You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
لاپتہ مہاجرین کہاں ہیں؟
اٹلی، یونان، مالٹا اور قبرص نے بحیرہء روم میں لاپتہ ہو جانے والے تارکین وطن کو تلاش کرنے کا ایک مشترکہ منصوبہ بنایا ہے۔
مہاجرین کو جزیروں پر نہیں روکا جا سکتا، یونانی عدالت
یونان کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ملکی حکام مہاجرین کو یونانی جزائر پر روکے رکھنے کے مجاز نہیں ہیں۔
مہاجرین کے لیے ملازمتوں کے آن لائن مواقع
اٹلی میں ایک نئی آن لائن سروس شروع کی گئی ہے، جس کا مقصد مہاجرین اور پناہ کے متلاشی افراد کو ملکی لیبر مارکیٹ تک رسائی د
مہاجرین فیس بک کا ’شکار‘ بھی بن سکتے ہیں
فیس بک مہاجرین کی مدد کے بجائے انہیں نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔
’جرمن دستور میں اسلامی شرعی قوانین کی کوئی جگہ نہیں‘ گاؤلانڈ
برلن میں گاؤلانڈ نے غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو میں اسلام مخالف مؤقف کو دوراتے ہوئے کہا ’اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ہے۔‘
جرمن آسٹرین سرحد پر بارڈر کنٹرول جاری رہے گا
جرمنی اور آسٹریا کے مابین سرحد پر بارڈر کنٹرول میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔
شامی مہاجر جرمنی سے ترکی کیوں جا رہے ہیں؟
کچھ شامی شہری جرمنی میں قیام کا اجازت نامہ ملنے کے بعد غیرقانونی طور پر ترکی کا سفر کر رہے ہیں۔
’تنہا مہاجر بچے اپنے اہل خانہ کو یورپ بلا سکتے ہیں‘
اعلیٰ ترین یورپی عدالت نے ان تنہا نابالغ مہاجروں کو اپنے والدین کو بلانے کی اجازت دے دی ہے، جنہیں سیاسی پناہ مل چکی ہے۔
’میں میرکل نہیں کہ معافی نہ مانگوں‘
فان شٹروخ نے اپنی ٹوئٹ پر معافی ایک ایسے وقت پر مانگی ہے، جب سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کا سلسلہ بڑھ گیا تھا۔
' سيوتا ميں مہاجر بچوں کی حالت زار کی مذمت کرتے ہیں‘
' سيوتا ميں مہاجر بچوں کی حالت زار کی مذمت کرتے ہیں‘
’مہاجرین کے روپ میں مسلمان حملہ آور یورپ آ رہے ہیں‘
’مہاجرین کے روپ میں مسلمان حملہ آور یورپ آ رہے ہیں‘
مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس
پوپ نے کہا ہے کہ مسیحیت مہاجرین اور تارکین وطن افراد کو خوش آمدید کہنے کی تاکید کرتی ہے۔
تاريخ ميں کب کب اور کہاں کہاں سے پناہ گزين جرمنی پہنچے؟
تاريخ ميں کب کب اور کہاں کہاں سے پناہ گزين جرمنی پہنچے؟
'یہود مخالف مہاجرین کو جرمنی سے نکالا جا سکتا ہے‘
'یہود مخالف مہاجرین کو جرمنی سے نکالا جا سکتا ہے‘
روہنگیا کی میانمار واپسی: حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔
جرمنی: مہاجرین کا ایک کمرے کا مکان، ماہانہ کرایہ 6800 یورو
جرمن شہر کولون میں پینتیس مربع میٹرکے ایک مکان میں عراقی مہاجرین کا خاندان رہائش پذیر ہے۔ لیکن کرایہ ’چھ ہزار آٹھ سو‘۔
برلن میں نئی زندگی: شامی موسیقار ’عصیل‘
تین سال قبل شامی پناہ گزین اتہیل اپنی بیٹی کے ہمراہ بہترمستقبل کے لیے جرمنی منتقل ہوا تھا۔ جرمنی میں اتہیل نے بطور موسیقار ایک مرتبہ پھر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ اتہیل کی خواہش ہے ’وہ جرمنی میں ایک عام شہری کی طرح زندگی بسر کرسکے، نہ کے ایک مہمان کے طور پر ۔‘
’ہزاروں مہاجرین کے اسمگلروں کی تلاش جاری ہے‘، یوروپول
یورپ میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے مطابق تقریباﹰ پینسٹھ ہزار مہاجرین کے اسمگلروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔
جرمنی کی جانب سے اردن کو مہاجرین کے لیے امداد کی یقین دہانی
جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے اردن میں مقیم شامی مہاجرین کی دیکھ بھال کے لیے مزید امداد فراہم کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔
جرمنی میں مہاجرین کا اپنے اہل خانہ کو بلانا اب مزید مشکل
جرمنی میں عارضی پناہ کے حامل مہاجرین اپنے اہل خانہ کو صرف ’مشکل صورتحال‘ کے دوران جرمنی بلا سکیں گے، جرمن وزارت داخلہ
جرمنی سے واپس جانے والے مہاجرین کی مالی امداد میں اضافہ
’تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی کے منصوبے کو جاری رکھا جانا چاہیے‘، جرمن وفاقی وزیر برائے ترقیاتی امور
افریقی مہاجرین کو ہم خود نکالیں گے، نیتن یاہو
جعلی دستاویزات کے ساتھ بھی یونان سے نکلنا مشکل
ایک ہزار سے زائد ترک سفارت کار جرمنی میں پناہ کی تلاش میں
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے ایک ہزار سے زائد ترک سفارتکاروں نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کروائی ہیں۔
افغان مہاجرین کی واپسی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستانی حکومت ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن کو مزید بڑھا رہی ہے۔
افغان مہاجرین کو مزید تین ماہ مل گئے
قبل ازیں ان افغان مہاجرین کو پاکستان چھوڑنے کے لیے 31 مارچ تک کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔
ہتھیاروں کا مہاجرین مخالف ڈیلر ہنگری میں گرفتار
جرمنی کی درخواست پر ہنگری میں ہتھیاروں کا ایک مہاجرین مخالف ڈیلر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جرمنی، تارکین وطن کی واپسی کے لیے نیا منصوبہ
جرمنی میں تارکین وطن کو اپنے اپنے آبائی ممالک واپس جانے پر اضافی رقوم دی جا رہی ہیں۔
جرمنی: بے روزگاری میں کمی کی وجہ کیا مہاجرین ہیں؟
جرمنی میں تارکین وطن کے نوکری ڈھونڈ لینے کے معاملے میں غیرمتوقع تیزی آئی ہے۔
دس افغان مہاجرین جرمنی بدر کر دیے گئے
جرمنی سے ملک بدر کیے جانے والے دس افغان باشندے واپس اپنے ملک پہنچ گئے ہیں۔
یونانی سرحدی شہر کے مضافات سے دو مہاجرین کی لاشیں برآمد
یونانی سرحدی شہر کے مضافات سے دو مہاجرین کی لاشیں برآمد
دریائے ایرو، مہاجرین کے لیے یورپ کی بجائے موت کا نیا راستہ
دریائے ایرو، مہاجرین کے لیے یورپ کی بجائے موت کا نیا راستہ
مہاجرين يورپ پہنچنے کے ليے کون سا راستہ استعمال کر رہے ہيں؟
آج کل مہاجرین بوسنیا کے راستے بلقان خطے کے ممالک سے گزرنے والے ايک نئے روٹ کے ذریعے مغربی یورپ میں داخل ہو رہے ہیں۔
جرمن لڑکی کے ریپ اور قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا
جرمنی کی ایک عدالت نے پناہ کے متلاشی ایک نوجوان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
شامی ڈاکٹرز ترکی میں مہاجرین کی مدد میں مصروف
شام سے ہجرت کرنے والے ڈاکٹرز اب ترکی میں شامی مہاجرین کی مدد کے لیے طبی مراکز چلا رہے ہیں۔
نئی حکومت سے میرکل کا پہلا خطاب، مہاجرین اور اسلام کا تذکرہ
میرکل نے واضح کیا ہے کہ جرمنی مستقبل میں بھی سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو قبول کرے گا۔
جرمن چرچ کا مہاجرین کو پناہ دینا کیا غیر قانونی ہے؟
جرمن چرچ کا مہاجرین کو پناہ دینا کیا غیر قانونی ہے؟
اس برس جرمن کمپنیوں میں زیر تربیت مہاجرین کی تعداد دگنی
گزشتہ برس جرمنی میں ہنر سیکھنے والے مہاجرین کی تعداد اس سے گزشتہ برس کے مقابلے میں دو گنا رہی۔
جرمنی: زیر تربیت مہاجرین کا تعلق ان ممالک سے ہے
گزشتہ برس مجموعی طور پر نو ہزار تین سو تارکین وطن کو مختلف جرمن کمپنیوں میں فنی تربیت (آؤس بلڈُنگ) کے حصول کی اجازت ملی۔
ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق ڈیل سود مند رہی، جرمنی
ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق ڈیل سود مند رہی، جرمنی
ترک یورپی ڈیل کے دو برس مکمل، کیا کھویا کیا پایا؟
یورپی کمیشن کے مطابق معاہدے کے بعد بھی ترکی کے راستے یونان پہنچنے والے مہاجرین میں کمی نہیں آئی۔
جرمنی میں اسلام سے خوف اور بداعتمادی میں ڈرامائی اضافہ
ایک مطالعاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں اسلاموفوبیا اور عدم برداشت میں غیرمعمولی اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
مہاجر کی موت پر اسپین میں پرتشدد مظاہرے
ایک مہاجر کی موت کے بعد ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
ترکی کے ساتھ یورپی ڈیل، سینکڑوں تارکین وطن متاثر
جرمن سیاسی مشیر گیرالڈ کناؤس نے یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ڈیل پر عمل درآمد پر شدید تنقید کی ہے۔
اٹلی پہنچنے والا تارک وطن کیوں مرا؟
اریٹریا سے تعلق رکھنے والا ایک 22 سالہ نوجوان تارک وطن اٹلی میں انتقال کر گیا۔
کیا باویریا میں میرکل مخالف ہوائیں چل رہی ہیں؟
اب یورپی ممالک کا لینا کن کے لیے مشکل ہو گا؟
یورپی کمیشن نے ویزہ پالیسی کو مہاجرین کی واپسی سے نتھی کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی تعداد کم
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی تعداد میں گزشتہ برس نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
مختلف جرمن صوبوں میں پناہ دیے جانے کی شرح بھی مختلف
جرمنی میں مہاجرین کو پناہ ملنے کا انحصار اس بات پر بھی ہے کہ ان کی پناہ کی درخواست کس جرمن صوبے میں جمع کرائی گئی تھی۔
’لاکھوں میں ایک‘، پاکستانی تارک وطن پر دستاویزی فلم
برلن میں مقیم پاکستانی تارک وطن سمیع اللہ تھیٹر کے ذریعے جرمنی میں مہاجرین کے حقوق کی آگاہی کے سلسلے میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ وہ چار سال قبل سیاسی پناہ کی تلاش میں جرمنی پہنچے تھے۔ اُن کی اس جدوجہد پر فرائی یونیورسٹی برلن سے منسلک ایک آئرش پروفیسر نے ’وَن اِن ملین‘ کے نام سے ایک دستاویزی فلم بنائی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ