You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت کی ہتھیار برآمد کرنے کی جانب اہم پیش قدمی
بھارت، اب خود کو ایک بڑے ہتھیار ساز اور برآمد کنندہ کے طور پر پیش کرنے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
بھارت اور امریکہ میں تجارتی جنگ، نقصان کس کا؟
امریکہ نے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی ہے، جو دنیا کی بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے۔
بھارت اور امریکہ کے درمیان ’تعلقات مثبت‘ ہیں، مودی
نریندر مودی نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان اب بھی "انتہائی مثبت" تعلقات ہیں۔
دریائے سندھ: زندگی کی علامت یا جنگ کا ہتھیار؟
دریائے سندھ صرف ایک دریا ہی نہیں۔ یہ زندگی ہے، زراعت ہے، بجلی ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے عقیدت کی وجہ بھی ہے۔
بھارت کا پاکستانی، بنگلہ دیشی اقلیتوں کے لیے بڑا فیصلہ
اس فیصلے کو اپوزیشن کے خلاف اور مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے مدنظر بی جے پی کا سیاسی قدم قرار دیا جارہا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ایک نئے ورلڈ آرڈر کا آغاز؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے ’مشترکہ بھلائی‘ کا عہد کیا، جبکہ چین اور بھارت نے حریفانہ رویوں کو خیرباد کہتے ہوئے شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے کا عہد کیا ہے۔ کیا یہ نئے عالمی ورلڈ آرڈر کا آغاز ہے؟
ایس سی او مشترکہ اعلامیہ میں بلوچستان، پہلگام حملوں کی مذمت
ایس سی او نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار سے خبردار کیا اور اس لعنت کے خاتمے کے لیے اتفاق رائے پر زور دیا۔
بھارتی میڈیا پر شہباز شریف کے خلاف منفی رپورٹنگ
چند روز قبل تک بھارتی فوج چین سے سخت نالاں تھی تاہم ایس سی او کے دوران بھارتی میڈیا چین بھارت دوستی کے دعوے کرتا رہا۔
مودی کی چین سے قربت، امریکہ سے دوری ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی، صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت دنیا کے 26 رہنما چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چین خود کو ایک متحدہ قوت کے طور پر پیش کرنے جا رہا ہے۔
بھارتی فضائیہ بلند عزائم کے باوجود پیچھے کیوں رہ گئی؟
نئی دہلی کا جدید اور مضبوط فضائیہ بنانے کا خواب خریداری کے ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو چکا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کیا ہے؟
چین اور روس شنگھائی تعاون تنظیم کو استعمال کرتے ہوئے ایک ملٹی پولر ورلڈ آرڈر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم عالمی علاقائی موضوعات کے علاوہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات اور تعاون پر بھی گفتگو متوقع ہے۔ بدلتی جغرافیائی سیاست میں دونوں اہم ممالک شمار کیے جانے لگے ہیں۔
کیا بھارت اور پاکستان پانی کے تنازعے سے آگے بڑھ سکتے ہیں؟
پاکستان میں سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ کا خیال ہے کہ بھارت آنے والے برسوں میں پاکستان پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے گا۔
امریکی محصولات سے 48.2 ارب ڈالر کی بھارتی برآمدات کو خطرہ
یہ پیشرفت بھارت کی بیرون ملک تجارت کے لیے شدید دھچکے کا باعث بن سکتی ہے۔
بھارت کے خلاف امریکی ٹیرفس سے کیا خطرات ہیں؟
امریکہ نے بھارت پر پچاس فیصد محصولات کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا نفاذ 27 اگست سے ہو رہا ہے۔
مودی کی ڈگری پر پردہ برقرار، دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ
یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب شہریوں پر اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے ہر طرح کے دستاویزات پیش کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ہنومان جی دنیا کے پہلے خلاء باز تھے، انوراگ ٹھاکر
ناقدین ایسے بیانات کو نئی نسل کو گمراہ کرنے کی ہندو قوم پرست جماعت کی سوچی سمجھی سازش قرار دے رہے ہیں۔
بھارتی سپریم کورٹ کا حکم: آوارہ کتوں کو نہ ہٹایا جائے
سپریم کورٹ نے گیارہ اگست کو اپنے پہلے حکم میں دارالحکومت کی سڑکوں سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
بالی وڈ کی ایک بزرگ اداکارہ کا کہنا ہے کہ زویا اختر کے ایک معاون نے انہیں آڈیشن دینے کے لیے کہا، جو ان کی توہین تھی۔
بھارت کا بین براعظمی بیلسٹک میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ
اگنی-5 میزائل چین، پاکستان اور کچھ یورپی ملکوں سمیت پانچ ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
ممبئی میں شدید بارشوں سے سیلاب، زندگی درہم برہم
گزشتہ چند دنوں کے دوران موسلا دھار بارشوں کے سبب بھارت کے صنعتی شہر ممبئی اور اس کے مضافات میں افراتفری کا ماحول ہے۔
نریندر مودی بھارت، چین تعلقات میں پیش رفت سے خوش
مودی کے رواں ماہ متوقع دورہ چین سے قبل بھارت نے براہِ راست پروازوں کی بحالی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کا اعلان کیا۔
بھارت اور چین کی باہمی کشیدگی کم کرنے کی کوشش
چینی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کر رہے ہیں، انہوں نے کل وزیر خارجہ کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
چیف الیکشن کمشنر کو برطرف کرانے کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہو گی، جو فی الحال اپوزیشن کے پاس نہیں ہے۔
چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت
چینی وزیر خارجہ وانگ یی اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے۔
دہلی کا شیش محل، جہاں اب کوئی شیشہ نہیں بچا
مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی بیگم عز النساء نے شمال مشرقی دہلی میں سکون قلب کے لیے ایک شیش محل تعمیر کروایا تھا۔ عرصہ دراز سے اس تاریخی عمارت کو نظر انداز کر دیا گیا تھا اور وہ ایک کھنڈر بن گئی تھی تاہم اب اس کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ دیکھیے دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
78 برس کی جدائی ختم ، ایک بوڑھی ماں کی دنیا پھر سے جوان
کبھی کبھی وقت اتنا ظالم ہوتا ہے کہ ایک لمحے میں سب کچھ چھین لیتا ہے۔ گھر، رشتے اور وہ چہرے، جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ چودہ اگست سن 1947 کو صرف ایک خطہ ہی تقسیم نہیں ہوا تھا بلکہ لاکھوں خاندان بھی بکھر گئے تھے۔ شریفاں بی بی کی کہانی بھی انہی بچھڑے لمحوں کی ایک کڑی ہے۔ 78 سال بعد، جب امید تقریباً دم توڑ چکی تھی، ایک معجزہ ہوا۔
امریکی انسانی حقوق رپورٹ میں بھارت، پاکستان پر تنقید
رپورٹ کے مطابق بھارت نے’’انتہائی محدود اور معمولی‘‘ جبکہ پاکستان نے’’شاذ و نادر ہی کوئی قابلِ اعتبار‘‘ قدم اٹھایا۔
سندھ طاس تنازع: پاکستان کی طرف سے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، جسے نئی دہلی نے مئی سے معطل کر رکھا ہے۔
بھارتی دارالحکومت کے نواح میں ایک جعلی تھانے کا انکشاف
بھارت میں اس سے پہلے جعلی سفارت خانے، عدالت اور ٹول پلازہ وغیرہ کے پردے فاش ہو چکے ہیں۔
بھارت: کشمیر میں پچیس کتابوں پر پابندی اور دکانوں پر چھاپے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اروندھتی رائے سمیت بھارت کے معروف مصنفین اور دانشوروں کی کتابوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیرفس کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
بھارت شام کی نئی حکومت سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
جولائی کے آخر میں بھارت نے پہلی مرتبہ ایک سرکاری وفد کو دمشق بھیج کر شام کی عبوری حکومت سے رابطہ قائم کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی صوبہ بہار کے رہائشی؟ سرٹیفکیٹ بھی جاری
بہار میں ووٹرز لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران رہائشی سرٹیفکیٹ کی جعلی درخواستوں کا سلسلہ جاری ہے۔
کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے چھ سال
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف آج پاکستان میں 'یوم استحصال کشمیر‘ منایا جا رہا ہے۔
بھارت نے روسی تیل پر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکی مسترد کر دی
بھارت نے روس سے تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی زیادہ ٹیرفس عائد کرنے کی دھمکی کو 'غیر منصفانہ اور 'غیر معقول' قرار دیا ہے۔
کشمیر: بھارتی فوجی افسر کا ایئر لائن کے عملے پر حملہ
بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے ایئر پورٹ پر ایک کشمیری ملازم کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی جبکہ دوسرے کے جبڑے کو فریکچر کر دیا۔
بھارت کا روس سے تیل خریدنا ناقابل قبول، امریکہ
امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے تمام دباؤ کے باوجود ابھی تک ایسے کوئی اشارے نہیں کہ بھارت نے روسی تیل کی خرید بند کی ہو۔
بالی وڈ کی بھارت۔پاکستان حالیہ لڑائی سے منافع کمانے کی کوشش
بھارتی فلم ساز پاکستان کے ساتھ حالیہ لڑائی کے دوران ابھارے گئے قوم پرستی کے جذبات سے اپنی جیبیں بھرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
بھارت سے اختلاف صرف روسی تیل خریدنے پر نہیں، امریکہ
امریکی صدر روسی تیل خریدنے پر بھارت سے مایوس ہیں، تاہم صرف یہی نہیں بلکہ بھارت کے ساتھ اختلافات کی اور بھی وجوہات ہیں۔
مالیگاؤں بم دھماکہ: بی جے پی کی رہنما سمیت تمام ملزم بری
رمضان میں مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے بھکو چوک پر بم دھماکہ ہوا تھا، جس میں چھ افراد ہلاک اور تقریباﹰسو زخمی ہوئے تھے۔
زمین کی سطح کو ٹریک کرنے والا امریکہ اور بھارت کا سیٹلائٹ
کہا جا رہا ہے کہ 'اپنی نوعیت کا یہ پہلا' سیٹلائٹ ہے، جو زمین کی سطح کا انتہائی تفصیلی نقشہ بنا سکے گا۔
بھارت پر ٹرمپ ٹیرفس: نئی دہلی کا ردعمل
بھارت نے کہا ہے کہ وہ ’’قومی مفاد کے تحفظ‘‘ کے لیے تمام اقدامات کرے گا جیسا کہ دیگر تجارتی معاہدوں میں کیا گیا ہے۔
بھارت پاک لڑائی: راہول گاندھی یتیم بچوں کو گود لیں گے
راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وہ ان 22 بچوں کی تعلیم کے اخراجات برداشت کریں گے جو حالیہ بھارت پاک جھڑپ میں یتیم ہو گئے۔
بھارت کے سفیر برائے کیوبا دو بیویوں کے تنازعے میں پھنس گئے
بھارت کے سفیر برائے کیوبا ٹی آرمسٹرانگ چانگسان ایک تنازعے میں پھنس گئے ہیں۔ ان پر دو بیویاں رکھنے کا الزام ہے۔
بھارت: طلبہ کی خودکشیوں میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
بھارت میں ہر سال تقریباً 13,000 طلبہ خودکشی کر لیتے ہیں۔
بھارت: صفائی ستھرائی کرنے والوں کا فیصلہ ذات پات پر
بھارت میں سماجی درجہ بندی میں نچلے درجے پر سمجھے جانے والے لوگ سیوریج وغیرہ کی صفائی جیسے کاموں پر مجبور ہیں۔
ایشیا کرکٹ کپ کا میزبان متحدہ عرب امارات
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقومی نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کرکٹ کپ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو گا۔
پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں میں بھارتی شہری سرفہرست
بہت سے لوگ اب بھی ایسی حالت میں ہیں کہ نہ بھارت انہیں اپنا رہا ہے اور نہ ہی پاکستان واپس لے رہا ہے۔
امریکی تنبیہ کے باوجود بھارتی کمپنیوں کی روس سے فوجی تجارت
امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود بعض بھارتی کمپنیاں روس کو دھماکہ خیز سامان بھیجتی رہی ہیں۔
مودی کا دورہ برطانیہ، آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر دونوں ملکوں نے آزاد انہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ