You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خلیجی ممالک میں مہاجرین اورمقامی افراد کے درمیان ثقافتی تناؤ
خلیجی ملکوں کی نئی پالیسیاں شہریوں اور مہاجرین کے درمیان مقابلہ آرائی اور نئے سماجی و معاشی تناؤ پیدا کر رہی ہیں۔
افغان مہاجرین کی مشکلات، زلزلے کے باوجود پاکستان سے ملک بدری
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی ملک بدری کا آخری مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ طالبان کے زیر اقتدار بحران زدہ اس ملک میں زلزلے جیسی قدرتی آفت کے باوجود پاکستان حکومت کی جانب سے قیام کی مدت نہ بڑھنے پر وطن واپس لوٹنے والوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
برطانیہ: مہاجرین کے مسئلے پر اسٹارمر حکومت مشکل میں
مہاجرت مخالفین اور حامیوں کے درمیان برطانیہ بھر میں ہونے والے مظاہروں میں غصہ اور شدت نمایاں طور پر نظر آیا۔
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
یہ افغان شہری طالبان حکومت کی جانب سے ممکنہ ظلم و ستم سے بچنے کی خاطر پناہ کے لیے جرمنی جانے کے منتظر تھے۔
پاکستان میں جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کی گرفتاریاں
بعض گرفتار شدگان نے اچانک چھاپوں اور خاندان سے جدا کر دینے کی شکایات کی ہیں۔
طالبان کے افغانستان واپسی کا خیال ہی پریشان کن ہے، جرمنی جانے کی منتظر تین بچوں کی ماں
یہ کہانی صرف ایک ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس عورت کی ہے، جو حالات سے لڑ کر اپنے بچوں کے لیے بہتر مستقبل کی تلاش میں ہے۔ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین تمنا رسولی کی زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے۔ طالبان کے افغانستان واپسی کا تصور ان کے لیے ایک بھیانک خواب ہے۔ اپنی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے ان کی جدوجہد، ان کی ہمت اور ان کا عزم، ایک ایسی روشنی ہے، جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
یورپ: یوکرین کے مہاجرین کو کون کتنی امداد دیتا ہے؟
جرمن سیاست دان اب اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ یوکرین سے آنے والے پناہ گزینوں کے لیے مالی امداد میں کمی کی جائے۔
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
اقوام متحدہ اور طالبان حکومت نے پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تنقید کی ہے۔
ایران سے ایک ملین سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
ایرانی معاشرے میں افغان مہاجرین کے لیے جگہ پہلے ہی مسدود تھی مگر اسرائیل کے ساتھ تصادم نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
یہ تازہ بے دخلی مہم سن 2023 میں شروع کیے گئے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔
امریکہ اور یورپ جانے کے منتظر افغان پریشان
پاکستان میں مقیم امریکہ،جرمنی اوریورپ جانے کے منتظر افغان باشندے امریکی پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات اورذہنی اذیت کا شکار۔
طالبان واپس لوٹنے والے افغانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یو این
ان خلاف ورزیوں میں تشدد اور بدسلوکی، من مانی گرفتاری اور حراست اور ذاتی سلامتی کو خطرات شامل ہیں۔
افغان باشندوں کی خفیہ آبادکاری: برطانوی منصوبے کا انکشاف
برطانوی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں افغانوں کو خفیہ طور پر برطانیہ منتقل کیا گیا ہے۔
غزہ میں ’ہیومینیٹیرین سٹی‘ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ کیا؟
اسرائیلی حکومت اس سے قبل بھی غزہ کے فلسطینی باشندوں کی دوسرے ممالک کی طرف ’’رضاکارانہ‘‘ ہجرت کے منصوبے بنا چکی ہے۔
جرمنی کی بدلتی ہوئی امیگریشن پالیسی، کئی خاندان بے یقینی کا شکار
ایسے افراد کے لیے جنہیں جرمنی میں ’’سبسڈری پروٹیکشن‘‘ حاصل ہے، فیملی یونیفیکشن کا عمل کم از کم دو سال کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔ جرمن حکومت اس فیصلے کی وجہ ’’انضمام کی گنجائش سے زائد بوجھ‘‘ کو قرار دیتی ہے۔ مگر جن پر اس کا اطلاق ہو رہا ہے، اُن کے لیے یہ فیصلہ طویل اور غیر معینہ مدت کے لیے اپنے پیاروں سے دوری کا باعث بن رہا ہے، جس کے اثرات نہایت تباہ کن اور دیرپا ہو سکتے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں قانون کی عملداری کمزور، ایچ آر سی پی
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کی سالانہ رپورٹ میں کے پی میں دہشت گردی اور لاقانونیت میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
تہران حکومت نے دستاویزات کے غیرحامل افغان شہریوں کو چھ جولائی تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان مہاجر کو گولی مار دی گئی
وانگن شہر کے رہائشی علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران ایک پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے
زندگی بھر کی جمع پونجی سمیٹنے کے لیے صرف ’45 منٹ‘
42 سالہ افغان شہری شیر خان کے پاؤں تلے سے اس وقت زمین نکل گئی جب انہیں افغانستان واپسی کے لیے صرف 45 منٹ کا وقت دیا گیا۔
افغان باشندوں کی ٹرمپ سے سفری پابندیوں میں نرمی کی اپیل
افغانستان کی جنگ کے دوران امریکہ کی مدد کرنے والے افغان باشندوں نے صدرٹرمپ سے سفری پابندیوں سے استثنیٰ کی درخواست کی ہے۔
پاکستان: افغان طلبہ کے لیے ٹیبلٹ کمپیوٹرز
جدید ٹیکنالوجی کے آلات کے استعمال سے طلبہ کو آن لائن کام کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
ملک بدر افغان مہاجرين کی پاکستان واپسی
نوٹ: رپورٹ میں دیکھائے گئے افراد کی سیفٹی کی خاطر ان کی فرضی شناخت پیش کی گئی ہے۔
ہیمبرگ چاقو حملے سے جڑی نفرت پھیلاتی جعلی تصاویر
شامی نوجوان محمد المحمد نے ہیمبرگ میں چاقو کے حملے کو روکنے میں مدد کی تھی لیکن سوشل میڈٰیا پر اس پر سوالات اٹھائے گئے۔
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
شمالی عراق میں کردستان سے تعلق رکھنے والے محمد جلال نے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے لیے زندگی کے دس سال گنوا دیے۔
پاکستان سے جرمنی پہنچنے والے افغان نئی زندگی کی تلاش میں
مہاجرت کے حوالے سے دباؤ کے سبب نئی آنے والی جرمن حکومت نے افغان مہاجرین کا خصوصی ایڈمشن پروگرام ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اب اس مقصد کے لیے مزید پروازوں کا انتظام نہیں کیا جائے گا۔ اس لیے اس پروگرام کے تحت آنے والی آخری پرواز میں سوار مسافر جہاں خوش تھے، وہیں وہ تھوڑے اداس بھی تھے۔
یمن: حراستی مرکز پر ’امریکی حملہ، درجنوں تارکین وطن‘ ہلاک
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
جرمنی شامی مہاجرین کو اپنے گھر جانے کی اجازت دینا چاہتا ہے
وزارت داخلہ کی تجویز کے مطابق اگر پناہ گزین مستقل وطن واپسی کے لیے تیار ہوں، تو انہیں گھر جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
پاکستان سے بےدخلی کے بعد ہزارہا افغان طالبات تعلیم سے محروم
پاکستان سے گزشتہ برس ستمبر سے واپس بھیجے گئے پانچ لاکھ سے زائد افغان باشندوں میں سے نصف خواتین اور کم عمر بچیاں تھیں۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند اور اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کی۔
پاکستان: افغان پناہ گزینوں کی خصوصی پرواز سے جرمنی روانگی
جرمن حکومت کی جانب سے بھجوایا گیا ایک خصوصی طیارہ، پناہ کے منتظر افغان باشندوں کو اسلام آباد سے لے کر لائپزگ روانہ ہو
جب چہروں پر افسردگی اور ہاتھوں پر فقط چھالے باقی بچتے ہیں!
امتیاز احمد
صدر معمر قذافی مارے جا چکے تھے اور قتل و غارت کا سلسلہ طرابلس کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔
صدر ٹرمپ نے ہزاروں افغانوں کا ’تحفظاتی اسٹیٹس‘ ختم کر دیا
ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے امریکہ میں موجود افغان مہاجرین کو بھی ملک بدری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
افغان مہاجرین کی واپسی کے پاکستانی معیشت پر اثرات
افغان تاجروں کی جانب سے لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔
’افغان شہریوں کی دوبارہ آباد کاری میں تیزی لائی جائے‘
پاکستان کی طرف سے یہ اعلان نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے کیا۔
پاکستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم : افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ اکتیس مارچ کی ڈیڈ لائن کے بعد سے اب تک تقریبا سترہ ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ طورخم بارڈر سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل جاری
پاکستان حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد اب تک سترہ ہزار کے قریب افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے ذریعے واپس افغانستان بھیجا جاچکا ہے۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق یکم اپریل سے اب تک تقریبا نو ہزار افغان شہریوں کو ملک بدر کیا گیا۔
تھیلیسیمیا کے مریض افغان بچوں کی زندگی خطرے میں
خیبر پختونخوا کے تھیلیسیمیا سینٹرز میں اس موذی مرض میں مبتلا افغان بچوں کی زندگیوں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔
پاکستان: ملک بدری کے لیے افغان پناہ گزینوں کی پکڑ دھکڑ
پاکستانی حکام نے دس لاکھ افغان مہاجرین کو زبردستی وطن واپس بھیجنے کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان سے افغان باشندوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع
پاکستانی حکام نے رواں سال 30 لاکھ افغان باشندوں کو ملک بدر کر دینے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
طورخم سرحد پر افغان مہاجرین کی واپسی کی تیاریاں
پاکستان میں مقیم افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔
روہنگیا مہاجرین کے لیے مدد کی اشد ضرورت
اقوام متحدہ روہنگیا مہاجرین کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر جمع کر رہی ہے۔
پاکستان میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں ٹوائلٹس کی کمی کیوں؟
پاکستان میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں موجود ٹوائلٹس خواتین کی پرائیویسی اور تحفظ کی ضروریات کو پورا نہیں کرتے۔
جرمنی دائیں بازو کی سیاست کی طرف بڑھ رہا ہے؟
جرمنی میں آباد تارکین وطن اپنے مستقبل کے بارے میں تشویش کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
افغان آرٹسٹ کی جلاوطنی میں ایک نئی پہچان
افغان طالبان نے ندا عزیزی کی آواز کو دبانے کی کوشش تو کی لیکن اس فنکارہ کا عزم جبر سے زیادہ مضبوط نکلا۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
’پاکستان تمام افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنا چاہتا ہے‘
افغان سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ افغان شہریوں کو دارالحکومت اسلام آباد اور شہر راولپنڈی سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔
غیر قانونی مہاجرت یا موت کا سفر
واکس پاپس غیر قانونی راستے سے لیبیا سے اٹلی پہنچنے کی کوشیش میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سولہ نوجوان لقمہء اجل بن گئے ہیں جن کے خاندان اس حادثے کا ذمہ دار ملک میں بدامنی اور معاشی عدم استحکام کو قرار دے رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان ميں افغان مہاجرين پھر بے يقينی صورتحال سے دوچار
پاکستان نے افغان مہاجرین کو تین مراحل میں ان کے ملک واپس بھيجنے کا منصوبہ تیار کر ليا ہے۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ