You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت: کیا ہیٹ ویوز اب معمول بن گئی ہیں؟
سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دہائیوں میں جنوبی ایشیا کو ہیٹ ویوز کے باعث مزید شدید موسمی حالاکا سامنا ہوگا۔
'ایل اے سی کی خلاف ورزی ہوئی تو روس کام نہیں آئے گا'
اس سے قبل کہ روسی وزیر خارجہ دہلی پہنچتے، امریکہ نے چین اور روس کے تعلقات کے بارے میں بھارت کو متنبہ کیا۔
'حلال مصنوعات اقتصادی جہاد ہے'، بی جے پی رہنما
جنوبی بھارت میں ہندو تہوار اوگاڑی کے موقع پر سنگھ پریوار نے ہندووں کو حلال گوشت سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
'مذہبی بنیادوں پر تقسیم کی کوشش بھارت کو تباہ کردے گی'
ہندو تہواروں کے موقع پر کرناٹک میں مسلم تاجروں کو دکان لگانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف یہ پہلی اہم آواز ہے۔
روس سے لین دین پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
یوکرین کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد سے بھارت نے روس سے تیل کی خریداری تیز کر دی ہے۔
بھارت سری لنکا ہائیڈرو پاور پلانٹ معاہدہ
بھارت اور چین خطے میں اثر و رسوخ کے لیے حریف ممالک سمجھے جاتے ہیں اور ان کے مابین سرحدی تنازعات بھی پائے جاتے ہیں-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی
عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم صرف ایک ہی میچ جیت سکی اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر رہی۔
کیا گنگوبائی کاٹھیاواڑی فلم نے تاریخ رقم کر دی؟
بمبئی میں جا کر اداکارہ بننے کا سپنا دیکھنے والی گنگا محض ایک ہزار روپے کے عوض جسم فروشوں کو نیلام کر دی جاتی ہے۔
دی کشمیر فائلز: یہ فلم بھارت میں اسلاموفوبیا کو ہوا دے گی؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بسنے والے ہندوؤں کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ پر مبنی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ نے تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔
کشمیر میں وباء کے دو سال، ہم پر کیا گزری؟
فرحانہ لطیف
انیسویں اور بیسویں صدی کے اوائل کی کشمیری تاریخ تو قحط، بھکمری، طاعون، ہیضہ، چیچک و دیگر وباؤں کے ذکر سے بھری پڑی ہے۔
بھارتی لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج
بھارت میں آنگن واڑی ورکرز سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہیں بہت کم اور سماجی مراعات ناکافی ہیں۔
کیا بھارت کا کثیر جہتی اور سیکولر کردار بحال ہو سکتا ہے؟
روہنی سنگھ
لیکن یہ توقع نہیں تھی کہ مہنگائی، بے روزگاری اور دریائے گنگا میں بہتی لاشوں کو اتنی جلدی فراموش کر دیا جائے گا۔
یوکرین جنگ: دنیا بھر میں خوراک کی قلت
یوکرین میں روسی حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے منفی اثرات اب عالمی سطح پر نمودار ہو رہے ہیں۔
یوکرین جنگ پر بھارتی موقف، مغربی ممالک ناراض کیوں؟
برطانوی وزیر تجارت نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے حوالے سے بھارتی موقف نے انہیں بہت مایوس کیا ہے۔
’دا کشمیر فائلز‘ فلم سے ہندو قوم پرست خوش، مسلمان نالاں
حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دا کشمیر فائلز‘ بھارتی معاشرے میں تقسیم کی عکاسی کرتی ہے۔
جے پور لٹریچر فیسٹیول میں اردو نظرانداز اور انگریزی چھائی رہی
بھارت کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منعقدہ عالمی سطح پر مشہور جےپور لٹریچر فیسٹیول میں کشمیر پر بھی بات ہوئی۔ تاہم بعض شرکاء جے پور لٹریچر فیسٹیول میں انگریزی زبان کے اضافی استعمال اور اردو زبان کو نظر اندار کیے جانے پر خفا دکھائی ديے۔ جے پور سے جسوندر سنگھ کی رپورٹ
پاکستان: کوٹ ڈیجی، تالپور سلطنت کا عظیم الشان قلعہ
کوٹ ڈیجی کے تاریخی قلعے کی موجودہ صورتحال پر کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔
یوکرین سے واپس لوٹنے والے بھارتی طلبہ
روسی حملوں کے بعد یوکرین میں لگ بھگ بیس ہزار بھارتی اسٹوڈنٹس پھنس گئے تھے۔
بھارت: مسجد-مندر تنازعہ: کیا ایودھیا صرف ہندوؤں کا ہے؟
ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر جاری ہے تاہم مقامی مسلمانوں میں مسجد کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔
مودی یا نہرو، بھارت کے مسائل کا ذمہ دار کون؟
روہنی سنگھ
نریندر مودی نے اقتدار سنبھالا تو بھارت کے پہلے وزیر اعظم کی تصاویر دفتروں اور اسکولوں سے غائب ہونا شروع ہو گئیں۔
کیا بھارتی وزیر اعظم مودی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں؟
درپردہ جاری بات چیت کا نتیجہ یہ ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔
انقلابی ملکہ اودھ بیگم حضرت محل
برصغیر کی تاریخ میں یوں تو بہت سی مسلم خواتین کا غیر معمولی کردار رہا ہے تاہم ایک خاتون نے تاریخ کا ایک انوکھا باب رقم کیا جن کے عملی کردار نے انیسویں صدی میں یہ ثابت کر دیا تھا کہ ’عورت محض صنف نازک اور پدرسری معاشرے کی اقدار تلے دبی کمزور سی مخلوق نہیں۔
فلم پاکیزہ، جو مینا کماری کی موت سے ’ہٹ‘ ثابت ہوئی
فاروق اعظم
سن 1950ء کی دہائی میں فلمستان سٹوڈیو اور کے آصف کے درمیان ’انار کلی‘ بنانے کے لیے کانٹے کا مقابلہ تھا۔
ترک شہری کو ایئر انڈیا کا سی ای او بنانے پر آر ایس ایس ناراض
آر ایس ایس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ترک شہری محمد ایلکر آئجی کو ایئر انڈیا کا نیا سی ای او تسلیم نہ کیا جائے۔
بلوچستان کا مرد کتھک ڈانسر: ’گھنگھرو آزادی کی علامت ہیں‘
ملیے احمد ابنِ سکینہ سے جو کہ بلوچستان کے پہلے اور واحد مرد کتھک ڈانسر ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ
کونسے ممالک جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں؟
صدر پوٹن کی جانب سے روسی جوہری ہتھیاروں کو الرٹ پر رکھنے کے حکم کے بعد دنیا میں ایٹمی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔
یوکرائنی تنازعہ: روس کی طرف سے ’متوازن‘ بھارتی موقف کی تعریف
روس نے یوکرائن کے مسلح تنازعے میں بھارت کے موقف کو ’آزاد اور متوازن‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
شناخت اور حقوق کے لیے ٹرانس جینڈرز کی سیاسی لڑائی
بر صغیر میں خواجہ سرا یا ٹرانس جینڈرز کو سماج میں طرح طرح کے مسائل کا سامنا رہا ہے تاہم بھارت میں اس برادری نے اپنی ایک الگ شناخت کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار صلاح الدین زین نے ایسے ہی ایک ٹرانس جینڈر رہنما سے بات چیت کی۔
بھارتی مسلمانوں کی سیاسی حیثیت ختم ہوتی ہوئی؟
ایک وقت تھا جب بھارت میں مسلمانوں کی سیاسی حیثیت انتخابات کا فیصلہ کن پہلو ہوا کرتی تھی۔ تاہم ہندو قوم پسندی میں اضافے سے یہ حیثیت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے اور مسلمان شہریوں میں یہ احساس بڑھتا جا رہا ہے کہ اب ان کا کوئی پرسان حال نہیں۔
پاک بھارت اختلافات: عمران خان کی خواہش مودی سے ٹی وی پر بحث
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ٹی وی پر لائیو مباحثہ کرنا چاہیں گے۔
بھارتی مسلمانوں میں خوف اور بے بسی، بہت افسوس ناک بات ہے، منور رانا
معروف شاعر منور رانا کا کہنا ہے کہ بھارت میں اگر نفرت کا ماحول برقرار رہا تو ملک بہت ہی جلد پھر سے تقسیم ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارتی مسلمانوں میں خوف اور ان کی بے بسی بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ منور رانا سے صلاح الدین زین کی خصوصی بات چيت
اٹھارہ شادياں کرنے والا جعلی بھارتی ڈاکٹر گرفتار
بھارت ميں 67 سالہ بیبھو پرکاش سوين کو حراست ميں لے ليا گيا ہے، جو اٹھارہ لڑکيوں سے شادياں کر چکا ہے۔
’ریپ آنکھوں سے بھی ہوتا ہے‘
بھارتی ریاست اتر پردیش میں خواتین کی طرف سے جنسی حملوں، چھیڑ چھاڑ کے خلاف جنگ اور تحفظ و مساوات کے لیے جد و جہد جاری ہے۔ انہیں مزید کس طرح کے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، اس بارے میں صلاح الدین زین نے لکھنؤ یونیورسٹی کی طالبات سے بات چيت کی ہے۔
لکھنؤ میں تہذیب آخری ہچکیاں لے رہی ہے!
روہنی سنگھ
لکھنؤ میں ایک بار ریلوے اسٹیشن پر دو افراد کے درمیان ’پہلے آپ اور پہلے آپ‘ کی تکرار کی وجہ سے ان کی ٹرین چھوٹ گئی تھی۔
بیجنگ اولمپکس: بھارت کا واحد اسکیئر کشمیر سے
عارف خان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ بیجنگ میں عمدہ کارکردگی سے ان کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے۔
عالیہ بھٹ کے ساتھ خصوصی انٹرویو
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ موسیقی، اداکاری، اور فن کی سرحدیں نہیں ہوتیں۔
کورونا کے بعد طویل المدتی منفی اثرات
کورونا وبا سے متاثرہ کئی مریض صحت یابی کے باوجود کئی جسمانی پیچیدگیاں کا شکار ہو رہے ہیں۔
تامل ناڈو کی مثالی استانی
سیتا مہیندرن نے تامل ناڈو میں ناریکوراور نامی مقامی برادری کے بچوں کے لیے ایک اسکول کا آغاز کیا ہے.
کشمیر کی خواتین اور تشدد کی داستانیں
فرحانہ لطیف
کشمیر میں بھی عورت تعلیم یافتہ یا کماؤ ہوتے ہوئے بھی ظلم و ستم کی چکی میں پس رہی ہے۔
بھارت: مسلم طالبات کے حجاب کا تنازعہ
بھارتی ریاست کرناٹک میں خواتین طالب علموں کے کلاس روم میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے بحث جاری ہے۔
’کشمیر کا مسئلہ مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا ہے‘
انٹرنشینل کرائسس گروپ نے کہا ہے کہ کشمیر کے کئی دہائیوں پرانے تنازعے میں خطرناک تناؤ مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا ہے۔
بھارت: روہنگیا خواتین شدید مشکلات سے دوچار
میانمار میں ظلم و ستم کے سبب ملک چھوڑنے پر مجبور روہنگیا خواتین کو بھارت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
رینسم ویئر کیا ہے؟ اور کیا ہمارے ریاستی انفراسٹرکچر بھی ہیک ہو سکتا ہے؟
بیلاروس کے ایک ہیکر گروپ نے ملکی ریلوے کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کر لیا۔ ان ہیکرز نے ملکی حکومت کو تاوان کے لیے بلیک میل کیا مگر تاوان کی رقم پیسوں کی شکل میں نہیں مانگی۔ کیا یہ ہماری حکومتوں کے لیے بھی خطرے کی ایک گھنٹی ہے؟
سُروں کا ایک عہد تمام ہوا
سُروں کی ملکہ، بھارت کی عظیم ثقافتی پہچان لتا منگیشکر انتقال کر گئی ہیں۔
بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا
بھارت میں ایک جوان ماں کو اغوا اور گینگ ریپ کے بعد مبینہ ملزموں نے دن دیہاڑے دہلی کی سڑکوں پر پھرایا۔
کشمیر کے خشک ہوتے قدرتی چشمے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کئی علاقوں میں وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی چشمے خشک ہوتے جا رہے ہیں۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
بھارت اور پانچ وسطی ایشیائی ملکوں کی میٹنگ میں کیا ہوا؟
بھارت کی میٹنگ سے دو روز قبل ہی چین نے بہت مختصر نوٹس پر وسطی ایشیائی ملکوں کے رہنماؤں کی سمٹ منعقد کی تھی۔
کیا بیوی کے ساتھ جبری ہم بستری ’جنسی زیادتی‘ نہیں؟
پاکستان میں شادی کے بعد جبری ہم بستری کے مسئلے سے نمٹنا مشکل ہے کیونکہ اس کے لیے مذہبی نظریات کو استعمال کیا جاتا ہے۔
بھارت: کشمیر میں صحافیوں اور میڈیا کے گرد گھیرا تنگ
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت منسوخ کرنے کے بعد سے کشمیری صحافیوں کے لیے مشکلات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
بھارت کا لو جہاد اور محبت کی المناک داستانیں
بھارت میں جب سے ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی برسراقتدار آئی ہے، اس طرح کے پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ