You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
گولی والی بوتل: روایتی سوڈا جو قدرتی اجزا سے بنتا ہے
پاکستان اور بھارت میں گولی والی بوتل عام دستیاب ہوتی تھی۔ لیکن کیا يہ صنعت بڑی کمپنیوں کی موجودگی میں بچ پائے گی؟
آلودہ پانی نے سارے خاندان کو معذور کر دیا
گنگناؤلی گاؤں کی آبادی ساڑھے سات ہزار نفوس پر مشتمل ہے لیکن اس گاوں کے ایک تہائی نوجوان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
کیا بھارت وادی کشمیر سے فوج کے انخلاء پر غور کر رہا ہے؟
مودی حکومت کشمیر میں معمول کی صورتحال کا دعویٰ کرنے کے ساتھ اسے دنیا کو دکھانے کا بھی ارادہ بھی رکھتی ہے۔
پاک بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق تنازعہ ہے کیا؟
پانی کی تقسیم سے متعلق پاک بھارت معاہدے پر آج تک کامیابی سے عمل ہوتا رہا ہے۔ لیکن اب بھارت اس میں تبدیلی چاہتا ہے۔
بھارت میں گائے کے نام پر مسلم نوجوانوں کو 'زندہ جلا دیا گیا'
مسلم نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شدت پسند ہندوؤں نے دونوں کو اغوا کیا پھر انہیں 'زندہ جلا کر' ہلاک کر دیا گیا۔
بھارتی صحافت خطرے میں ہے، صدیق کپّن
ناقدین کے مطابق حکومت آزادی اظہار رائے کا بنیادی حق کمزور کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کے قوانین کا استعمال کر رہی ہے۔
کینیڈا سے بھارت مخالف سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کینیڈا میں بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف گرافٹی پر نئی دہلی نے سخت اعتراض کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر ٹیکس حکام کے چھاپے
دارالحکومت دہلی میں حکام نے بی بی سی کے جنوبی ایشیاء بیورو اور ممبئی کے دفاتر پر چھاپہ مار کر انہیں سیل کر دیا۔
کشمیر: سپریم کورٹ نے حد بندی پر اعتراضات کو مسترد کر دیا
کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں سمیت اپوزیشن کے لیے یہ آخری امید تھی، تاہم سپریم کورٹ نے مودی حکومت کے دلائل تسلیم کرلیے۔
بھارت میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح
بھارت میں اتوار بارہ فروری کے روز ملکی دارالحکومت دہلی سے ممبئی تک ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
بھارت نے تیسرے ہی روز آسٹریلیا کو شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے ہی روز آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے شکست دے دی۔
بھارتی عدلیہ اپنی آزادی برقرار رکھ سکے گی؟
قانونی ماہرین اور سابق ججوں کا خیال ہے کہ مودی حکومت ججوں کے انتخاب میں اپنے لیے بڑے کردار کی تلاش میں ہے۔
بھارت: الیکٹرانک فضلہ غریب بچوں کی جان کا دشمن
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل خطرناک ہے۔
ہیلی کاپٹر تیار کرنے والی سب سے بڑی بھارتی فیکٹری کا افتتاح
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ہیلی کاپٹر تیار کرنے والی سب سے بڑی فیکٹری کا افتتاح کر دیا ہے۔
مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دیتے ہندُتوا گیت
ہندو قوم پرست گلوکار سندیپ اچاریہ کے نفرت آمیز گانے بھارت کے مسلمانوں کے خلاف کھلے عام تشدد کا پرچار کرتے ہیں۔
ریاست بہار میں بی جے پی مخمصے کا شکار کیوں ہے؟
زینت اختر ( نئی دہلی)
بھارتی ریاست بہار میں ذات پات کے سروے نے وفاق میں حکمراں جماعت کو مخمصے میں ڈال دیا-
جہاں پرویز مشرف پیدا ہوئے تھے، دہلی میں دریا گنج کی حویلی کس حال میں
آئیے ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں بھارتی دارالحکومت دہلی کی اس حویلی میں جہاں پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی پیدائش ہوئی تھی۔
سندھ طاس معاہدے پر عالمی بینک کو تشریح کا حق نہیں، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کو پانی کی تقسیم کے حوالے سے سندھ طاس معاہدے پر تشریح کا حق حاصل نہیں ہے۔
’اڈانی پورا انڈیا کب سے بن گئے؟‘
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی کے کاروباری طریقوں کے خلاف ایک امریکی فرم کی رپورٹ کے بعد سے ان کی کاروباری تنزلی جاری ہے۔
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اتنا بڑا اضافہ کیوں کیا ہے؟
مودی حکومت نے مزید جنگی طیارے، جہاز اور ہتھیار خریدنے کے لیے اپنے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی کشمیر: دو یورپی سیاح برفانی تودے کے نیچے دب کر ہلاک
بھارتی کشمیر کے اس ہلاکت خیز واقعے میں پولینڈ کے دو اسیکیئرز ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر اکیس افراد کو بچا لیا گیا۔
شاہ رخ پٹھان کی کامیابی پر مداحوں کے شکر گزار
پٹھان بالی وڈ کے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہے
انو رادھا کی کتاب کشمیر کے حالات سے پردہ اٹھاتی ہے
روہنی سنگھ
انو رادھا بھسین بھارت کے سیکولر طبقہ کو خبردار کرتی ہیں کہ کشمیر کو ایک لیبارٹری کی طرح استعمال کیا جا رہا ہے۔
دو ہزار مربع کلومیٹر بھارتی علاقے پر چین قابض، راہول گاندھی
راہول گاندھی نے مودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بھارت کے 2000 مربع کلومیٹرعلاقے پر قبضہ کر چکا ہے۔
خالصتان کا تنازعہ: آسٹریلیا میں مخالف بھارتی گروپوں میں جھڑپ
میلبورن میں بھارتی نژاد لوگوں کے درمیان پرجھڑپیں ہوئیں، جس میں لوگوں نے ایک دوسرے کو ڈنڈوں سے پیٹا اور تلواریں لہرائیں۔
مودی حکومت نے تاریخی 'مغل گارڈن' کا نام بھی بدل دیا
بی جے پی حکومت کا کہنا ہے کہ مغل گارڈن کا نام تبدیل کرنا استعماریت اور غلامی کی علامتوں کو ختم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
مہاتما گاندھی سے منسوب پانچ تصورات: فیکٹ چیک
گاندھی کی پچھترویں برسی پر، ہم ہندوستانی تحریک آزادی کے اس رہنما کے بارے میں پائے جانے والے چند مفروضات پر نظر ڈالتے ہیں
بھارت کے دو لڑاکا طیارے گر کر تباہ
بھارت کے دو جنگی طیارے دہلی کے جنوب میں تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
’بھارت کا قومی مذہب سناتن دھرم ہے‘، ہندو رہنما کا اعلان
بھارت کے سخت گیر ہندو قوم پرست رہنما یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوؤں کا ’سناتن دھرم ہی بھارت کا قومی مذہب‘ ہے۔
بھارت کا سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کے لیے پاکستان کو نوٹس
نئی دہلی کا دعوی ہے کہ پاکستانی اقدامات سے معاہدے کی دفعات اور اس کے نفاذ پر منفی اثر پڑا، اسی لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
’جے پور لٹریچر فیسٹیول‘ میں سجی اُردو کی محفل
پچھلے دنوں بھارت کے تاریخی شہر جے پور میں 16 ویں بار دْنیا کے سب سے بڑے ادبی میلے ’جے پور لٹریچر فیسٹیول‘ کا انقعاد ہوا۔ برسوں بعد اس میلے میں اردو کی محفل سجی ہوئی نظر آئی اور یہ محفل اردو زبان کے چاہنے والوں سے گلزار رہی، جس میں بھارت کے نامور ادیبوں اور شاعروں شرکت کی۔
یوکرین جنگ سے ہیروں کے بھارتی شہر کی چمک بھی ماند پڑ گئی
روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے ہیروں کے کاروبار کے لیے معروف بھارتی شہر سورت میں بھی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
بھارت کا وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ
اگر پاکستانی رہنما شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرتے ہیں تو گزشتہ بارہ برسوں میں یہ ایسا پہلا دورہ ہو گا۔
ہندو دیوی کے نام پر جنسی غلام بن کر رہنے والی بھارتی خواتین
بھیمپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا تھا، جب ان کے ماموں نے پہلی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی عمل کیا۔
عشق نے پاکستانی لڑکی کو بھارت کی جیل تک پہنچا دیا
حکام کے مطابق 19 سالہ اقرا کا تعلق پاکستانی شہر حیدر آباد سے ہے، جو ملائم سنگھ سے شادی کرنے کے لیے بھاگ کر بھارت آگئیں۔
گجرات فسادات اور مودی: بھارت میں دستاویزی فلم پر پابندی
نئی دہلی حکومت اسے ’پراپيگنڈا‘ قرار دے رہی ہے۔
تاریخ دوراہے پر
ڈاکٹر مبارک علی
دہلی میں فٹ پاتھ سیلون کے زلف تراش
دہلی کی ایک پوش کالونی میں کئی مہنگے سیلونز کے درمیان فٹ پاتھ پر نائی کی یہ دوکان غریبوں کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں۔
بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف 'بلڈوزر کلچر‘
زینت اختر ( نئی دہلی)
بھارتی ریاست آسام میں تجاوزات کے نام پر مسلم آبادیوں کو اجاڑا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم مودی پاکستان کے دوست نہیں ہیں، حنا ربانی کھر
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امن کے لیے اس میں حکمت عملی اور قیادت دونوں کا فقدان ہے۔
بھارت تعلقات بہتر بنانے میں سنجیدہ نہیں، حنا ربانی کھر
سوئٹزر لینڈ کے شہر داووس میں ورلڈ اکنامک فورم 20 جنوری تک جاری ہے۔ اس عالمی اجتماع میں پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے حنا ربانی کھر بھی شریک ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کے آشوتوش پانڈے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے معاملے پر بات کی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بھارت میں اسلامی حکمرانی کی خواہش کی اجازت نہیں، مودی حکومت
مودی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی تنظیم کے وجود کو اجازت نہیں دی جا سکتی، جو بھارت میں اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے۔
بھارت میں کشمیر کے متعلق متنازعہ سوالنامے پر ہنگامہ
ریاست مغربی بنگال کے اسکول امتحانات میں ' آزاد کشمیر 'کے متعلق ایک ماڈل سوالنامے پر نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
شہباز شریف کی مودی کو مذاکرات کی پیشکش، بھارت جواب دے گا؟
نریندر مودی کشمیر جیسے سلگتے مسئلے پر مذاکرات کی میز پر بات کریں، شہباز شریف
جاپان اور بھارت کی پہلی مرتبہ جنگی طیاروں سے فضائی مشقیں
جاپان اور بھارت نے پہلی مرتبہ اپنے اپنے جنگی طیاروں سے مشترکہ فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
بھارت میں تعلیمی گرانٹ کے خاتمے پر مسلمان طالب علم پریشان
یہ تعلیمی گرانٹ یونیورسٹی طلبہ کے لیے اہم مالی سہارا بنی رہی ہے اور اب ایسے طلبہ کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہو گیا ہے۔
جنگل کی دُنیا
ڈاکٹر مبارک علی
ان جنگلات کی خاموش فضاؤں کی وجہ سے لوگوں نے نجات پانے کے ذرائع تلاش کیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ