You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مہاجرین کی واپسی کے لیے جرمنی، سپین اور یونان میں اتفاق رائے
جرمنی کا یونان اور سپین کے ساتھ مہاجرین اور تارکین وطن کی واپسی سے متعلق سیاسی اتفاق رائے ہو گیا۔
مہاجر سے ورلڈ کپ اسٹار
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں متعدد ایسے کھلاڑی بھی شامل ہیں جنہیں مہاجرت اختیار کرنا پڑی۔
یورپی سربراہ اجلاس، ’طویل تگ و دو کے بعد معاہدے پر اتفاق‘
مہاجرین مراکز لیبیا میں نہیں بنیں گے، سالوینی کی تجویز مسترد
لیبیا نے میزبان مہاجر کیمپ ملکی جنوبی سرحد پر بنانے کی سالوینی کی تجویز مسترد کر دی ہے
البانیا نے مہاجرین کے یورپی مراکز کی میزبانی سے انکار کر دیا
البانیا کے وزیر اعظم ایڈی راما کا یہ بھی کہنا تھا کہ انسانوں کے ساتھ ’زہریلے فاضل مادے‘ جیسا برتاؤ نہیں کیا جانا چاہیے۔
'لائف لائن‘ پر موجود مہاجرین، چھ یورپی ممالک میں تقسیم
امدادی جہاز ’لائف لائن‘ پر موجود مہاجرین کو یورپی یونین کی چھ ریاستوں میں تقسیم کیا جائے گا
جرمنی: مہاجرین کے موضوع پر اتفاق رائے نہ ہو سکا
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، میانمار کے جرنیلوں پر پابندیاں
یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی وجہ سے میانمار کے کئی اعلیٰ فوجی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
’مسلم خواتین کو ’برقینی‘ پہننے کی اجازت ہونا چاہیے‘
جرمن وزیر برائے خاندانی اُمور فرانسیسکا گیفی نے کہا ہے کہ مسلمان خواتین کو برقینی پہن کر تیرنے کی اجازت ہونا چاہیے۔
تارکین وطن کے ریسکیو جہاز کہاں جائیں؟
جرمنی اور فرانس نے اتوار کے روز مہاجرین کے بحران اور خصوصاﹰ بحیرہء روم میں پھنسی ریکسیو کشتیوں کے معاملے پر بات کی ہے۔
'مشن لیبیا ہم آ رہے ہیں‘ سالوینی
مہاجرین کا بحران، سالوینی ’مِشن لیبیا‘ پر روانہ ہو گئے
’تمام یورپی ممالک مہاجرین کو قبول کریں ورنہ فنڈز میں کمی‘
اٹلی نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین میں داخل ہونے والے مہاجرین کو تمام رکن ملک میں تقسیم کیا جائے۔
’جرمن قدامت پسند اتحاد کی عوامی مقبولیت میں کمی‘
جرمنی میں مہاجرین کا بحران ابھی بھی ختم نہیں ہوا ہے۔
مہاجرین کا بحران، ’یورپی سطح پر متقفہ ردعمل ضروری‘
یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب اس معاملے پر یورپی ممالک میں اختلافات شدید ہو چکے ہیں۔
میرکل نے رائی کا پہاڑ بنا لیا ہے، جرمن وزیر داخلہ زیہوفر
زیہوفر، میرکل تنازعہ، ’موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا‘
’سپین میں مہاجرین کا خیر مقدم‘
میڈرڈ حکومت، کاتالان حکومت، بارسلونا کی بلدیہ، ہسپانوی عوام اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ہمیشہ ہی خوش آمدید کہتی رہی ہیں۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے حوالے سے ہسپانوی شہر بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ۔
اٹلی، مالٹا کا ’لائف لائن‘ کے ساتھ بھی ’ایکوئیریس‘ جیسا سلوک
اٹلی اور مالٹا کی حکومتوں نے مہاجرین کے ایک اور امدادی جہاز کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے
البانیہ، مہاجرین کے لیے یورپ پہنچنے کا نیا متبادل راستہ
البانوی حکام کے مطابق تارکین وطن یورپ پہنچنے کے متبادل راستے تلاش کر رہے ہیں
یورپ میں عوامیت پسندانہ اجانب دشمنی کے تیز پھیلاؤ پر تشویش
یورپ میں غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف اور اجانب دشمنی پر مبنی سیاسی عوامیت پسندی کا تیز تر پھیلاؤ بہت تشویش کا باعث ہے۔
بارسلونا ریستوران مہاجرین کی کہانیاں سناتا ہے
بارسلونا میں تارکین وطن کو تربیت فراہم کرنے والا ایک ریستوران مہاجرین کی کہانیاں سناتا ہے۔
برطرف کیا تو حکومت ختم، جرمن وزیرداخلہ
جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے چانسلر میرکل سے کہا ہے کہ وہ انہیں برطرف کرنے سے باز رہیں۔
بحری جہاز، سینکڑوں تارکین وطن کے ساتھ سِسلی پر
اطالوی کوسٹ گارڈ کا ایک جہاز پانچ سو سے زائد تارکین وطن کو لے کر سِسلی کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا ہے۔
مہاجرین کا بحران، کب کیا ہوا؟
مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر آئیے ایک نگاہ سن 2015 سے شروع ہونے والے مہاجرین کے بحران پر ڈالتے ہیں، جسے دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کو درپیش مہاجرین کا سب سے بحران قرار دیا جاتا ہے۔
پاکستانی مہاجر، کیا کھویا کیا پایا؟
پاکستانی علاقے پارہ چنار سے ہجرت کر کے برلن پہنچنے والا نوجوان کاشف کاظمی، جرمنی میں درپیش کن مشکلات کی بنا پر ہجرت کے اپنے فیصلے کو جزوی طور پر درست سمجھتا ہے؟
کون جرمنی داخل ہو سکتا ہے اور کون نہیں؟
جرمن سرحدوں میں داخل ہونے والا ہر شخص پناہ کی درخواست دے سکتا ہے۔
’امریکا اور یورپ کا تہذیبی ماڈل ایک جیسا نہیں ہے‘
امریکی صدر مہاجرت کے بحران میں یورپی بالخصوص جرمن ماڈل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
دنیا بھر میں ’مہاجرین‘ کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
عالمی ادارے نے انسانی بحران کے اس المیے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
مہاجرین کے خلاف سخت پالیسیاں، رعدالحسین کی کڑی تنقید
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے مہاجرین کے خلاف سخت پالیسیوں پر تنقید کی ہے
جرمن وزیر داخلہ نے بارڈر کنٹرول چیک کے نفاذ کا ارادہ بدل دیا
جرمن وزیر داخلہ نے بارڈر کنٹرول چیک کے نفاذ کا ارادہ بدل دیا
شکریہ پاک افغان مہاجرین، کرکٹ سویڈن میں مقبول ہونے لگی
سویڈن میں مہاجرین کی آمد کے سبب کرکٹ کا کھیل مقبول ہو رہا ہے
’بامف کے نئے سربراہ، زیہوفر کے قریبی باویرین اتحادی زومر‘
جرمن میڈیا کے مطابق ملک کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت کا نیا سربراہ باویریا کے ایک سخت گیر اہلکار کو بنایا جا رہا ہے
اینجلینا جولی کی عراق میں شامی مہاجرین سے ملاقات
ہالی وُڈ کی اداکارہ اور اقوام متحدہ کی سفیر اینجلینا جولی نے عراق میں شامی مہاجرین کے ایک کیمپ کا دورہ کیا ہے
مہاجرین کا بحران، میرکل کا ہنگامی میٹنگ کا کوئی منصوبہ نہیں
جرمن وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ میرکل کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش نہیں کی جا رہی ہے۔
مہاجرین سے بھرا بحری جہاز اسپین لنگر انداز ہو گیا
ان مہاجرین میں پاکستانی، بنگلہ دیشی اور افغان بھی شامل ہیں۔
ہورسٹ زیہوفر: میرکل کے قریب ترین اتحادی لیکن سب سے بڑے ناقد
جرمنی میں ہورسٹ زیہوفر وہ کام کر سکتے ہیں، جو کئی دوسرے نہ کر سکے۔ وہ میرکل کے دور اقتدار کے خاتمے کی وجہ بن سکتے ہیں۔
بامف کی سربراہ برطرف، ’قربانی کا بکرا بنایا گیا‘
بامف کی سربراہ یوٹا کورٹ کو اُن کے منصب سے برطرف کر دیا گیا ہے
مہاجرین کا معاملہ، میرکل اور زیہوفر کے مابین خلیج بڑھنے لگی
ایک سروے کے مطابق جرمن عوام کی اکثریت مہاجرین کے مسئلے پر زیہوفر کی حامی ہے
مہاجرین کا معاملہ ’میرکل دباؤ میں نہیں آئیں گی‘
جرمنی میں وسیع تر مخلوط حکومت سازی کے تین ماہ بعد ہی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی مشکلات دوچند ہوں گئی ہیں۔
فرانسیسی پولیس مہاجرین کا جسمانی استحصال کر رہی ہے، آکسفیم
فرانسیسی پولیس اہلکار نابالغ مہاجرین کو حراست میں لینے اور زبردستی واپس اٹلی بھیجنے جیسے اقدامات میں ملوث ہیں۔
میرکل اور زیہوفر کے درمیان ’اختلافات شدید تر‘
مہاجرین کے معاملے پر چانسلر انگیلا میرکل اور وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر کے درمیان اختلافات میں شدت آ گئی ہے۔
فرانس معافی مانگے اور مہاجرین کو پناہ دے، اٹلی
سفارتی کشیدگی کے باعث اطالوی وزیر اقتصادیات اور ان کے فرانسیسی ہم منصب کے مابین آج ہونے والی ملاقات بھی منسوخ کر دی گئی۔
مہاجرین کے استقبالیہ مراکز یونین سے باہر منتقل کرنے پر غور
یہ نیا منصوبہ یورپی یونین کی حدود سے باہر تارکین وطن کی رجسٹرین کے ابتدائی مراکز کے قیام سے متعلق ہے۔
مہاجر دوست جرمن میئر پر حملہ کرنے والے ملزم کو سزائے قید
جرمن عدالت نے ایک شخص کو ایک مہاجر دوست میئر پر حملہ کر کے زخمی کرنے کے جرم میں دو برس قید کی معطل سزا سنائی ہے۔
جرمنی: مہاجرین سے متعلق نیا ’ماسٹر پلان‘ فی الحال ملتوی
وزیر داخلہ زیہوفر اور چانسلر میرکل کے مابین اختلافات کے باعث یہ منصوبہ آخری لمحات میں موخر کر دیا گیا ہے۔
مہاجرین کا جہاز سمندر میں سرگرداں، اٹلی کا قبولیت سے انکار
اٹلی اور مالٹا نے مہاجرین سے بھرے امدادی جہاز کو لنگر انداز ہونے سے منع کر دیا
کم عمر مہاجرین ہائی اسکول ختم ہونے تک سویڈن میں رہ سکیں گے
ایک نئے سویڈش قانون کے تحت مہاجر بچوں کو ہائی اسکول کی تعلیم ختم ہونے تک ملک میں رہنے دیا جائے گا
بحیرہ روم میں334 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ہسپانوی بحریہ نے بحیرہ روم میں کشتیوں سے یورپ تک کا سفر کرنے والے تین سو چونتیس مہاجرین کو بچالیا تاہم چار افراد ہلاک۔
’ہاں، میں نے جرمن لڑکی کو قتل کیا‘، عراقی مہاجر کا اعتراف
اس کیس پر جرمنی میں عوامی غم و غصہ بہت نمایاں ہے۔
مہاجرین سے متعلق جرمن ادارے میں ’بڑی اصلاحات لائی جائیں گی‘
فی الوقت یہ ایجنسی ’غیر مناسب‘ طریقے سے پناہ کے بارہ سو اجازت نامے جاری کرنے کے ایک اسکینڈل کا شکار ہے۔
مہاجرین کے بحران میں نیٹو مدد کرے، اطالوی وزیر داخلہ
نئی اطالوی حکومت امیگریشن کنٹرول کی خاطر سخت انتظامات متعارف کرائے گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ