میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی کوشدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کام کرنے والے ایک سرگرم کارکن اس آلودگی کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی ورکشاپ میں ایک ایسی کم قیمت الیکٹرک موٹر بنائی ہے جو وہ اپنے گاہکوں کی موٹر گاڑیوں میں نصب کرتے ہیں۔ اس کا فائدہ کیا ہے؟