You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مستقبل کے جرمن وزیر داخلہ مہاجرین کی ملک بدریاں بڑھا دیں گے
مستقبل کے جرمن وزیر داخلہ مہاجرین کی ملک بدریاں بڑھا دیں گے
برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا طریقہ کیا ہے؟
آئیے دیکھتے ہیں برطانیہ میں سیاسی پناہ لینا کہ مکمل طریقہ کار کیا ہے؟
شام محفوظ نہیں، مہاجرین واپس نہیں جا سکتے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق شام کی صورت حال ابھی ایسی نہیں کہ مہاجرین واپس جا سکیں۔
مہاجرین کے لیے موبائل فون، سہولت ہے یا بوجھ؟
تارکین وطن اسمارٹ فونز کی نیویگیشن کے ذریعے اپنا سفر طے کرتےہیں، مگر اس سے پکڑے جانے کا خوف بھی اپنی جگہ ہے۔
ترکوں کو ’اونٹ بان‘ کہنے پر جرمن رہنما مستعفی
ترکوں کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے ایک جرمن سیاست دان کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے مستعفی ہونا پڑا ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک افغان کو سزا
آسٹریلیا میں ایک افغان شہری کو کشتی کے ذریعے تارکین وطن کو اسمگلنگ کرنے کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے۔
اب مہاجرین کے لیے یورپی پالیسی کیا ہو گی؟
حالیہ انتخابات میں اطالوی عوام کی جانب سے مہاجرین مخالف جماعتوں پر اعتماد کیے جانے سے یورپی پالیسیوں پر کیا فرق پڑے گا؟
راشد ارمان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لیے رول ماڈل
پاکستان میں مقیم نوجوان افغان مہاجرین کے لیے افغان کرکٹر راشد ارمان ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
مہاجرین کی حقیقی عمر کا تعین ممکن نہیں، جرمن حکومت
جرمن حکومت کے مطابق دستیاب طریقوں کی مدد سے مہاجرین اور تارکین وطن کی حقیقی عمروں کا حتمی تعین نہیں کیا جا سکتا۔
میونخ میں مہاجرین کو کیا کیا مواقع مل رہے ہیں؟
میونخ شہر میں مہاجرین کے انضمام کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔
’ہسپانوی سرحدی پولیس مہاجرین کو زبردستی واپس دھکیل رہی ہے‘
انسانی حقوق کی تنظمیوں نے اسپین کی جانب سے تارکین وطن کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات پر تنقید کی ہے۔
یونان میں بے گھر پاکستانی مہاجرین
یونانی شہر تھیسالونیکی میں موجود بے گھر پاکستانی مہاجرین اور تارکین وطن اپنے اچھے مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔ تاہم حقیقیت یہ ہے کہ اس یورپی ملک میں کئی مہینوں سے موجود متعدد پاکستانی ابھی تک کسی رہائش گاہ کا انتظام تک نہیں کر سکے ہیں۔
’سرحدیں بند کرو‘، جرمنی میں مہاجرین کے خلاف مظاہرہ
دو ماہ قبل اسی شہر میں ایک افغان مہاجر نے ایک پندرہ سالہ لڑکی کو پرتشدد طریقے سے ہلاک کر دیا تھا۔
جرمن شہر کا ہزار سے زائد مہاجرین قبول کرنے سے انکار
جرمن شہر کا ہزار سے زائد مہاجرین قبول کرنے سے انکار
کیا مہاجرین کے لیے جرمن اقدار اپنانا لازمی کیا جا سکتا ہے؟
کیا مہاجرین کے لیے جرمن اقدار اپنانا لازمی کیا جا سکتا ہے؟
جرمن اسکول سسٹم میں مہاجر بچوں کے لیے انضمامی مسائل
جرمن اسکول سسٹم میں مہاجر بچوں کے لیے انضمامی مسائل
اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں تین گنا اضافہ
اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں تین گنا اضافہ
جرمن فوڈ بینک تنازعہ، میرکل بھی میدان میں آ گئیں
.جرمن فوڈ بینک تنازعہ، میرکل بھی میدان میں آ گئیں
راشن پر احتجاج، پولیس نے گیارہ مہاجرین کو ہلاک کر دیا
راشن پر احتجاج، پولیس نے گیارہ مہاجرین کو ہلاک کر دیا
ڈنمارک: اب مہاجرین کے علاقوں میں جرائم پر سزا دگنی ہو گی
ڈنمارک: اب مہاجرین کے علاقوں میں جرائم پر سزا دگنی ہو گی
افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی
افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی
’ہمیں کوئی قتل تو نہیں کر رہا‘
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی زندگی ایک خوفناک خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
یورپی فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کیا جائے، میرکل
جرمن چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو رکن ممالک کے لیے اپنے فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کرنا چاہیے۔
ایس پی ڈی مہاجرین سے متعلق معاہدے پر کاربند رہے، سی ایس یو
کرسچین سوشل یونین نے خبردار کیا ہے کہ سوشل ڈیموکریٹک یونین مہاجرین سے متعلق معاہدے پر کاربند رہے۔
تارکین وطن کا بلوا قبول نہیں، اطالوی قوم پرست رہنما
اطالوی قوم پرست رہنما ماتیو سالوینی نے اپنی انتخابی مہم میں اسلام اور تارکین وطن کے خلاف بیانیہ شامل کر رکھا ہے۔
جرمن فوڈ بینک کا متنازعہ فیصلہ: تین سوال، تین جواب
ضرورت مندوں کو مفت خوراک فراہم کرنے والا ایک جرمن فوڈ بینک اپنے ایک فیصلے کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے۔
روہنگیا بحران، سماج میں نفرت انگیزی کا نتیجہ ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتلِ عام سماج میں نفرت کو بڑھاوا دینے کا نتیجہ ہے.
فرانس میں مہاجرین کے لیے نئے قوانین کیا ہوں گے؟
فرانسیسی حکومت نے مہاجرت سے متعلق سخت قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہاجرین کی اسمگلنگ کا نیا راستہ، رومانیہ کا شہر تیمی شوارا
مہاجرین کی اسمگلنگ کا نیا راستہ، رومانیہ کا شہر تیمی شوارا
افغان مہاجرین کا ایک اور گروپ جرمنی بدر کر دیا گیا
افغان مہاجرین کا ایک اور گروپ جرمنی بدر کر دیا گیا
برلینالے، مہاجرین کے موضوع پر فلمیں بھی شامل
مہاجرین کے بحران نے یورپی ممالک کے تقریباﹰ سبھی شعبہ جات پر اثرات مرتب کیے ہیں۔
’مسلمانوں کی امیگریشن یورپ کو تباہ کر دے گی‘
مہاجرت اور اسلام مخالف اوربان تیسری مدت کی خاطر میدان میں اترے ہیں۔
سیاسی پناہ کا مشترکہ یورپی نظام ضروری ہے، میرکل
جرمن چانسلر نے یورپی یونین کے ارکان سے بلاک میں سیاسی پناہ کے مشترکہ ضوابط بنانے میں پیش رفت کا مطالبہ کیا ہے۔
’افغان مہاجرین کی باوقار وطن واپسی کا وقت آ گیا ہے‘
پاکستانی فوج کے سربراہ کے مطابق طالبان پاکستان میں افغان مہاجرین کے کیمپوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
آسٹریلیا سے مزید تارکین وطن امریکا روانہ، پاکستانی بھی شامل
یورپ پہنچنے کے لیے’نئے بلقان روٹ‘ کے استعمال میں اضافہ
یورپ پہنچنے کے لیے’نئے بلقان روٹ‘ کے استعمال میں اضافہ
بنگلہ دیش: آٹھ ہزار روہنگیا پہلے میانمار واپس جائیں گے
بنگلہ دیش: آٹھ ہزار روہنگیا پہلے میانمار واپس جائیں گے
پاکستانی مہاجرین یورپ پہنچنے والا تیسرا بڑا گروپ بن گیا
پاکستانی مہاجرین یورپ پہنچنے والا تیسرا بڑا گروپ بن گیا
تارکین وطن خواتین کا انضمام، کھیل اور ورک آؤٹ کے ساتھ
تعلیم اور روزگار انضمام کے لیے اہم ہیں لیکن کھیل کے ذریعے مہاجرین آسانی کے ساتھ دیگر افراد کے ساتھ میل جول بڑھا سکتے ہیں اور ذہنی تناؤ کے ساتھ ساتھ منفی جذبات پر قابو بھی پا سکتے ہیں۔ جرمن شہر بون میں 'مٹر ناخٹ شپورٹ' یعنی ' مڈ نائٹ اسپورٹس' کے ذریعے تارکین وطن اور مقامی خواتین ایک جگہ اکھٹے ہو سکتی ہیں۔ اس میں شامل ہونے کے لیے عمر پا پس منظر کی کوئی قید نہیں ہے۔
ہنگری میں مہاجرین مخالف قانون، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہنگری میں مہاجرین مخالف قانون کی سخت مذمت کی ہے۔
سیاسی رہنما کے خلاف ترک برادری شکایت درج کرائے گی
جرمنی میں مقیم ترک برادری انتہائی دائیں بازو کے رہنما کی جانب سے ’نامناسب‘ الفاظ کے استعمال پر قانونی چارہ گوئی کا جائزہ
مہاجرین کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں
لیبیا کی سمندری حدود میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے گیارہ پاکستانی مہاجرین کی لاشیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔ دو فروری کو یہ حادثہ اُس وقت رونما ہوا تھا، جب یہ پاکستانی شہری دیگر تقریبا نوّے تارکین وطن کے ہمراہ یورپ جانے کی کوشش میں تھے۔
جرمنی میں اب تک چھ لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو پناہ دی گئی
جرمن حکومت کے مطابق سن 2017 کے اختتام تک ملک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والےغیرملکیوں کی تعداد چھ لاکھ سے زائد ہوچکی تھی۔
لیبیا روڈ حادثہ: 19 مہاجرین ہلاک، تقریبا 80 زخمی
لیبیا کے شہر بنی ولید میں ٹرک حادثے میں ہلاک ہونے والے انیس افراد کا تعلق صومالیہ اور اریٹیریا سے بتایا جا رہا ہے۔
پاک امریکا تعلقات، اقوام متحدہ اور افغان مہاجرین پریشان
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی بڑی تعداد کو اس برس واپس اپنے جنگ زدہ وطن بھیج دیے جانے کا اندیشہ ہے۔
عراق محفوظ ہے، عراقی مہاجرین واپس جائیں، جرمنی
عراق محفوظ ہے، عراقی مہاجرین واپس جائیں، جرمنی
یونان سے بہت کم مہاجرین ترکی واپس بھیجے جا سکیں گے
یونان سے بہت کم مہاجرین ترکی واپس بھیجے جا سکیں گے
ناؤرُو کے حراستی مرکز سے مہاجرین کا گروپ امریکا روانہ
ناؤرُو کے حراستی مرکز سے مہاجرین کا گروپ امریکا روانہ
سُوچی روہنگیا پر مظالم کے خاتمے کو یقینی بنائیں، برطانیہ
سُوچی روہنگیا پر مظالم کے خاتمے کو یقینی بنائیں، برطانیہ
جرمن اسکول میں شامی مہاجر خاتون کی بطور معلمہ تقرری
جرمن اسکول میں شامی مہاجر خاتون کی بطور معلمہ تقرری
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ