You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارتی رہنماؤں کے متنازعہ بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرے
بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازعہ بیانات کے خلاف کراچی اور بھارتی شہر ممبئی میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ بی جے پی کے ان سیاست دانوں کے بیانات نے بھارت کے لیے سفارتی سطح پر مشکلات پیدا کر دی ہیں۔
اہانت پیغمبر کا معاملہ: بھارت کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں
پیغمبر اسلام سے متعلق بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف عالمی مذمت کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
بھارتی نژاد گپتا برادران دبئی میں گرفتار، جنوبی افریقہ
جنوبی افریقی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں بدعنوانی میں ملوث دو بھارتی نژاد تاجر برادران کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بھارت: معافی مانگنے پر بی جے پی کے کارکن قیادت سے سخت ناراض
بی جے پی کی اعلی قیادت کی جانب سے دو رہنماؤں کو معطل کرنے کے فیصلے پر پارٹی کے کارکنان ناراض اور مایوس ہیں۔
بھارت: پیغمبر اسلام کی اہانت پر خلیجی ممالک کا شدید رد عمل
حکمراں بی جے پی کے ترجمانوں کی جانب سے پیغمبر اسلام کی اہانت پر بھارت کو غیر معمولی سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ نے یورپ پر تنقید کے تیر برسا دیے
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس سے تیل کی خریداری پر نکتہ چینی کے جواب میں یورپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بھارت : پہلی 'اپنے آپ سے شادی' متنازعہ
گجرات کی 24 سالہ چھَما بِندو نے 11جون کو ہندو رسم و رواج کے مطابق سولوگیمی یا خود زوجگی کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی کوہ پیما: سچائی ثابت کرنے کے لیے ماؤنٹ ایورسٹ سر
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے ’جھوٹ‘ پر پابندی کا شکار ہونے والا بھارتی کوہ پیما آخر کار سب کے سامنے یہ عظیم چوٹی سر کر گیا۔
ہیرے، بھارت اور اسرائیل کو قریب لانے کا اہم ذریعہ
بھارت اور اسرائیل کے درمیان صرف ہیرے کی سالانہ قریب 1.5 ملین ڈالر کی تجارت ہوتی ہے۔
بھارت میں مسلمان ماہی گیروں کا عدالت سے موت کے حق کا مطالبہ
بھارت میں ماہی گیروں کے ایک گاؤں کے سینکڑوں مسلم باشندوں نے گجرات ہائی کورٹ سے اپنے لیے موت کے حق کی اجازت طلب کی ہے۔
بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کشمیر: ٹارگٹ کلنگ کا خوف اور حکومت کی پریشانی
بھارتی کشمیر میں مزید دو غیر مقامی افراد کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا، جس کی وجہ سے خوف و ہراس میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
بھارت اور طالبان کے درمیان کابل میں پہلی بات چیت
افغانستان سے گزشتہ برس امریکہ کے اچانک انخلاء کے بعد پیدا صورت حال میں بھارتی حکام کا کابل کا یہ پہلا دورہ ہے۔
دفتر میں بن لادن کی تصویر، بھارت میں سرکاری ملازم معطل
بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے دفتر میں اسامہ بن لادن کی تصویر آویزاں کرنے والے ایک سرکاری ملازم کو معطل کر دیا گیا۔
بھارتی عدالت کا پاکستانی شہری کو فوراً رہا کرنے کا حکم
ایک بھارتی عدالت نے کراچی کے تحسین عظیم کی قید کی مدت میں توسیع کرنے سے انکار کردیا اور وطن واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
بھارتی گلوکار'کے کے‘اسٹیج پر پرفارم کرنے کے فوراً بعد چل بسے
تین دنوں کے دوران بھارت میں فن موسیقی کا یہ دوسرا بڑا نقصان ہے، اتوار کو سدھو موسے والا کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔
کشمیر: ہندو خاتون ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں رواں ماہ یہ ساتویں ٹارگٹ کلنگ ہے، جس میں تین پولیس اہلکار اور چار عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
گلوگار سدھو موسے والا کے قاتلوں کا اب تک کوئی سراغ نہیں
مقبول پنجابی گلوکار اور سیاست داں سدھو موسے والا کو اتوار کو دن دہاڑے 30 گولیاں ماری گئی تھیں۔
آبی مذاکرات: ریسورس نیشنلزم کا شکار
پاکستان اور بھارت کے وفود نے ایک بار پھر انڈس واٹر مذاکرات کا آغاز بھارت کے دارالحکومت نیو دہلی میں کیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
‘بھارتی مسلمان ٹی وی مباحثوں میں حصہ لینے سے گریز کریں‘
بھارت میں بیشتر ٹی وی چینلز پر مسلمانوں اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈا اور منفی تصویر پیش کرنا اب معمول بنتا جا رہا ہے۔
ہم لباس کی بنیاد پر عورت کے کردار کو پرکھنا کب بند کریں گے؟
علیّا بخاری
کیا آپ مسلمان نہیں؟ اس قسم کی ڈریسنگ آپ کو زیب نہیں دیتی، ’’شرم کرو، تم سے اس قسم کے لباس کی توقع نہیں تھی۔‘‘
یاسین ملک کے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی ترديد
او آئی سی کا کہنا ہے کہ یاسین ملک پر عدالت کا فیصلہ 'منظم بھارتی تعصب اور کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم' کا عکاس ہے۔
بکر پرائز جیتنے والی بھارتی مصنفہ گیتانجلی شری کون ہیں؟
ہندی زبان کا ناول'ریت سمادھی‘ وہ پہلا ہندی زبان کا ادب پارہ بن گیا ہے، جسے انٹرنیشنل بکر پرائز دیا گیا ہے۔
عدالت نے بیوی کی زیادتی کا شکار شوہر کو سکیورٹی فراہم کرائی
عدالت نے متاثرہ شوہر کو سکیورٹی فراہم کرنے کے ساتھ ہی بیوی کے ذریعہ تشدد کرنے کے الزامات کی انکوائری کا حکم بھی دیا۔
بھارت: ہندوقوم پرستی کی بھینٹ چڑھتا قدیم تہذیبی وثقافتی ورثہ
کشور مصطفیٰ
بھارت میں مسلم فن تعمیر کے تاریخی نمونوں کی شناخت بدلنے کی مہم تیز تر ہوتی جا رہی ہے۔
بھارت: سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو بطور 'پیشہ‘ تسلیم کر لیا
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بالغ اور مرضی سے جسم فروشی کرنے والوں کے خلاف مجرمانہ کارروائی ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔
کشمیر: یاسین ملک کی عمر قید کے خلاف احتجاجی ہڑتال اور مظاہرے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بدھ کی دوپہر سے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد تناؤ کی سی کیفیت رہی۔
بھارت: 'نواب‘ کو ایک ہفتے تک شربت پلانے کی سزا
فرقہ وارانہ تصادم کے ایک کیس میں ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے ایک بھارتی عدالت نے بلاتفریق سب کو شربت پلانے کا حکم دیا۔
اب یادگاریں اور تاریخی مساجد بھی نشانے پر
روہنی سنگھ
اگر آپ بھارت میں رہ رہے ہیں اور آپ کا تعلق اقلیتی برادری سے ہے تو یقین کریں آپ شاید ہی کبھی سکھ کا سانس لے سکیں۔
مکیش امبانی کون ہے؟
مکیش امبانی بھارت کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔
بی جے پی رہنماؤں نے مسلم مخالف اقدامات کو 'کارنامہ' قرار دیا
بی جے پی حکومت والی مختلف بھارتی ریاستوں کے وزرائے اعلی نے 'مسلم مخالف اقدامات' کو اپنا 'کارنامہ' قرار دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جنوبی ایشیا: شدید گرمی کے باعث لاکھوں افراد کے روزگار متاثر
گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث جنوبی ایشیائی ملکوں بھارت اور پاکستان میں بہت سے افراد کے کاروبار شدید متاثر ہوئے ہیں۔
کیا ویراٹ کوہلی کی واپسی ہو گی؟
کوہلی ایک بڑے کھلاڑی ہیں اور اگر وہ ان میچوں میں اپنی فارم میں واپس آ گئے تو بنگلور کی ٹیم کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
بھارت: قطب مینار پر بھی سخت گیر ہندوؤں کا دعویٰ
حکومت کا کہنا ہے کہ سروے کے لیے قطب مینار کے احاطے کی مسجد قوت الاسلام کے پاس کھدائی پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
بھارت: فرضی انکاونٹر کے بڑھتے واقعات
سپریم کورٹ نے حیدرآباد انکاونٹر کو فرضی قرار دیا اور قصوروار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔
بھارت: کشمیر کا تعلیمی نصاب سیاسی نظریات کی نذر
بھارت کے زیر انتطام کشمیر کا تعلیمی نصاب سیاسی نظریات کی نذر ہو رہا ہے۔
بھارت: پندرہ فیصد آبادی کی ماہانہ آمدنی 64 ڈالر سے بھی کم
ایک حکومتی ادارے کے مطابق بھارت کی سب سے کم ترین آمدنی والی، دس فیصد آبادی کی آمدنی مسلسل گھٹ رہی ہے۔
اورنگ زیب کا مقبرہ بھی ہندو قوم پرستوں کے نشانے پر
محکمہ آثار قدیمہ نے، مغل شہنشاہ اورنگ زیب کے مقبرے کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد، چند روز کے لیے اسے بند کر دیا ہے۔
نیٹو کے ہتھیار کشمیری عسکریت پسندوں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟
افغان عسکریت پسندوں اور امریکی فوج کے زیر استعمال ہتھیاروں کی اب بھارتی کشمیر پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال کی سزائے قید سنا دی گئی
بھارتی سپریم کورٹ نے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔
عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو قصوروار قرار دے دیا
کشمیر کے معروف علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو شدت پسندی میں معاونت سے متعلق ایک کیس میں قصوروار قرار دے دیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت پڑوسی ممالک سے خطرات کے مدنظر میزائل سسٹم نصب کرے گا
بھارت نے پاکستانی اور چینی خطرات کے تناظر میں اگلے ماہ تک روسی ساخت میزائل سسٹم ایس 400 نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کشمیری رہنما یاسین ملک کے کیس پر گہری نظر ہے، برطانیہ
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کے مقدمے کی نگرانی کر رہی ہے۔
آلودگی کے سبب ایک برس میں نوے لاکھ افراد ہلاک، رپورٹ
دنیا بھر میں لوگ جنگ،دہشت گردی،ملیریا،ایچ آئی وی،ٹی بی،منشیات اور شراب کے مقابلے میں آلودگی سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔
بھارت کی کابل مشن دوبارہ کھولنے کی تیاری
بھارت کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکانات تلاش کر رہا ہے۔ تاہم اس کے لیے سکیورٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے.
کشمیر: او آئی سی کا اظہار تشویش، بھارت کا انکار
او آئی سی نے بھارت پر کشمیر میں ڈیموگرافک ڈھانچے کو تبدیل کرنے اور کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ