غربت اور خاندان کی مخالفت کے باوجود کومل امتیاز نے باکسنگ رنگ میں کئی کامیابیاں اپنے نام کیں۔ یہ پاکستانی باکسر ایک سوشل ویلفیئر اسکول میں پڑھتے ہوئے چھپ کر باکسنگ کی تربیت حاصل کرتی تھی۔ اب کومل عالمی چیمپئن بننے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ