You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایک پاکستانی مہاجر قتل، دوسرا پاکستانی تارکِ وطن مطلوب
پولیس کومشتبہ پاکستانی شخص مدثر اے مطلوب ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں پاکستانی پناہ گزین ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھے۔
افغانستان ميں موت يا پاکستان ميں مشکلات سے بھری زندگی
افغانستان ميں موت يا پاکستان ميں مشکلات سے بھری زندگی
اطالوی حملہ آور کو ’عوامی حمایت‘
چھ افریقی تارکین کو گولیاں مار کر زخمی کرنے والے مبینہ اطالوی حملہ آور کو عام افراد کی جانب سے ’حمایت‘ حاصل ہے۔
’اٹلی میں چھ لاکھ تارکین وطن ’جرائم کے لیے تیار‘‘
سابق اطالوی وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اٹلی میں موجود چھ لاکھ تارکین وطن ’جرائم کے ارتکاب کے لیے تیار‘ ہیں۔
مسجد پر بم حملے سے مثال قائم کرنا چاہتا تھا، ملزم کا اعتراف
جرمنی میں ایک مسجد پر ایک بم حملے کے ملزم نے اعتراف کر لیا ہے کہ وہ اس حملے کے ساتھ ایک ’مثال قائم کرنا‘ چاہتا تھا۔
بحیرہ روم میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ
مہاجرین کی اس کشتی میں تقریبا نوے افراد سوار تھے، جن میں زیادہ تر پاکستانی ہی تھے۔
یونان میں پاکستانی مہاجرین: مسائل تو ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان سے مہاجرت اختیار کر کے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے افراد کی یورپ میں پہلی منزل عمومی طور پر یونان ہی ہوتا ہے۔
افریقی مہاجرین دو ماہ میں اسرائیل چھوڑ دیں، نوٹس جاری
افریقی مہاجرین دو ماہ میں اسرائیل چھوڑ دیں، نوٹس جاری
ترک سرحدی محافظوں کی مہاجرین پر مبینہ فائرنگ
انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم کے مطابق ترک فوجیوں نے شام سے فرار ہو کر ترکی کا رخ کرنے والے مہاجرین پر فائرنگ کی ہے۔
’بارودی سرنگوں کی تنصیب کا مقصد روہنگیا مہاجرین کو روکنا ہے‘
ایسی ہی ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بنگلہ دیشی شہری کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں۔
اٹلی میں چلتی کار سے فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار
اطالوی پولیس نے ملک کے وسطی حصے میں مبینہ طور پر چلتی گاڑی میں سے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
دس میں سے ہر ساتواں افغان مہاجر دوبارہ فرار ہو رہا ہے
افغان مہاجرین کی زبردستی ملک بدری کا سلسلہ ترک کر دینا چاہیے۔
’صرف گیارہ‘ پاکستانی مہاجرین ہلاک ہوئے، وزارت خارجہ
اس کشتی میں کم ازکم 90 افراد سوار تھے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان سے ہی تھا۔
فرانس: مہاجرین کے جھگڑے میں فائرنگ، پانچ افراد شدید زخمی
افغان اور اریٹرین مہاجرین کے مابین تصادم کا آغاز کھانے کے حصول کے لیے قطار بنانے کے تنازعے سے شروع ہوا۔
ایک اور کشتی ڈوب گئی: 90 تارکین وطن ہلاک، زیادہ تر پاکستانی
لیبیا کے ساحل کے قریب یورپ جانے کی کوشش میں ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے۔
چیک جمہوریہ میں ورک پرمٹ دینے کا سلسلہ شروع
چیک جمہوریہ نے یوکرائن سے تعلق رکھنے والے ورکرز کو دیے جانے والے ورک پرمٹس کی تعداد دوگنی کر دی ہے۔
مہاجرین کے خاندانوں کو بھی جرمنی آنے دیا جائے گا
جرمن پارلیمان میں مہاجرین کے حقوق سے متعلق ایک قانونی بل پر بحث جاری ہے، تاکہ بچھڑےخاندانوں سے متعلق فیصلہ ممکن ہو۔
افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع ہو گئی
اسلام آباد حکومت نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
پاکستان: افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع
پاکستانی حکومت نے افغان مہاجرین کے ملک میں قیام کی مدت میں پانچ ماہ کے اضافے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی، ڈیڈ لائن کے آخری دو دن
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی، ڈیڈ لائن کے آخری دو دن
پشاور میں ’کارخانو مارکیٹ‘ کے افغان دکاندار پریشان کیوں؟
پشاور میں ’کارخانو مارکیٹ‘ کے افغان دکاندار پریشان کیوں؟
جرمنی سے گزشتہ برس چوبیس ہزار تارکین وطن ملک بدر کیے گئے
جرمنی سے گزشتہ برس سالانہ بنیادوں پر قریب چھ فیصد کمی کے باوجود چوبیس ہزار مہاجرین اور تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا۔
صفائی کون کرے؟ مہاجرین کی آپس میں لڑائی
گھروں کے باہر صفائی کرنے کے معاملے پر یہاں مقیم مہاجر خاندانوں کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا۔
ہم جنس پرست مہاجرین کا طبی جائزہ غیر قانونی ہے، یورپی عدالت
یورپی عدالت نے ہم جنس پرست ہونے کا دعویٰ کرنے والے مہاجرین کا نفسیاتی معائنہ کرنے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
شامی مذاکرات، اقوام متحدہ کی زیرنگرانی ’آخری امید‘ کا انعقاد
اقوام متحدہ جمعرات کے روز شامی امن مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کر رہی ہے، جسے ’آخری امید‘ کہا جا رہا ہے۔
پاکستان میں حملہ مہاجر کیمپ پر نہیں کیا، امریکا
اسلام آباد نے اس حملے کو ’یک طرفہ کارروائی‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
لیبیا: مہاجرین کے اغوا اور تشدد میں ملوث گروہ گرفتار
لیبیا میں حکومتی ملیشیا نے ملک میں تارکین وطن کو اغوا اور ان پر تشدد کرنے والے ایک گروہ کے کئی ارکان گرفتار کر لیے ہیں۔
جرمنی: افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری
جرمنی: افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری
تنہا نابالغ مہاجرین کی ’سرپرستی کی دعوت‘ باعث مذمت کیوں؟
جرمنی میں انتہائی دائیں باز و کے نوجوانوں کی تحریک کی تنہا نابالغ مہاجرین سے متعلق ایک مہم کی مذمت کی جا رہی ہے۔
اس طرح تو جانوروں کو بھی نہیں نکالا جاتا، افغان مہاجرین
افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع نہ دینے کی خبروں نے پناہ گزینوں میں پریشانی و بے چینی پیدا کر دی ہے۔
ہمیں واپس پاکستان جانا ہے، یونان میں محصور پاکستانی مہاجرین
اس تناظر میں بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت انہیں خصوصی مدد بھی فراہم کر رہا ہے۔
کیا روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی ممکن ہو سکے گی؟
تاہم اس بارے میں شکوک پائے جاتے ہیں کہ آیا ان مسلم اقلیتی مہاجرین کی واپسی ممکن ہو سکے گی؟
جرمنی میں پناہ کی درخواستوں پر عمل درآمد کی مدت بڑھ گئی
جرمنی میں پناہ کی درخواستوں پر عمل درآمد کی مدت بڑھ گئی
جرمنی: مہاجرین کی سالانہ حد دو لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
جرمنی: مہاجرین کی سالانہ حد دو لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
سوچی روہنگیا کی بحفاظت واپسی یقینی بنائیں، جاپان کا مطالبہ
جاپان نے میانمار کی رہنما سوچی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی بحفاظت میانمار واپسی کو یقینی بنائیں۔
مہاجرین کے بحران کا مقابلہ مل کر، جنوبی یورپی ممالک کا اصرار
ان ممالک نے کہا کہ اس تناظر میں یورپی یونین کی پالیسی پر عمل کیا جانا انتہائی ضروری ہے۔
فوج نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل کیا، میانمار کا اولین اعتراف
میانمار کی فوج نے اعتراف کر لیا ہے کہ ملکی سکیورٹی فورسز کے ارکان اور بودھ دیہاتیوں نے روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا تھا۔
روم میں سات یورپی ممالک کے سربراہان کی ملاقات، ایجنڈا مہاجرت
روم میں سات یورپی ممالک کے سربراہان کی ملاقات، ایجنڈا مہاجرت
روہنگیا جنگجُووں کا حملہ، مہاجرین کی واپسی میں رکاوٹ ممکن
روہنگیا مسلمانوں سے تعلق رکھنے والے عسکری گروپ نے میانمار کے ایک فوجی ٹرک پر حملہ کیا ہے۔
بھارت اسمگل ہوئے روہنگیا مہاجرین گھر کی تلاش میں
بھارت اسمگل ہوئے روہنگیا مہاجرین گھر کی تلاش میں
افغان مہاجرین ایک ماہ میں واپس جائیں گے، پاکستان
افغان مہاجرین ایک ماہ میں واپس جائیں گے، پاکستان
میانمار کی آزادی کے ستر برس اور روہنگیا مہاجرین کا بحران
برطانوی راج سے میانمار کو آزادی حاصل کیے ہوئے ستر برس مکمل ہو گئے ہیں۔
وسطی یورپ اِس براعظم کی نئی ابھرتی قوت ہے، وکٹور اوربان
پولینڈ کے نئے وزیراعظم نے ہنگری کے دورے پر اپنے میزبان ہم منصب سے ملاقات میں دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی۔
پاکستان ميں موجود افغان مہاجرين مطمئن ہيں يا نہيں؟
پاکستان ميں موجود افغان مہاجرين مطمئن ہيں يا نہيں؟
یورپی یونین: سیاسی پناہ کی درخواستوں میں حیران کن کمی
سن دو ہزار پندرہ کے مقابلے ميں اس سال یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں حیران کن کمی آئی ہے۔
بنگلہ دیش میں جنوری سے ایک لاکھ روہنگیا مہاجرین کی واپسی
بنگلہ دیش میں موجود ساڑھے چھ لاکھ سے زائد روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی کا عمل جنوری سے شروع ہو جائے گا۔
آرٹ کے ذریعے اپنے کلچر کو زندہ رکھتے مہاجرین
آرٹ کے ذریعے اپنے کلچر کو زندہ رکھتے مہاجرین
لاپتہ مہاجرین، جرمن ریڈ کراس کو ہزاروں درخواستیں موصول
لاپتہ مہاجرین، جرمن ریڈ کراس کو ہزاروں درخواستیں موصول
مہاجرین کی منصفانہ تقسیم پر متحد ہونے کا مطالبہ
مہاجرین کی منصفانہ تقسیم پر متحد ہونے کا مطالبہ
لیبیا کے حراستی کیمپوں سے مہاجرین کے پہلے جہاز کی اٹلی آمد
لیبیا کے حراستی کیمپوں سے مہاجرین کے پہلے جہاز کی اٹلی آمد
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ