You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
محمد رفیع بالی ووڈ کے نمبر ون گلوکار کیسے بنے؟
رفیع صاحب کا پہلا ٹھکانہ ممبئی کے گنجان آباد علاقے بھنڈی بازار میں دس بائی دس کا ایک کمرہ تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت میں شہریوں کی وسیع پیمانے پر نگرانی
بھارت میں سماجی کارکن ایس کیو مسعود چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کے باعث لاحق خطرات کے بارے میں آگاہی پھیلا رہے ہیں۔
ریپ روکنا ہے تو گانجہ اور بھنگ کو فروغ دو، بھارتی قانون ساز
بی جے پی کے ایک قانون ساز نے ریپ کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے کے لیے گانجہ اور بھنگ کو فروغ دینے کی وکالت کی ہے۔
ریچھ اور سانپ کشمیری عوام کے لیے وبال جان
بھارت کے زیر انتظام وادی کشمیر جنگلی جانوروں کا گھر ہے جیسے ایشیائی کالے ریچھ اور لیونٹائن وائپر۔ لیکن جیسے جیسے جنگلات سکڑ رہے ہیں، یہ عمل انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان تنازعات کا باعث بھی بن رہا ہے، اور بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔
پانی کی تلاش میں میلوں کا سفر کرنے والی لڑکیاں
پاکستان اور دنیا بھر میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت نے شدید مشکلات کو جنم دیا ہے۔ ایسے میں بھارتی لڑکیاں اپنی تعلیم قربان کر کے روز مرہ کی ضروریات کے لیے میلوں دور جا کر پانی لانے پر مجبور ہیں۔
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں اقتصادی راہداری: بھارت سیخ پا
بھارت کے مطابق کسی بھی فریق کی طرف سے ایسے کسی اقدام سے بھارت کی خود مختاری اور سالمیت کی براہ راست خلاف ورزی ہوتی ہے۔
ایک قبائلی خاتون بھارتی صدر کے عہدے پر فائز
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دروپدی مرمو کے صدر کے عہدے پر فائز ہونے کو تاریخی پیشرفت قرار دیا ہے۔
کیا کشمیریوں کو بھارتی پرچم اٹھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
حکومت 'ہر گھر ترنگا' کو رضاکارانہ بتا رہی ہے، تاہم کشمیریوں کا کہنا ہے کہ اس کے لیے انتظامیہ انہیں مجبور کر رہی ہے۔
کیا جمہوریت صرف انتخابات منعقد کروانے کا نام ہے؟
روہنی سنگھ
اپوزیشن جماعتوں کو اس قدر بے دست و پا ہیں کہ ان کے ایکٹیو اراکین کو تحقیقاتی ایجنسیوں کے نشانے پر رکھا گیا ہے۔
ایشوریا رائے، نریندر مودی اور سچن ٹنڈولکر بھی آم
بھارت آم پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، جو آم کی عالمی پیداوار کا نصف حصہ پیدا کرتا ہے۔
بھارت میں فیس بک کے لیے چیلنج: عریانیت، خواتین کو لاحق خوف
بھارت میں اپنی ترقی کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے امریکی ٹیک کمپنی فیس بک کی فکر مندی بڑھ گئی ہے۔
ایشیائی منڈیوں تک رسائی کی روسی کوشش
یوکرین میں جارحیت کی وجہ سے مغربی ممالک نے روس پر پابندیاں سخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقصد روسی معیشت کو دباؤ میں لانا ہے تاکہ ماسکو حکومت یوکرین جنگ ختم کرنے پر مجبور ہو جائے۔ تاہم روس نے مغربی ممالک پر اقتصادی انحصار کم کرتے ہوئے ایشیائی ممالک پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دیا ہے۔
یہ گلیاں، یہ چوبارہ: رینا ورما کی یادیں تازہ ہو گئیں
75 برس بعد جب گھر واپسی ہوئی تو 90 سالہ بھارتی شہری رینا ورما کا پاکستان میں شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایسا استقبال کہ شاید جس کی توقع وہ خود بھی نہیں کر رہی تھیں۔
کشمیری رہنما یاسین ملک تہاڑ جیل میں غیرمعینہ بھوک ہڑتال پر
دہلی کے تہاڑ جیل میں بند کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کا الزام ہے کہ ان کے کیس کی مناسب تفتیش نہیں کی جا رہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
دروپدی مرمو بھارت کی نئی اور پہلی قبائلی صدر بن گئیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دروپدی مرمو کو صدر منتخب کرکے بھارت نے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔
بھارت میں خلیجی ممالک سے آنے والی ترسیلات زر میں بھاری کمی
خلیجی ممالک سے بھارت آنے والی ترسیلات زر گھٹ کر صرف تیس فیصد رہ گئی ہیں۔
بھارتی سپریم کورٹ کا صحافی محمد زبیر کو رہا کرنے کا حکم
بھارتی عدالت عظمیٰ نے محمد زبیر کی طرف سے 'ٹویٹ کیے جانے پر روک لگانے‘ کی اتر پردیش حکومت کی درخواست بھی مسترد کر دی۔
قریب چار لاکھ بھارتی باشندے شہریت چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے
بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران ملکی شہریت ترک کرنے کے رجحان میں کافی اضافہ دیکھا گیا۔
داخلہ ٹیسٹ سے قبل بھارتی طالبات کے زیر جامے اتروا لیے گئے
بھارتی طالبات کے ایک امتحانی مرکز میں ان لڑکیوں کے زیر جامے جبراً اتروانے کا متنازعہ معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
'پچھتر سال بعد راولپنڈی میں اپنے آبائی گھر کا دورہ کرں گی‘
92 سالہ بھارتی شہری رینا ورما اپنے خاندان کی واحد خاتون ہوں گے جو بہت جلد راولپنڈی میں اپنے آبائی گھر کا دورہ کریں گی۔
بھارتی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ، دروپدی مرمو کی جیت یقینی
بی جے پی کی قیادت والے حکمران اتحاد این ڈی اتحاد کی امیدوار دروپدی مرمو کا صدر منتخب ہو جانا تقریبا ً طے ہے۔
مودی کی تصویر کوڑے دان میں، صفائی ملازم برطرف
مودی اور یوگی کی تصاویر کوڑے دان میں رکھ کر لے جانے والے ایک صفائی ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
کیا بھارت آبادی کے چیلنج سے نمٹ سکتا ہے؟
ماہرین کے مطابق اگر زیادہ ہنر مند کارکنوں کو تربیت نہ دی گئی تو ملک میں بے روزگاری ایک 'بہت بڑا مسئلہ‘ ہو گی۔
للت مودی اور سشمِتا سین کی جوڑی، سوشل میڈیا پر بحث
آئی پی ایل کے منصوبہ ساز للت مودی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ سشمِتا کے ساتھ نئی زندگی شروع کر رہے،
ویراٹ کوہلی کی حمایت، بابر اعظم نے دل جیت لیے
بابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کی دل جوئی کرتے ہوئے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں شائقئن کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں۔
پاکستانی صحافی نصرت مرزا جھوٹ بول رہے ہیں، حامد انصاری
بھارتی سابق نائب صدر حامد انصاری نے 'ملک سے غداری‘ کے بی جے پی کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
’اب بس واہ مودی جی، واہ مودی جی کرنے کو ہی بچا ہے‘
بھارتی پارلیمان میں روزمرہ استعمال ہونے والے کئی الفاظ پر پابندی کی تجویزپیش کی گئی ہے، جس سے اپوزیشن پارٹیاں ناراض ہیں۔
وزیر اعلیٰ کو ٹھنڈی چائے پیش کرنے پر افسر کے خلاف کارروائی
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کو ٹھنڈی چائے پیش کرنے پر ایک سرکاری افسر سے اس کی وجہ طلب کر لی گئی ہے۔
بھارتی کشمیر میں 'یوم شہداء‘ منانے پر پابندی برقرار
بھارتی کشمیر میں 13 جولائی کو ’یوم شہداء‘ کے موقع پر ایک اہم تقریب ہوا کرتی تھی، تاہم اب اس پر پابندی عائد ہے۔
فرانسیسی ادارے نے بھارت میں نئی سرمایہ کاری روک دی
دنیا کے دوسرے بڑے شراب تیار کرنے والے فرانسیسی ادارے نے ٹیکس امور کے تناظر میں بھارت میں سرمایہ کاری فی الحال روک دی ہے۔
بھارتی گروہ نے نقلی کرکٹ لیگ سے روسیوں کو ٹھگ لیا
بھارتی پولیس نے گجرات میں کھیلے جا رہے نقلی کرکٹ لیگ کا پردہ فاش کرکے جعلسازوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت آئندہ برس دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن جائے گا
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت آئندہ برس ہی چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن جائے گا۔
کشمیر کی سولر کار کا جادو
برقی اور شمسی توانائی کے امتزاج سے کشمیر میں ایسی کار تیار کی گئی ہے، جو ماحول دوست ہے اور ایندھن کی بچت بھی کرتی ہے۔
بھارت میں ’کسانوں کا قبرستان‘
گزشتہ دہائیوں میں کئی ہزار بھارتی کسانوں نے قرض ادا نا کر سکنے کے باعث خود کشی کی۔
بالی وڈ کے اداکار راج ببّر کو دو برس قید کی سزا
بالی وڈ اداکار راج ببر کو سرکاری افسر پر حملہ کرنے کے ایک چھبیس سال پرانے کیس میں دو برس قید کی سزا سنا دی گئی۔
صحافی زبیر کی گرفتاری پر جرمنی کے تبصرے سے بھارت ناراض
صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پرجرمنی کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ اس کا داخلی معاملہ ہے۔
بھارت: پہلی مرتبہ حکومت میں کوئی بھی مسلم وزیر نہیں
مختار عباس نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ مرکزی حکومت میں ایک بھی مسلم نمائندہ نہیں رہا۔
'جب پڑھایا ہی نہیں تو تنخواہ کیوں لے لوں؟'
ایک ٹیچر نے اپنی تنخواہ کے لاکھوں روپے اس لیے واپس کر دیے کیونکہ کوئی بھی طالب علم ان کی کلاس میں پڑھنے کے لیے نہیں آیا۔
کشمیری صحافت کی حالت زار، کیا سب ٹھیک ہے؟
روہنی سنگھ
اخبارات سرکاری اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں اور معمولی سی غلطی سرکاری اشتہارات کا حصول ناممکن بنا دیتی ہے۔
بھارت، سنگل یوز پلاسٹک کو مرحلہ وار ختم کرنے کی کوشش
بھارت امریکہ کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پلاسٹک کا کچرا پیدا کرنے والا ملک ہے لیکن یہ ملک اب اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے 2022ء میں سنگل یوز پلاسٹک کو مرحلہ وار ختم کرنے کے وعدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
ٹوئٹر نے مودی حکومت کو بھارتی عدالت میں چیلنج کر دیا
ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے مواد ہٹانے کے مودی حکومت کے احکامات کو عدالت میں چیلنج کیا ہے۔
اہانت رسول تنازعہ: اشتعال انگیز بیان پر درگاہ کے خادم گرفتار
پیغمبر اسلام کی توہین کی مرتکب بی جے پی کی رہنما نوپر شرما کے خلاف بیان دینے والے درگاہ کے خادم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جب بھارتی فلائٹ کو مجبوراً کراچی میں اترنا پڑا
حکام کے مطابق تکنیکی خرابی کی وجہ سے بھارت کی ایک نجی فلائٹ کو پاکستان میں کراچی کے ہوائی اڈے پر مجبوری میں اترنا پڑا۔
بھارتی کشمیر کی مزاحمتی موسیقی کئی دلوں کو چُھو رہی ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آزادیء اظہار پر قدغنوں کے باوجود وہاں کے نوجوان لکھاری اور موسیقار صوفی میوزک اور ہپ ہاپ کے ملاپ سے مزاحمتی میوزک تخلیق کر رہے ہیں۔ اسلامی تاریخ، وادیء کشمیر کی خوبصورتی اور وہاں دہائیوں سے جاری شورش سے متاثر میوزک کئی دلوں کو چھو رہا ہے۔
ہوٹل اور ریستوراں سروس چارج نہیں لے سکتے، بھارتی اتھارٹی
بھارت کی کنزیومر پروٹیکشن اتھارٹی نے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں کھانے کے بلوں پر سروس چارج عائد کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
کینیڈا میں فلم "کالی" کے پوسٹر پر بھارت اور ہندووں کو اعتراض
اس ڈاکیومنٹری فلم کے متنازع پوسٹر میں ہندو دھرم میں دیوی سمجھی جانے والی کالی کو سگریٹ پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
امرناتھ یاترا، ٹریفک جام کے باعث پھلوں کے خراب ہونے کا خدشہ
پھلوں سے لدے ٹرک ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ کشمیری کاشت کاروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ