہ کوئلہ آلودگی کے ساتھ ساتھ بھارت میں ہزاروں مقامی افراد کو بے گھر کرنے کا سبب بھی بن رہا ہے۔
کشمیر: 125سالہ قدیم گرجا گھر کی شان رفتہ بحال
کرسمس کے موقع پر سری نگر کے سینٹ لوکس چرچ کی شان رفتہ بحال کرنے کے بعد مسیحی برادری کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
بھارت میں بلتی تہذیب و ثقافت کا گاؤں
نوبرا ویلی کا تاریخی گاؤں طورتک دریائے شیوک اور قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی بلند چوٹیوں کے درمیان واقع ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے فصلوں کو کیسے بچایا جائے؟
فصل کی بہتر پیداوار کے لیے لازمی ہے کہ کاشت کار کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہی ہو۔
سکھوں کی مقدس عبادت گاہ میں ’توہین آمیز عمل‘، ایک شخص قتل
امرتسر میں سکھوں کے ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک شخص کو عبادت گاہ کے اندر ’توہین آمیز حرکت‘ کرنے کے الزام میں ہلاک کر دیا گیا۔
بھارتی شہری پاکستان میں والدین سے پینتالیس برس بعد مل گیا
ہمارے ساتھی صلاح الدین زین سے بات چيت میں محمد علی اپنی درد بھری داستان بیان کر رہے ہیں۔
بھارتی حکومت کرپٹو کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں کر رہی ہے؟
کریپٹو کرنسیوں پر پابندی لگ سکتی ہے جبکہ اس کا مرکزی بینک سرکاری ڈیجیٹل کرنسی لانے کے لیے ایک فریم ورک تیار کر سکتا ہے۔
کشمیر میں پولیس مقابلے کی انکوائری، ترے وعدے پر جئے ہم
فرحانہ لطیف
خوشی دیدنی تھی کہ بس اب چند روز میں ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، قصورواروں کو سزائیں ملیں گی۔
طورتک: وہ گاؤں جو اپنے ملک پاکستان سے جدا ہو گیا
1971ء کی جنگ میں بھارت نے گلگت بلتستان کے چار گاؤں پر قبضہ کر لیا تھا اور پھر کبھی وہ علاقے پاکستان کو واپس نہیں کیے۔ اس شکست سے پاکستان کو ایک اور بڑا نقصان یہ پہنچا کہ اس سے بھارت کے لیے سیاچن گلیشیئر کے راستے ہموار ہو گئے۔ صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ
سقوط ڈھاکا: سوچا تھا کہ بچے کو مار کر خودکشی کر لوں، ایک ماں
50 برس بیت گئے لیکن 16 دسمبر کا دن جب بھی آتا ہے، وہ واقعات ذہنوں میں تازہ ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان ٹوٹا۔
بھارت، اقلیتی مسیحیوں کو کیسے دبایا جا رہا ہے؟
بھارتی پولیس نے نوبل امن انعام یافتہ مدر ٹریسا کے قائم کردہ خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ہرناز سندھو کون ہیں؟
بھارت کی ہرناز سندھو سال2021 کی مس یونیورس قرار پائی ہیں۔
ہرناز سندھو کون ہیں؟
بھارت کی ہرناز سندھو سال2021 کی مس یونیورس قرار پائی ہیں۔
ہندومت اور ذات پات
ذات پات کی وجہ سے بھارتی معاشرہ پیچیدگی کا شکار ہے جسے سمجھنا ایک مشکل عمل ہے۔
بھارت: کسانوں کا زرعی اصلاحات کے خلاف طویل احتجاج ختم
بھارتی کسان متنازعہ زرعی قوانین کے معاملے پر ایک سال تک جاری رہنے والے طویل احتجاجی عمل کو ختم کر رہے ہیں۔
بھارت: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک
بھارتی ایئر فورس کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر 11 مسافروں کی حادثے میں موت ہوگئی۔
بھارت کو ایک عظیم طاقت کے طور پر دیکھتے ہیں، روسی صدر
بھارت اور روس نے فوجی اور تجارتی تعلقات کو تقویت دینے کے لیے کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
بھارتی فورسز نے شہریوں کو عسکریت پسند سمجھ کر ہلاک کر دیا
بھارتی حکام کے مطابق شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک درجن سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔
اعجاز پٹیل نے بھارتی ٹیم کو اکیلے ہی آؤٹ کر دیا
اعجاز پٹیل ایک اننگز میں دس وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے بالر بن گئے ہیں۔
کشمیر، جہاں پرندے آزاد لیکن انسان قفس میں
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے سرحدی علاقوں کے مقامی باشندوں کی زندگی کے بارے میں دیکھیے صلاح الدين زين کی یہ رپورٹ۔
سیاست خدمت خلق یا طاقت اور دولت کا منافع بخش کاروبار؟
روہنی سنگھ
مجھے یہ احساس تو ہو گیا ہے کہ اس خطے میں شاید ہی سیاست سے بہتر کوئی دوسرا منافع بخش پیشہ یا کاروبار ہو۔
نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں، بھارت کی چھُٹی
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر بھارت کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
بطور کشمیری بھارت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سراہنے کا نتیجہ
فرحانہ لطیف
بھارتی ٹیم کی ہار کا بدلہ ان لوگوں سے لیا جا رہا ہے، جنہوں نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا تھا۔
’ہندوؤں کے بیچ نماز‘ سے لے کر ’فکسر کو سکسر‘ تک
سوشل میڈیا پر اب بھی پاکستانی اور بھارتی شائقین ایک دوسرے پر طنز کے تیر برساتے دکھائی دے رہے ہیں۔
پاکستان کی جیت، ویراٹ کی مسکراہٹ اور محبتوں کے بے تاب موسم
ویراٹ کوہلی نے مسکراتے ہوئے رضوان اور بابر اعظم کو مبارکباد دے کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔
کشمیر میں تشدد: پہنچے ہیں پھر وہیں کہ چلے تھے جہاں سے ہم
فرحانہ لطیف
زیادہ تر سیاسی لیڈر قید خانوں میں تھے اور جو باقی تھے، وہ لندن، جموں یا پھر دہلی کوچ کر گئے تھے۔
ٹی ٹوئنٹی: کرکٹ کا سب سے کماؤ پُوت
کرکٹ میچ میں بیس اوورز کی اننگز پر محیط ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ آئی سی سی کے لیے سب سے زیادہ پیسے کمانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔
ترقی پذیر ممالک میں کاپی رائٹس قوانین اور ان کی خلاف ورزیاں
کاپی رائٹس ایکٹ کی خلاف ورزی ایک عالمی مسئلہ ہے لیکن ترقی پذیر ممالک میں اسے نظرانداز کیا جانا عام ہے۔
’موقع موقع ‘ بھارت کے خلاف پاکستان موقع کا فائدہ اٹھائے گا؟
بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت تکراؤ سے قبل اپنے معروف اشتہار MaukaMauka# کی نئی ویڈیو جاری کی ہے۔
برصغیر میں ڈاک اور ڈاکیے کا سفر
جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں، جہاں میرا بچپن گزرا، مواصلات کی سہولتیں کچھ زیادہ دستیاب نہیں تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 30
اگلا صفحہ