You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاپوآ نیوگنی میں مہاجر بستی کی بندش، شدید کشیدگی
پاپوآ نیوگنی میں قائم مہاجرین کے آسٹریلوی حراستی مرکز کی بندش پر علاقے میں شدید کشیدگی ہے۔
اسکول کی کتاب میں ’نسل پرستی‘، اٹلی میں تنازعہ کھڑا ہو گیا
اٹلی میں ایک درسی کتاب میں لفظ ’مہاجر‘ کی وضاحت پر ایک تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
روہنگیا بچوں کے چہروں پر مسخرے مسکراہٹ لاتے ہوئے
روہنگیا بچوں کے دہشت زدہ چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے مہاجر کیمپوں میں مسخرے دکھائی دیتے ہیں۔
یورپی یونین کی سرحدوں کی بہتر نگرانی کا نیا منصوبہ
یورپی یونین میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری کے لیے جلد ہی اس بلاک کی سرحدوں پر مسافروں کے فنگر پرنٹس بھی لیے جایا کریں گے۔ چند حلقے اس اقدام کو انسانی حقوق پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے نیوز ایڈیٹر عاطف بلوچ کی اے ٹی وی سے گفتگو۔
بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کی نس بندی کا منصوبہ
بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کی نس بندی کا منصوبہ
’پاگل نہیں کہ میں نے پاکستان چھوڑا‘، پاکستانی مہاجر
عمر کے مطابق پاکستانی طالبان نے اس کے والد اور بھائی کو ہلاک کر دیا تھا، جس کے بعد اس نے یورپ جانے کی ٹھانی۔
روہنگیا مہاجرین: بیانات کی بجائے عملی سوچ اپنائیں، بھارت
بھارت نے اس بحران کو حل کرنے کے لئے مذمتی بیانات دینے کے بجائے عملی سوچ اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ستّر افراد کے قتل میں مطلوب پاکستانی عدالت میں پیش
رواں ہفتے ہنگری سے گرفتار کیے گئے ایک پاکستانی مہاجر کو بوڈاپیسٹ کی ایک عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اس پاکستانی پر اپنے ملک میں ستر افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ یہ ملزم مہاجرین کے ایک گروہ کے ساتھ آسٹریا جانے کی کوشش میں تھا۔
روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں جسم فروشی کی خفیہ انڈسٹری
ایسی رپورٹس ہیں کہ بنگلہ دیش کے روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں خفیہ انداز میں جسم فروشی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
اقوام متحدہ کی روہنگیا مہاجرین کے لیے درخواست
جرمنی میں مہاجر خاندانوں کا ملاپ، اعداد وشمار کیا کہتے ہیں؟
جرمنی میں مقیم مہاجرین کے قریبی رشتہ داروں کی جرمنی آمد کی شرح پہلے سے لگائے گئے اندازوں سے کہیں کم ہے۔
روہنگیا بحران کا پائیدار حل تلاش کرنا ہو گا، سشما سوراج
میانمار سے جان بچا کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد چھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
روہنگیا کے خلاف بدھ بھکشوؤں کا مظاہرہ
میانمار میں ہزاروں سخت گیر بدھ بھکشوؤں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
یورپی رہنما افریقی مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی کے خواہاں
یورپی رہنما افریقہ سے یورپی ممالک کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں کمی چاہتے ہیں۔
پاکستانی پناہ گزین، جو پاکستان واپس نہیں جانا چاہتا
جرمنی میں مقیم پاکستانی مہاجر احتشام حیدر کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان واپس نہیں جانا چاہتا۔
روہنگیا بچے ایک ’جہنم‘ سے گزر رہے ہیں، اقوام متحدہ
میانمار سے ہجرت کر کے بنگلہ دیش پہنچنے والے لاکھوں روہنگیا بچے بھوک، بیماری اور ذہنی صدمے کا شکار ہیں۔
’چُوکا، ہميں وقت بتا دے‘ بھلا دیے گئے مہاجرین پر ایک فلم
’چُوکا، ہميں وقت بتا دے‘ بھلا دیے گئے مہاجرین پر ایک فلم
پولینڈ میں مہاجرین مخالف پادریوں کو معطل کر دیا جائے گا
پولستانی کیتھولک چرچ کا کہنا ہے کہ مہاجرین مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے پادریوں کو معطل کر دیا جائے گا۔
یونانی جزیرےساموس میں پھنسے مہاجرین کی مشکلات
یونانی جزیرے ساموس میں پھنسے مہاجرین چاروں طرف سمندر اور اپنے آس پاس فقط کسمپرسی دیکھ رہے ہیں۔
روہنگیا مہاجر، چار دہائیوں بعد بھی پناہ گزین
ایک روہنگیا مہاجر جو چالیس برس بعد ایک مرتبہ پھر اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔
اسمگلروں نے یورپ کے لیے نیا راستہ ڈھونڈ لیا
انسانوں کے اسمگلروں نے تارکین وطن کو غیرقانونی طور پر یورپ پہنچانے کے لیے ایک نیا راستہ ڈھونڈ لیا ہے۔
لیبیا میں مہاجرین پر ’دل دہلا دینے والا تشدد‘، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق لیبیا میں ہزاروں مہاجرین بہ شمول حاملہ خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
’مہاجرین پر پیسہ لگائیں یا اپنے بچوں پر‘
چیک جمہوریہ میں انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں اور مہاجرین کے حوالے سے تشدد کے مناظر والے اشتہارات نشر کیے جا رہے ہیں۔
پرتگال، شامی مہاجرین کے پکائے کھانے مقامی لوگوں میں مقبول
پرتگال، شامی مہاجرین کے پکائے کھانے مقامی لوگوں میں مقبول
جرمن حکومت مہاجرین کو کاروبار کے لیے قرضے فراہم کرے گی
جرمن حکومت مہاجرین کو کاروبار کے لیے قرضے فراہم کرے گی
آسٹریا: سباستیان کُرس نے کامیابی کا اعلان کر دیا
سباستیان کُرس نے اتوار کے روز آسٹریا میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا ہے۔
روہنگیا مہاجرین: بنگلہ دیشی بھارتی سرحد کی نگرانی میں اضافہ
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد کی نگرانی سخت تر کر دی ہے تاکہ بھارت سے روہنگیا مہاجرین ملک میں داخل نہ ہو سکیں۔
جرمن حکومت نے ایک لاکھ فیملی ری یونین ویزے جاری کیے
جرمن حکومت نے ایک لاکھ فیملی ری یونین ویزے جاری کیے
جنسی حملوں کے شکار روہنگیا بچے بنگلہ دیش پہنچ کر بھی خوف زدہ
جنسی حملوں کا شکار ہونے والے روہنگیا بچے بنگلہ دیش پہنچ کر بھی خوف زدہ ہیں۔
برلن میں مہاجرین کے لیے ’مشترکہ گھر‘
برلن میں اچھوتے ’شیئر ہاؤس‘ کے منصوبے کے تحت مہاجرین کو رہنے کی ایک دلچسپ جگہ فراہم کی گئی ہے۔
ٹرمپ کی مہاجرین سے متعلق سخت ترین پالیسی
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہاجرین سے متعلق اپنی سخت ترین پالیسی کے اصولوں کے فہرست ملکی کانگریس کو بھیج دی ہے۔
روہنگیا مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، کم از کم 12 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔
میرکل مہاجرین کی حد مقرر کرنے پر رضامند
جرمن چانسلر انگیلا میرکل ملک میں مہاجرین کے داخلے کی تعداد کی حد مقرر کرنے پر رضامند ہو گئی ہیں۔
روہنگیا لڑکی اور بنگلہ دیشی مرد کی محبت کی کہانی، جوڑا روپوش
بنگلہ دیشی حکومت نے سن 2014 سے بنگلہ دیشی شہریوں اور روہنگیا مہاجرین کے درمیان شادیوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
لیبیا: تین ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین گرفتار کر لیے گئے
لیبیا: تین ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین گرفتار کر لیے گئے
مہاجرین کا معاملہ، سی ڈی یو اور سی ایس یو کے مذاکرات
مہاجرین کا معاملہ، سی ڈی یو اور سی ایس یو کے مذاکرات
سوئس پولیس نے سری لنکا کے چاقو لہراتے مہاجر کو گولی مار دی
سوئس پولیس نے سری لنکا کے چاقو لہراتے مہاجر کو گولی مار دی
یورپ جانے کا شوق، ’پاکستانی مہاجرین بھی پھنس گئے‘
یونان میں گزشتہ برس ایک ایسے حراستی مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا تھا، جہاں غیر قانونی تارکین وطن کو ان کی ملک بدری سے قبل انتظامی حراست رکھا جاتا ہے۔ اس مرکز میں پاکستانی بھی کافی تعداد میں موجود ہیں۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے گفتگو
جرمنی: شامی مہاجرین کی فیملی ری یونین کا معاملہ کھٹائی میں
جرمنی: شامی مہاجرین کی فیملی ری یونین کا معاملہ کھٹائی میں
بنگلہ دیش میں دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ، ’منصوبہ خطرناک‘
اقوام متحدہ کے مطابق بنگلہ دیش میں دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ قائم کرنے کا مجوزہ منصوبہ ’خطرناک‘ ثابت ہو سکتا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا تارکین وطن دوست ریاست بن گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا تارکین وطن دوست ریاست بن گئی
’اسلامائزیشن سے بچاؤ‘: پولینڈ کی سرحد پر مسیحی مذہبی عبادت
’اسلامائزیشن سے بچاؤ‘: پولینڈ کی سرحد پر مسیحی مذہبی عبادت
افغان مہاجرین کی یورپ سے ’جبری واپسی غیر قانونی‘، ایمنسٹی
ایمنسٹی نے اپنی رپورٹ میں یورپ سے جبری طور پر واپس افغانستان بھیجے گئے اٹھارہ افغان شہریوں کے بیانات بھی شامل کیے ہیں۔
مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ
انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے اسپین کی جانب سے تارکین وطن کی فوری ملک بدری کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔
یونان: مہاجرین کے لیے صحت کی ناکافی سہولیات
پچاس فیصد سے بھی کم حاملہ خواتین کو علاج معالجے کی سہولیات میسر ہیں۔
اٹلی پہنچنے کی کوشش میں پندرہ ہزار تارکین وطن ہلاک ہوئے
اٹلی میں ہر برس تین اکتوبر کے روز مہاجرت کے دوران ہلاک ہونے والوں کی یاد میں قومی دن منایا جاتا ہے۔
آسٹریا میں برقعے پر پابندی کے قانون کا اطلاق
آسٹریا میں پندرہ اکتوبر کے عام انتخابات میں مہاجرین اور اسلام مخالف جماعتوں کی جیت کا امکان ہے۔
مہاجرین کا بحران: جرمن عوام جذبات کے بجائے حقائق سے کام لیں
جرمن حکومت ملک میں آنے والے مہاجرین اور ان کے انضمام سے متعلق گیارہ رپورٹیں پیش کر چکی ہے۔
بحیرہء ایجیئن ایک مہاجر بچہ نگل گیا
بحیرہء ایجیئن میں کشتی ڈوبنے کے ایک واقعے میں ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے۔
’مہاجرت مخالف ہی مہاجرین کی اسمگلنگ میں ملوث‘
انیلیا ولیوَوا کی پارٹی مہاجرین کی ملک آمد کی سخت مخالف ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ