کراچی کے ایک برساتی نالے سے کوڑا کرکٹ نکال کر جب وہاں پودے لگائے گئے، تو یہ صرف صفائی ہی نہیں تھی بلکہ یہ ایک نئی سوچ اور ایک نئی امید کی شروعات تھی۔ اس پائلٹ پراجیکٹ کے بانی کہتے ہیں کہ یہ تو صرف ابتدا ہے۔ اگر جذبہ ہو، تو کراچی کے باسی نہ صرف تمام برساتی نالے صاف کر سکتے ہیں بلکہ شہر کو سانس لینے کے قابل بھی بنا سکتے ہیں۔ جانیے وقاص علی کی اس رپورٹ میں۔