میکال ذوالفقار پاکستان کا نام پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اس عید پر ان کی دو فلمیں 'منی بیک گارنٹی' اور 'ہوئے تم اجنبی ' ریلیز ہورہی ہیں۔ جو پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک بشمول جرمنی کے متعدد سینماؤں میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے میکال ذوالفقار کے ساتھ خصوصی گفتگو