You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر چین کا اعتراض
بھارت اور امریکہ ایل اے سی کے پاس بلند ترین پہاڑوں پر مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
پاکستان نے میزائل داغنے سے متعلق بھارتی وضاحت مسترد کر دی
پاکستان نے غلطی سے میزائل داغنے کے بارے میں بھارتی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کے اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔
بھارت کا امیر ترین شخص این ڈی ٹی وی کے کافی حصص کے لیے کوشاں
بھارت کے اڈانی گروپ کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ بہت جلد وہ میڈیا گروپ این ڈی ٹی وی کا ایک اہم حصے دار ہو گا۔
پاکستان میں غلطی سے میزائل داغنے والے بھارتی افسران برطرف
یہ ایک ایسی غلطی تھی، جس کی وجہ سے دونوں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ چھڑ سکتی تھی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
آسام میں مساجد، مدارس سے متعلق بی جے پی حکومت کی نئی پالیسی
آسام میں مساجد اور مدارس سے متعلق بی جے پی کی حکومت کی نئی پالیسیوں سے مسلمانوں کے لیے مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں بارشیں، سینکڑوں افراد ہلاک
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
بھارتی فوج میرے بابا سے ڈرتی ہے، یاسین ملک کی بیٹی رضیہ
یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ کے بقول بھارتی فوج ان کے بابا سے ڈرتی ہے۔
بالی ووڈ نے ہالی ووڈ کی کونسی فلموں کی نقل کی؟
جہاں ناقدین فلموں کی نقل کی مذمت کرتے ہیں، وہیں شائقین انگریزی زبان کی فلموں کا تازہ ورژن دیکھ کر کافی خوش ہوتے ہیں۔
’میری پرورش ریڈ لائٹ ایریا میں ہوئی،‘ جیاشری رمیش پاٹل
جیاشری رمیش پاٹل ممبئی کے ریڈ لائٹ ایریا کماٹھی پورہ میں پیدا ہوئیں۔ وہ اور کئی دوسری سیکس ورکرز کی بیٹیاں تھیٹر کے ذریعے اپنی ماؤں کے خلاف معاشرے کی طرف سے لگائے گئے بدنما داغوں کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
بھارت کے دلت اور چین کے ایغورغلامی کی جدید شکلیں،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازم غلامی کی نئی شکلیں ہیں۔
بھارت: تین طلاق کے بعد اب 'طلاق حسن' کا تنازعہ
بھارتی سپریم کورٹ نے 'طلاق حسن' کے معاملے کو کسی ایجنڈا کے طور پر استعمال نہ کرنے پر زور دیا۔
بھارتی فوجی کی لاش 38 برس بعد مل گئی
شیکھر کے لاپتہ ہونے کے وقت ان کی بیٹی کی عمر چار برس تھی۔
سکھ علیحدگی پسندوں نے 'خود مختاری اور آزادی' کا مطالبہ کردیا
بھارتی ریاست پنجاب میں علیحدگی پسندوں نے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کا قومی پرچم کے بجائے سکھ مذہب کا پرچم لہرایا۔
بھارتی خدشات کے باوجود چینی ’جاسوس جہاز‘ سری لنکا میں
بھارتی رپورٹوں کے مطابق یوآن وانگ 5 کو خلائی اور سیٹلائٹ ٹریکنگ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
گجرات فسادات: بلقیس بانو گینگ ریپ کے تمام سزا یافتہ مجرم رہا
ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ چودہ برس سزا کاٹ لینے کے بعد خصوصی التزامات کے تحت تمام گیارہ مجرموں کو معافی دے دی گئی ہے۔
فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو معطل کر دیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے یہ قدم بھارتی ادارے میں 'تیسرے فریقین کی غیر ضروری مداخلت' کی وجہ سے اٹھایا ہے۔
سپیروں کے دیس سے سُپر پاور بننے تک کا خواب
بھارت عالمی سطح پر ایک ابھرتا ہوا کھلاڑی ہے۔ تاہم اس ملک کا سپر پاور بننے کا خواب کیا کبھی شرمندہ تعبیر ہو سکے گا؟
جب لاہور اچانک بھارت کے بجائے پاکستان کا حصہ بن گیا
ریڈ کلف نے لاہور پاکستان اور گورداسپور بھارت کو دے دیا مگر خونریزی کو کوئی نہ روک سکا-
تقسیم ہند کی کچھ یادیں، کچھ باتیں
تقسیم ہند کے پچھتر برس مکمل ہونے کے موقع پر ان اندوہناک واقعات کے چشم دید گواہوں کی کیا کیفیات ہیں؟
بھارت: 76ویں یوم آزادی پر وزیر اعظم مودی کا خطاب
بھارت کی 76ویں آزادی کے موقع پر مودی نے اپنی حکومت کی تعریف کی، جبکہ سونیا گاندھی نے ان کی حکومت کو خود پرست قرار دیا۔
سردار بھگت سنگھ، جلیبی اور اردو کا اخبار
کہانی ایک ایسے اخبار کی جس نے مجاہدین آزادی میں نفرت اور پھوٹ ڈالنے والے انگریزوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا۔
سفر درپیش ہے اک بے مسافت
وسعت اللہ خان
قیام پاکستان کے بعد ایک وقت تھا جب پاکستان میں بھارت کو ایک مفلوک الحال ملک سمجھا جاتا تھا۔ وسعت اللہ خان کا کالم
'پاکستان جانے کے بجائے چلتی ٹرین سے کود گئے‘
رفیع بیدل پاکستان جانے والی ٹرین پر سوار تو ہوگئے تھے لیکن بھارت کی محبت نے انہیں چلتی ٹرین سے کودنے پر مجبور کر دیا۔
آزادی کے 75 برس بعد بھی شناخت کی جد و جہد جاری
پاکستان اور بھارت آزادی کی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تاہم اسی آزادی نے بہتوں کو تقسیم ہند جیسی کاری ضرب بھی دی، جس کا درد تیسری نسل تک محسوس کیا جا رہا ہے۔ ایسے ہی لوگوں میں نئی دہلی کی دھاروی وید بھی شامل ہیں، جنہیں آج بھی اپنی شناخت کی تلاش ہے۔ زین صلاح الدین کی دھاروی وید کے ساتھ خصوصی بات چیت
تقسیم کے 75 برس بعد ہونے والی ملاقات
اب 75 برس بعد جب ملے ہیں تو آنکھوں کی چمک تک ماند پڑ چکی ہے اور چہرے جھُریوں سے بھر چکے ہیں۔
پاکستان: ’آزادی ایک نعمت ہے جو بڑی قربانیوں کے بعد ملی ہے‘
تقسیم ہند کے بعد بھارت سے پاکستان ہجرت کر کے آنے والے ایک خاندان سے ملوا رہی ہیں ہماری ساتھی کرن مرزا۔
چین کے ساتھ رشتے نارمل ہیں اور نہ ہو سکتے ہیں، بھارت
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آ سکتے جب تک کہ سرحدی صورتحال نارمل نہ ہو جائے۔
پچھتر برس بعد بھارتی جمہوریت دباؤ میں
ماہرین متعدد بار کہہ چکے ہیں مودی کے دور میں بنائی گئی پالسیوں کی وجہ سے جمہوریت کو نقصان ہی ہوا ہے۔
عشروں سے منتظر آنکھیں اپنے گاؤں دیکھنا چاہتی ہیں
احمد نعیم چشتی
کچھ بزرگ یہ سوال سن کر خاموش ہو جاتے ہیں اور کسی سوچ میں پڑ جاتے ہیں۔ گویا یہ سوال ان کے لیے انوکھا اور اجنبی ہو۔
بھارت: کشمیر میں ایک اور غیر مقامی کو ہلاک کر دیا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق ایک اور غیر مقامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
کشمیر: بھارت کا مقابلہ اب پاکستان کے بجائے چین سے
کشمیر کے تنازعے کے حوالے سے بھارتی خارجہ پالیسی سازوں نے پچھلے دو برسوں سے پاکستان کے بجائے چین پر اپنی توجہ بڑھادی ہے۔
انڈین آرمی کیمپ پر خودکش حملہ: تین فوجی، دو عسکریت پسند ہلاک
یہ حملہ ایسے وقت پر کیا گیا جب پندرہ اگست کو بھارت کے یوم آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں انتہائی سخت سکیورٹی الرٹ ہے۔
یوم آزادی پر بھارتی پرچم کے بجائے سکھ پرچم لہرانے کی اپیل
بھارتی ریاست پنجاب میں بعض رہنماؤں نے قومی یوم آزادی پر بھارتی پرچم کے بجائے سکھ مذہب کا پرچم لہرانے کی اپیل کی ہے۔
بھارت میں ایڈز اور ایچ آئی وی کے مریض سراپا احتجاج
بھارت ایچ آئی وی کی ادویات کی قلت کے باعث ایڈز کے مریض سراپا احتجاج ہیں۔ تقریبا سولہ لاکھ مریض انہی ادویات کی وجہ سے اپنی کمزور سانسیں بحال رکھے ہوئے ہیں اور اگر یہ دوا انہیں نہ ملی تو وہ مر بھی سکتے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ کے صدر دفتر کے باہر مریضوں نے احتجاج شروع کر رکھا ہے۔
پاکستانی 'دہشت گردوں‘ سے متعلق چین کا ’معیار دوہرا‘، بھارت
سلامتی کونسل میں دہشت گرد قرار دینے کی تجویز کو چین کی جانب سے ویٹو کر دینے پر بھارت نے بیجنگ پر نکتہ چینی کی ہے۔
کشمیر کا انوکھا مصور
کشمیر کے خوبصورت علاقے ٹنگمرگ کے باشندے بشیر احمد میر اپنی پیدائش سے ہی بولنے اور سننے سے معذور ہیں۔ ان صلاحیتوں سے محرومی کے باوجود یہ ہنرمند مصور اپنی مہارت سے لوگوں کو حیران کر رہے ہیں۔ گوہر گیلانی کی ویڈیو رپورٹ
کیا بھارت سستے چینی موبائل فون کی فروخت پر روک لگا رہا ہے؟
بھارت بارہ ہزار روپے سے کم قیمت والے چینی موبائل فون کی اپنے یہاں فروخت پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔
بھارت پلاسٹک کے کچرے سے پاک
امريکا کے بعد بھارت دنيا بھر ميں پلاسٹک کے کوڑے کی پيداوار ميں دوسرے نمبر پر ہے۔ يہ ماحول کے ليے انتہائی مضر ہے۔ البتہ وزير اعظم نريندر مودی نے عہد کر رکھا ہے کہ وہ ايک دفعہ استعمال ہونے والے پلاسٹک کا سال رواں ميں مکمل خاتمہ کرا ديں گے۔
کشمیر کا پہلا ایکولوجیکل گاؤں
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں قدرتی ماحول کی سیاحت یا ایکو ٹورازم کو فروغ دینے کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت گاؤں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سیاح نہ صرف یہاں کے قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں بلکہ فطرت سے بہت کچھ سیکھتے بھی ہیں۔ گوہر گیلانی کی رپورٹ
وزیراعظم مودی کی 'پاکستانی بہن‘ انہیں راکھی باندھنے کی متمنی
وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک پاکستانی بہن نے انہیں ہندوؤں کے متبرک تہوار 'رکشا بندھن‘ کے موقع پر راکھی بھیجی ہے۔
’عامر خان کے خلاف نفرت انگیزی ایک مہم ہے‘
سپر ہٹ ہالی ووڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ کی آفیشنل بھارتی ری میک ’لال سنگھ چڈھا‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہو چکی ہے۔
کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کا خاتمہ، تین سال میں کیا کچھ بدلا
بھارتی حکومت کا دعویٰ کیا ہے اور کشمیر کے سیاسی اور عوامی حلقے کیا کہتے ہیں، دیکھیے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔
بھارت میں مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے معروف عالم دین مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا۔
بھارت: حکومت نے متنازعہ ڈیٹا پرائیویسی بل واپس لے لیا
بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مخالفت کے بعد بھارت سرکار نے متنازع ڈیٹا پرائیویسی بل بدھ کے روز واپس لے لیا۔
'مردوں کی آخری رسومات پر کوئی ٹیکس نہیں،‘ بھارتی وزیر خزانہ
بھارتی وزیر خزانہ کی اس 'فراخ دلی‘ پر سوشل میڈیا پر ان کے خلاف طنزیہ پوسٹس کا ایک سیلاب دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان: سندھ میں صدیوں سے آباد ہندو، اب پرائے کیوں؟
کراچی میں آج بھی متعدد ایسی عمارات موجود ہیں جو ہندو برادری کے تابناک ماضی کی یاد تازہ کرتی ہیں۔ شاہ فہد کی رپورٹ
علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک نے کئی روز سے جاری اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت میں منکی پاکس وائرس سے پہلی موت کی تصدیق
بھارت نے پیر کے روز منکی پاکس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی، یہ اس بیماری سے ایشیا میں غالباً پہلی موت ہے۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ، گائے کے پیشاب کی سرکاری خریداری شروع
وسطی بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ گائے کے پیشاب کی سرکاری طور پر خریداری کرنے والا پہلا صوبہ بن گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ